سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہِ سُبْحَانَ اللّٰہِ الْعَظِیْمِ اَسْتَغْفِرُ اللّٰہَ
کا وظیفہ اس طرح کرنے سے دولت کے ڈھیر لگ جائیں گے
ہر انسان تنگدستی، غربت، فقرو فاقہ اور قرض کی دلدل سے نکلنے کے لئے کئی طرح کے وظائف کرتا ہے۔ دعائیں مانگتا ہے۔ روحانی عمل کرتا ہے۔ جب رزق کی تنگی پھر بھی ختم نہیں ہوتی تو اس کی زبان پر بھلے ہی وظائف جاری رہیں مگر اندر سے وہ بالکل مایوس ہوچکا ہوتا ہے۔ اسی لئے پھر مایوسی ہی کی وجہ سے اس کی دعاؤں کی قبولیت میں تاخیر ہوتی جاتی ہے۔ لہٰذا ہم آپ سے حصول رزق کا ایسا پاورفل وظیفہ شیئر کرنے جارہے ہیں۔ جسے بتائے گئے طریقے سے اگر آپ پڑھتے رہے تو دولت کے ڈھیر لگ جائیں گے ان شاء اللہ۔لہٰذا اس وظیفے کا ذکر حدیث مبارکہ میں کچھ یوں آیا ہے۔
ایک شخص نے عرض کی کہ یا رسول اللہ ﷺ دنیا مجھے سے پھر گئی، رزق تنگ ہوگیا۔ آپ ﷺ نے فرمایا تم فرشتوں کی تسبیح پڑھا کرو۔ اس کی برکت سے رزق بڑھتا ہے۔ وہ تسبیح یہ ہے کہ صبح کی نماز سے پہلے یا بعد 100 مرتبہ سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہِ سُبْحَانَ اللّٰہِ الْعَظِیْمِ اَسْتَغْفِرُ اللّٰہَ پڑھا کرو۔ اس کی برکت سے دنیا تمہارے پاس ذلیل و خوار ہو کر آئے گی اور تم کو غیب سے رزق ملا کرے گا۔ اور اس تسبیح کے ہر کلمہ کی برکت سے اللہ تعالیٰ ایک فرشتہ پیدا کرے گا جو قیامت تک یہ تسبیح پڑھتا رہے گا۔ اور تم کو اس کا ثواب ملا کرے گا۔ اس شخص کا کہنا ہے کہ میں نے یہ وظیفہ پڑھنا شروع کیا اور ہمیشہ پڑھتا رہا۔ تھوڑے ہی دنوں میں اللہ تعالیٰ نے میرا رزق کھول دیااور میری تنگدستی دور کر دی۔
آپ کو بتاتے چلیں کہ جن افراد پر بری نظر، بندش یا جادو وغیرہ کے شدید اثرات ہیں۔ اس لئے ان کے حالات نہیں بد ل رہے تو ہمارے روحانی سینٹر میں اسی تسبیح سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہِ سُبْحَانَ اللّٰہِ الْعَظِیْمِ اَسْتَغْفِرُ اللّٰہَ کے نقوش بھی موجود ہیں۔ جنہیں اعداد کی صورت میں نقوش پر تحریر کیا گیا ہے۔ یہ نقش ہر وہ فرد اپنے نام سے منسوب کرواکے حاصل کرسکتا ہے۔ جس کا کاروبار نہیں چل رہا۔ اچانک جاب چلی گئی ہے۔ بیروزگار ی ہے۔ قرض لے کر گزارہ کرنا پڑرہا ہے۔ لہٰذا ہر وہ پریشانی جس کا تعلق جادو، بندش یا دیگر بد اثرات سے ہو۔ اس کے توڑ کے لئے آپ اس تسبیح سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہِ سُبْحَانَ اللّٰہِ الْعَظِیْمِ اَسْتَغْفِرُ اللّٰہَ کا نقش اپنے نام سے منسوب کرواکے حاصل کریں۔ اور پھر اس نقش پر یہی تسبیح سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہِ سُبْحَانَ اللّٰہِ الْعَظِیْمِ اَسْتَغْفِرُ اللّٰہَ روزانہ سو مرتبہ پڑھ کر دم کرتے رہیں۔ ان شاء اللہ دولت کے ڈھیر لگ جائیں گے۔ رزق اتنا وسیع ہوجائے گا کہ آپ دوسروں کی مدد کرنے کے قابل بھی ہوجائیں گے۔رزق میں برکت اور اضافے کا یہ نقش بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male:     0323-4028555