گھر سے کالے جادو کے خاتمہ کا روحانی علاج
آج ہم آپ سے کالے جادوکو گھر کے کونے کونے سے تلاش کرکے اس کا مکمل خاتمہ کرنے والے ایسے پاورفل روحانی علاج کے بارے میں بتائیں گے۔ جوکہ ہم پچھلے بارہ سال سے جادو یا سحرو آسیب میں مبتلاء افراد کو بتاتے آرہے ہیں۔ جس کے نتائج ہر بار اس قدر حیران کن رہے کہ ہم خود بھی یہ نہیں سمجھ سکے کہ آخر اس روحانی علاج میں ایسی کیا خاص بات ہے کہ جادو گھر کے کونے کونے سے ایسے ختم ہوجاتا ہے کہ اس کا نام و نشاں بھی باقی نہیں رہتا۔ اس روحانی علاج میں سحرزدہ افراد کو یہ تاکید کی جاتی ہے کہ وہ اپنے گھر میں اسم اعظم اَسْتَغْفِرُ اللّٰہِ یَابَاسِطُ کا سوالاکھ مرتبہ ورد مہینے میں ایک یا دو بار کرواکے کلی اختیارات کے ساتھ یہ ذکر ہمیں اپنے نام اور مسئلے کے ساتھ لکھوائیں تاکہ ان کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں ان کا نام لے کر خاص دعا کروائی جائے۔

گھر سے کالے جادو کے خاتمہ کانقش

اس کے ساتھ انہیں کالے جادو کے توڑ کے لئے 3 قرآنی نقش ان کے نام سے منسوب کرواکے ارسال کئے جاتے ہیں۔ جن میں ایک نقش سورۂ البقرہ کا ہے۔ جسے بنانے کے بعد کئی روحانی مراحل سے گزارا گیا۔ تب اس میں ایسی روحانی خاصیت پیدا ہوئی کہ جو جادو، بندش، سحروآسیب، جنات یا سفلی عملیات کو گھر کے کونے کونے سے تلاش کرکے جڑ سے ختم کر دیتی ہے۔ دوسرا نقش سورۂ الرحمٰن کا ہے۔ جس میں یہ خاصیت ہے کہ جب تک یہ نقش سحر زدہ کے گھر میں موجود رہے گا۔ وہ گھر اللہ کے کرم سے روحانی تحفظ میں رہے اور کوئی بھی جادوئی چیز دوبارہ اس گھر میں داخل نہ ہوپائے گی ان شاء اللہ۔

جادو کے توڑ کے لئے 3 قرآنی نقش

تیسرا نقش ان مسائل کے فوری روحانی حل کے لئے ہے۔ جو کہ جادو یا بندش کی وجہ سے پیدا ہوئے ہوں۔ خواہ معاملہ بیماریوں کا ہو۔ شادی کے مسائل ہوں۔ میاں بیوی میں ان بن ہو۔ کاروباری مسائل ہوں یا ایسا کوئی بھی معاملہ جو جادو کی وجہ سے بگڑ گیا ہو اور آپ چاہتے ہوں کہ جادو کا خاتمہ ہونے کے ساتھ ساتھ آپ کے رکے ہوئے کام بھی تیزی سے ہونے لگ جائیں تو سورۂ الیٰسین کا نقش بھی ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کرواکے حاصل کریں۔ ان شاء اللہ اس روحانی علاج کے بعد آپ کو زندگی بھر جادو کا توڑ کروانے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی۔ یہی روحانی علاج اللہ کے کرم سے آپ کی زندگی بدل دے گا ان شاء اللہ۔ ہر نقش کا ہدیہ 1400,1400 مقرر کیا گیا ہے لیکن اگر جو لوگ صاحب استطاعت نہیں ہوتے انہیں یہ نقش عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ ارسال کیے جاتے ہیں۔ نقش منگوانے کے لئے ہم سے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555