سورہ آل عمران کا کرشماتی واقعہ
سورۃ آل عمران کی اتنی فضیلت ہے کہ یہ رحمت الہٰی کا رخ اپنی طرف موڑنے کی طاقت رکھتی ہے، اور یہ صرف کہنے کی بات نہیں بلکہ ہم ایک واقعے کی رو سے بیان بھی کرتے ہیں۔ یہ واقعہ اس وقت کا ہے کہ جب ماہی گیر کشتی میں سوار ہوکر مچھلیاں پکڑتے تھے، اور پھر انہیں بیچ کر اپنی اور اپنے خاندان والوں کی ضروریات کو پورا کرتے تھے، اور انہیں ما ہی گیروں میں ایک عبادت گزار نابینا شخص بھی شامل تھا۔ جب ان افراد نے خریدوفروخت کی نیت سے اس پار جانے کا ارادہ کیا، اور جہاں سب افراد خوبصورت مناظر کو دیکھ کر لطف اندوز ہو رہے تھے کہ اچانک انہیں لگا کہ پانی کی لہریں بہت تیز ہوگئی ہیں، اور تیزی کے ساتھ ابھرنے لگی ہیں۔جس سے کشتی میں سوار سب افراد خوف زدہ ہو گئے ان کو لگا کہ ضرور خوفناک طوفان آنے والا ہے۔جس کو محسوس کر کے وہ سب خوفزدہ ہوگئے اور سب خود کو بچانے کی ترکیبیں سوچنے لگے اور اللہ پاک سے رحم کی دعائیں مانگنے لگے، لیکن دیکھتے ہی دیکھتے آسمان پر بادل گہرے ہونے لگے اور تیز ہوائیں چلنا شروع ہوگئیں سب افراد نے خوفزدہ ہوکر چیخنا چلانا شروع کردیا،کہ اچانک انہوں نے دیکھا کہ وہی نابینا شخص موت کو نزدیک سے محسوس کرنے کے بعد بھی مطمئن بیٹھا ہوا ہے۔ ان افراد نے سمجھا شاید اس کو نظر نہیں آتا اس وجہ سے طوفان سے خوفزدہ نہیں ہو رہا۔ان سب نے اسے بڑھتے ہوئے خوفناک طوفان کے آنے کی خبر دی،لیکن پھر بھی وہ اپنی جگہ سے نہ ہلا اور بڑے اطمینان سے بیٹھا رہا ان سب کو بہت حیرانگی ہوئی کہ بڑھتا ہوا خوفناک طوفان کسی بھی لمحے انہیں موت تک لے جاسکتا ہے، لیکن اس نابینا کو موت کا ذرا بھی خوف محسوس نہ ہوا ان افراد نے اللہ کی بارگاہ میں معافی مانگنا اور دعائیں کرنا شروع کردیں، لیکن طوفان رکنے کا نام نہیں لے رہا تھا اور تیز ہوا اور پانی کی ابھرتی ہوئی موجوں کی وجہ سے کشتی ڈولنے لگی۔اور یہ سب دیکھ کر ان پر خوف طاری ہوگیا اور پانی کی لہریں کشتی کے بالکل برابر ہو گئیں اور دیکھتے ہی دیکھتے کشتی پانی میں ڈوبنے لگی کہ سب افراد کا موت کو قریب دیکھ کر زور و شور سے اللہ سے رحمت کی فریاد کرنے لگے، کہ اچانک نابینا شخص کہنے لگا کہ اللہ کی فوری رحمت چاہتے ہو تو جو آیات میں تلاوت کروں تم سب وہ آیات تلاوت کرو پھر اس نابینا شخص نے بلند آواز سے آیات قرآن پاک کی تلاوت کرنی شروع کردی۔ اور اس کے ساتھ سب لوگ بھی انہی آیات کو دہرانے لگے گے ان کو ان آیات کو دہراتے ہوئے چند ہی لمحے گزرے تھے کہ پانی کی ابھرتی ہوئی لہریں پرسکون ہوگئیں، اور ہواؤں کا رخ بدل گیا اور بادل بھی غائب ہوگئے۔ اور صرف کچھ ہی لمحوں میں وہ طوفان ایسے تھم گیا۔

Surah Al Imran ki Ahmiyat

Surah Al Imran ki Fazilat

سورہ آ ل عمران
جیسے کبھی تھا ہی نہیں اور سب افراد حیرانگی کے عالم میں اللہ کا شکر ادا کرنے لگے اور اس نابینا شخص کا بھی شکریہ ادا کیا، اور پوچھا کہ آپ کون ہیں۔ اور آپ نے کونسی آیات کی تلاوت کی تھیں کہ جس کی وجہ سے طوفان تھم گیا تو انہوں نے جواب دیا کہ میں تمہاری ہی طرح کا ایک عام آدمی ہوں۔ اور میرا اللہ اور اس کے کلام پر پورا یقین ہے میں نے قرآن پاک کی سورۃ آل عمران کو حفظ کیا ہوا ہے اور جب بھی مجھ پر کوئی مصیبت یا پریشانی آتی ہے۔ تو سورۃ آل عمران ہی کی بدولت اپنی تمام پریشانیوں سے نجات پا لیتا ہوں، اور آج بھی میں نے سورہ آل عمران کو تلاوت کیا اور تم کو بھی اپنے ساتھ دہرانے کے لیے کہا کہ جس کی برکت اور اللہ کے حکم سے آیا ہوا طوفان بغیر کسی کو نقصان پہنچائے فوراََ تھم گیا۔ بے شک اللہ پاک کے کلام میں بے حد طاقت ہے اور سورۃ آل عمران کی فضیلت کو بیان کرنے کے متعلق یہ واقعہ تو بہت معمولی ہے۔ ایداس واقعے کو دیکھتے ہوئے اگر کوئی شخص مصیبت کے وقت سورۃ آل عمران کی تلاوت کرے گا تو اللہ پاک اس سورہ کے وسیلے سے اس انسان کی تمام مصیبتوں کو اس کے اوپر سے ٹال دے گا انشاء اللہ۔ہمارے سلسلے کے روحانی ماہرین نے سورۃ آل عمران کی بے حد روحانیت سے متاثر ہو کرسورۃ آل عمران کو سلسلے سے جڑے ہزاروں لاکھوں کی تعداد میں مختلف سائلین سے ایک بڑی تعداد میں تلاوت کر و ا کے اس کے تعویذات بھی خاص روحانی کلیات کے تحت تیار کیے ہیں۔ اور پھر اس تعویذات پر دم بھی کیا۔ جن سے ان تعویذات کی روحانی تاثیر کئی ہزار گنا بڑھ جاتی ہے۔ اگر آپ عرصہ دراز سے مشکلات اور پریشانیوں کا شکار ہیں خواہ وہ رشتے کی پریشانی ہے یا پھر تنگدستی اور رزق میں کمی کی یا پھر ادائے قرض اور کاروبار کی۔ تو اس تعویذ کو ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کروا کے پاس لازمی رکھیں۔ انشاء اللہ العزیز آپ کی ہر طرح کی پریشانی اس تعویذ میں موجود سورۃ آل عمران کی بے پناہ روحانیت کی بدولت چند دنوں میں دور ہو جائیگی۔ اور اللہ کی خاص رحمتیں اور نعمتیں آپ پر نازل ہو ں گی۔ اگر آپ یہ تعویذ بطور 1400روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اسی ویڈیو کی ڈسکرپشن میں دئیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔