گھر میں پانی یا خون کے چھینٹے
پڑتے ہوں تواس کاروحانی علاج

ghar mein pani k cheentay parna

quran se kalay jadu ka tor

اکثر گھروں میں لوگ کالے جادو کے عملیات کے ذریعے ایسی جادوئی ہانڈیاں بھیجتے ہیں۔ جو جس گھر کے اوپر سے بھی گزر جائیں۔ اس گھر میں خون کے چھینٹے پڑتے ہیں۔ کبھی دیواروں پر، کبھی سیڑھیوں میں اور کبھی کبھی تو دیواروں پر خون کے پنجے بھی نظر آتے ہیں۔ خون کے چھینٹے پڑنا چونکہ شدید ترین کالے جادو کی سب سے بڑی نشانی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ایسے چھینٹوں کے پڑنے کے بعد گھر کے حالات دن بدن خراب سے خراب تر ہوتے چلے جاتے ہیں۔ بیماریاں، لڑائی جھگڑے، انجانے حادثات، نقصانات، چوری، ڈکیتی، جھوٹے مقدمات، دشمنیاں، رزق کی تنگی، کاروبار کی تباہی وغیرہ جیسے مسائل ایسے سر اٹھاتے ہیں کہ ختم ہونے کا نام تک نہیں لیتے۔ایسی صورت حال میں گھر والے سمجھ ہی نہیں پاتے کہ ایسے شیطانی عملیات کا توڑ کیسے کروائیں اور کس سے کروائیں۔ اسی لئے وہ کالے جادو کا توڑ کروانے کے لئے ان عاملین کے پاس جاتے ہیں جو اس جادو کا توڑ بھی کالے جادو سے ہی کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ جس وجہ سے مسئلہ حل ہونے کی بجائے مزید بگڑ جاتا ہے

جادو کے عملیات

ghar mein pani k cheentay parna

quran se kalay jadu ka tor

لہٰذ ا ایسی صورت میں اگر آپ ایسے شدید ترین کالے جادو کا توڑ قرآن کریم کی رو سے کروانا چاہتے ہیں تو ہمارے روحانی سینٹر میں رابطہ کرنے والے سائلین کو ان کے نام سے منسوب دو تعویذات ارسال کئے جاتے ہیں۔ جن میں ایک تعویذ سورۂ البقرہ کا ہے جو کہ شدید سے شدید کالے جادو کو جڑ سے ختم کرنے کی زبردست روحانی تاثیر رکھتا ہے۔ جب کہ دوسرا تعویذ سورۂ الیٰسین کا ہے جو کہ اس گھر کی آئندہ کے لئے روحانی حفاظت کے لئے دیا جاتا ہے تاکہ تعویذ میں موجود سورۂ الیٰسین کی روحانی تاثیر کی بدولت آئندہ کسی بھی قسم کے جادو کا وار اس گھر پر نہ چلے۔ مشاہدات بتاتے ہیں کہ اسی روحانی علاج کے تحت اب تک کئی سو گھر اللہ کے کرم سے کالے جادو کے شیطانی عملیات سے محفوظ ہوچکے ہیں۔دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 مقرر کیا گیا ہے لیکن جو لو گ صاحب استطاعت نہیں ہوتے۔ انہیں یہ تعویذات فری ارسال کئے جاتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لئے ہم سے ان نمبرز پررابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555