دشمنوں کی ہر سازش کو ناکام کرنے کا تعویذ
دشمن کے برے ارادوں کی خبر آپ کو پہلے
ہی خواب میں ہوجائے گی ان شاء اللہ
اگر آپ کے دشمنوں نے آپ پر شدید قسم کا کالا جادو کروا دیا ہے۔ جادو کروانے کے باوجود وہ ہمیشہ آپ کی ٹوہ میں لگے رہتے ہیں۔آپ کو نقصان پہنچانے کا سوچتے ہیں۔ آپ کے خلاف سازشیں رچاتے ہیں اور دھمکیاں بھی دیتے ہیں کہ وہ آپ کو برباد کردیں گے۔ اس لحاظ سے دشمن ہمیشہ آپ کے تعاقب میں لگے رہتے ہیں۔ آپ کی پریشانیوں میں اضافے کا سبب بنتے ہیں۔لہٰذا اگر آپ دشمنوں کی چالوں کو ناکام کرنا چاہتے ہیں۔ ان کے کروائے گئے تمام کالے جادو کے بد اثرات کو ہمیشہ کے لئے زائل کرنا چاہتے ہیں۔ اور یہ بھی چاہتے ہیں کہ ان کے برے ارادوں کی خبر آپ کو پہلے ہی سے خواب میں ہوجایا کرے تواس کا فوری اور بہترین روحانی حل ہے سورۂ البقرہ کا تعویذ۔ جیسے ہی سورۂ البقرہ کا تعویذ آپ کے نام سے منسوب کرکے آپ کو ارسال کیا جائے گا۔ اور آپ اس تعویذ پر بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کرتے رہیں تو ان شاء اللہ دشمن کا ہر وار ناکام ہوگا۔ جادو کا زور ٹوٹ جائے گا۔ بداثرات کا جڑ سے خاتمہ ہوگا اور آپ ہمیشہ کے لئے تمام قسم کے بد اثرات سے محفوظ بھی رہیں گے۔ اور آپ کو دشمنوں کے ہر حملے کی خبر بذریعہ خواب پہلے سے ہی ہوجائے گی۔ اور یہی نہیں بلکہ سورۂ البقرہ کا نقش آپ کو ہمیشہ ایسا روحانی تحفظ فراہم کرے گا کہ آپ کے دشمن آپ پر کبھی بھی غلبہ نہ پاسکیں گے ان شاء اللہ۔ یہ نقش بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male:     0323-4028555