Kaam Main Dil Lagnay Ka Rohani Ilaj | Zehni Dabao Se Nijat Ka Asan Amal | Islamic Spiritual Medicine

Kaam Main Dil Lagnay Ka Rohani Ilaj | Zehni Dabao Se Nijat Ka Asan Amal | Islamic Spiritual Medicine

آپ کوئی بھی کام بڑے جوش سے شروع کرتے ہیں لیکن اچانک سے اس کام سے دل ہٹنا شروع ہوجاتا ہے۔ ایسے لگتا ہے کہ دماغ بند ہوگیا ہے اور پھر نہ اس کام میں دل لگتا ہے اور نہ ہی کسی اور کام میں اور سارا دن آپ ایسے ہی بے کارگزار دیتے ہیں تو اس مسئلے کا روحانی علاج بتانے سے پہلے آپ...