نقش نمبر70 (قوتِ حافظہ کے لئے): اس موضوع میں ہم ان افراد کے مسائل کا تذکرہ کریں گے جن کا حافظہ کمزور ہونے کی وجہ سے انہیں بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے- یہ مسائل زیادہ تر گھریلو خواتین کو پیش آتے ہیں جو گھر میں چیز رکھ کر بھول جاتی ہیں یا اس مسئلے میں ذیادہ ترطالبعلم مبتلاء نظر آتے ہیں جو کمزور حافظہ کی بناء پر امتحان میں کامیابی حاصل نہیں کرپاتے۔حافظہ کی کمزوری ان افراد کو بھی پیش آتی ہیں جو مختلف دفاتر میں جاب کرتے ہیں۔ یاجوبچےقرآن پاک حفظ کر رہے ہوتےہیں۔اور اکثرقوت حافظہ کی کمزوری کی وجہ سےان کے دماغ سے یاد کی ہوئی آیات بھی نکل جاتی ہیں۔ مختصر یہ کہ ہر وہ فرد جس کا حافظہ کمزور ہے اور آپ ہرطرح کے عمل، وظائف اور ڈاکڑی و روحانی علاج آزما چکے ہیں۔ اور ابھی تک آپ اپنی قوت حافظ کی کمزوری کو دور نہیں کر پائے۔ تو قوت حافظہ کی مضبوطی کے لیے اس عمل کو ایک بار ضرور آزمائیں۔ اس عمل کو ایک نقش کی صورت میں ترتیب دیا گیا ہے۔ ہمارے بزرگوں نے یہ نقش ان قرآنی آیات اور اسم اعظم کی روحانیت سے تیار کیا۔جو قوت حافظہ کو مضبوط کرتی ہیں۔
اس نقش کو اعداد کی صورت میں تحریرکرنے کے بعد اربوں کھربوں کی تعداد میں قرآنی آیات اور اسم اعظم تلاوت کر کے ان نقوش پر دم کرنے کے بعد ان کا فیض جاری کیا گیا۔ پھراس نقش کے فیض کا مشاہدہ کرنے کے اس نقش کو ایک سائل کے نام منسوب کرکے اس کے گلے میں ایک ہفتہ تک یہ نقش (قوتِ حافظہ کے لیے) پہنائے رکھا اور اس کے بعد اس سے اس کے حالات دریافت کئے- اس سائل نے اس نقش (قوتِ حافظہ کے لیے) کا جو مشاہدہ کیا اس کے حالات ان الفاظ میں بیان کیے کہ اس نقش (قوتِ حافظہ کے لیے) کو پہنتے ہی مجھے ایسا محسوس ہوا کہ جیسے کسی انجانی طاقت نے میرے دماغ کے بند خانوں کو کھول دیا ہو جن کے کھلتے ہی سالوں پرانے واقعات میرے ذہن میں اس طرح گردش کرنے لگے جیسے کہ کل ہی کی بات ہو تب مجھے یقین ہوگیا کہ میرا دماغ کمپیوٹر کی طرح کام کرنے لگا ہے اور اس ایک ہفتہ کے دوران پیش آنے والی ہر بات مجھے اس طرح یاد ہے جیسے کہ آج ہی کی بات ہو-
اگر آپ اس نقش (قوتِ حافظہ کے لیے) سے فیض حاصل کرنے کی خواہش رکھتے ہیں تو یہ نقش آپ کے نام منسوب کرنا ضروری ہے جیسے ہی اسے سائل کے نام منسوب کیا جاتا ہے تو اس نقش (قوتِ حافظہ کے لیے) سے ایسی روحانی لہریں نکل کر سائل کے دماغ میں داخل ہوتی ہیں جو اس کے دماغ کو اتنی روحانی تقویت دیتی ہیں کہ اسے ہر بات اور ہر واقعہ سالوں یاد رہتا ہے۔ اس نقش میں قرآنی آیات کی روحانیت موجود ہے اس لیے اس کو حاصل کرنے کے بعد گناہ کا مرتکب ہونے والا سائل مکمل فیض حاصل نہ کرسکے گا- نقش کا ہدیہ نقش نمبر 70 (قوتِ حافظہ کے لیے) کا ہدیہ 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے ہدیہ کسی بھی روحانی عمل میں کامیابی کیلئے انتہائی ضروری ہوتا ہے-اگر آپ اس نقش (قوتِ حافظہ کے لئے) کا 1400 روپے ہدیہ ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے تو آپ اسے فی سبیل اللہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔
نقش حاصل کرنے کا طریقہ
اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555
Ankhon Ki Bimarion Se Nijat Ka Taweez
آنکھوں میں انفکشن...
Kamar K Dard Se Shifa Ka Taweez
جنہیں کمر میں شدید...
Peshab Mein Protein Se Shifa Ka Taweez
جنہیں پیشاب میں...
PCOS Se 100% Shifa Ka Powerful Taweez | PCOS Ka Ilaj
قرآن کریم کی رو سے...
Mahe Rajab Ka Khas Wazifa
اگر آپ ماہ رجب میں...
Ya Bariu Wazifa | Benefits Of Reciting Ya Bariu
اسمائے الٰہی کے...
Ya Muhaimin ka Powerful Wazifa | Benefits of Ya Muhaimin
اللہ پاک کا ہر نام...
Success In Everything For Best Wazifa | Wazifa For Success
کامیابی کے لئے آپ...
Love For Best Wazifa | Mohabbat Ka Khata Na Jane Wala Amal
جائز محبت کا ایسا...
Weak Eyesight | Kamzor Nazar /Door Or Qareeb Ki Nazar Ka Ilaj
ہمارے روحانی پلیٹ...
Naksh Rizq| Most Powerful Taweez
[fusion_builder_cont...
Amazing Golden Words In Urdu | Best Islamic Quotes Status
حضرت امام زین...