حمل کے دوران سورۂ الیوسف
کی تلاوت کرنے کے کمالات

surah yusuf blessings in pregnancy

surah yusuf verses recitation in pregnancy

کہا جاتا ہے کہ حمل کے دوران سورۂ الیوسف کی تلاوت کرنے سے بچہ خوبصورت پیدا ہوتا ہے لیکن بات صرف یہیں پر ختم نہیں ہوتی۔ سورۂ الیوسف نہ صرف بچے کی خوبصورتی میں بے پناہ اضافہ کرتی ہے بلکہ ماں کو بھی لاجواب فیض و برکات سے نوازتی ہے۔ لہٰذا اس ویڈیو میں ہم سورۂ الیوسف کے ایسے حیران کردینے والے کمالات آپ سے شیئر کریں گے۔ جو ہم نے ان حاملہ خواتین کے ساتھ ہوتے دیکھے ہیں۔ جنہیں سورۂ الیوسف کی تلاوت کرنے کی تاکید کی تھی۔اس لئے آپ سے اپنے بارہ سال کے مشاہدات کا نچوڑ شیئر کر رہے ہیں۔
جن حاملہ خواتین کہ خواہش تھی کہ ان کا بچہ انتہائی خوبصورت اور بے پناہ روحانی قوتوں کا مالک ہو۔ انہیں حمل کے دوران روزانہ سورۂ الیوسف کی آیت نمبر 4 کی تلاوت کرنے کی تاکید کی گئی۔ان خواتین کا یہ کہنا تھا کہ جب بچہ پیدا ہواتو اس کے چہرے پر ایک خاص قسم کا نور عیاں تھا۔ جو ہر کسی کو اپنی طرف متوجہ کر رہا تھا۔ یہ سب کمالات سورۂ الیوسف کو یقین کے ساتھ تلاوت کرنے کے تھے۔
جن خواتین کے بچے کی گروتھ رک گئی تھی۔ بار بار مس کیرج ہوجاتا تھا۔ ہارٹ بیٹ کے مسائل تھے۔ انہیں ہر جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب میں سورۂ الیوسف کی تلاوت کرنے کی تاکید کی گئی۔ اس کے ساتھ اسم اللہ الصمد کو روزانہ 300 بار پڑھ کر پانی پر دم کرنے کے لئے کہا گیا۔ اس آسان سے عمل کی روحانی برکات کی بدولت انہیں اتنا فائدہ ہوا کہ بچے کی رکی ہوئی گروتھ بھی تیزی سے ہونے لگی۔ ہارٹ بیٹ کے مسائل بھی ٹھیک ہوگئے اور اس کے بعد یہ سننے کو نہیں ملا کہ ان کا پھر سے مس کیرج ہوا ہو۔

سورۂ الیوسف حاملہ عورت کے لئے

surah yusuf during pregnancy benefits

surah yusuf verses recitation in pregnancy

جن خواتین کو یہ وہم یا شک و شبہ تھا کہ جب بھی ان کا حمل ٹھہرتا ہے تو ان کے آس پاس موجود حاسدین ان پر کالے جادو کے ایسے شیطانی عملیات کروادیتے ہیں کہ حمل بھی ضائع ہوجاتا ہے، بے سکونی و بے چینی رہتی ہے، رات کو نیند نہیں آتی اور دیگر بہت ساری پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ایسی صورت میں حاملہ کی چونکہ جادو یا نظر بد سے فوری روحانی حفاظت اشد ضروری تھی۔ اس لئے انہیں سورۂ الیوسف کا نقش اور سورۂ البقرہ کا نقش جادو کے توڑ کے لئے اور حمل کی ساری Complications کو دور کرنے کے لئے ان کے نا م سے منسوب کرواکے ارسال کیا گیا۔ جس کے نتائج انتہائی زبردست اور حیران کن تھے کہ جادو کے اثرات بھی مکمل طور پر ختم ہوگئے اور دوبارہ ان پرکسی بھی قسم کے جادو کا اثر نہیں ہوااور حاملہ کو جو جو مسائل درپیش تھے۔ وہ بھی اللہ کے کرم سے ختم ہوگئے۔
جن خواتین کو بار بار یورن آتا تھا۔ پیٹ کے نچلے حصے یا کمر میں بہت درد تھی۔ کچھ کھایا پیا نہیں جاتا تھا۔ بلڈ پریشر یا شوگر ہائی رہتی تھی۔خون گاڑھا ہوگیا تھا یا دیگر بہت سارے مسائل تھے۔ ان کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خاص دعا کروائی جاتی رہی۔ لہٰذا جتنی بھی حاملہ خواتین ہماری یہ ویڈیو دیکھ رہی ہیں۔ اگر وہ اپنے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں دعا کروانا چاہتی ہیں تو اپنا نام او ر والدہ کا نام اسی ویڈیو کے Comment بوکس میں لکھ دیں۔ اور جادو یا نظر بد کا شکار خواتین اگر نقش سورۂ الیوسف اور نقش سورۂ البقرہ اپنے نام سے منسوب کرواکے حاصل کرنا چاہتی ہیں تو دونوں نقوش کا ہدیہ 1400,1400 مقرر کیا گیا ہے لیکن جو خواتین صاحب استطاعت نہ ہوں۔ انہیں یہ نقوش فری دئیے جاتے ہیں۔ نقوش منگوانے کے لئے ہم سے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555