Surah Yaseen

  • 397,643 views

Dua For Depression

  • 200,025 views

Name or Shakhsiyat

  • 8,920,185 views

Dua for Marriage

  • 24,183 views

Islamic Wazaif

  • 725,457 views

گھٹنوں، پٹھوں اور جوڑوں کے درد سے فوری شفاء
سورۂ المریم کے زبردست کرشمات

اگر آپ آرتھرائٹس کی بیماری کا شکار ہیں۔یعنی آپ کے جوڑوں میں درد یا سوزش ہے۔جیسا کہ گھٹنوں کا درد، کولہوں کا درد، ہڈیوں میں درد،پٹھوں کا کھچاؤ یاکندھوں میں درد وغیرہ۔تو ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ آرتھرائٹس ایک ایسی بیماری ہے جس کا تقریباً ہر انسان نے شکار ہونا ہے۔کیونکہ جوڑ کے اندر اللہ تعالیٰ نے ایسی نرم سطح رکھی ہے جو عمر کے ساتھ گھسنا شروع ہوجاتی ہے۔ جس وجہ سے جوڑکو بنانے والی دونوں سطحیں Directly آپس میں رگڑ کھاتی ہیں۔جس سے جوڑوں میں Inflammation یعنی سوزش پیدا ہوتی ہے۔جس وجہ سے پٹھے کٹ جاتے ہیں۔ چھوٹی ہڈیاں بن جاتی ہیں۔اور ہمارے روحانی سینٹر میں جوڑوں کی درد یا سوزش میں مبتلاء افراد کا جو روحانی علاج کیا جاتا ہے۔ ان میں سر فہرست Knee Joint یعنی گھٹنوں کا درد اور Hip Joint یعنی کولہے کا جوڑ سراول ہیں۔اور انسانی جسم میں سب سے زیادہ جو ڑ جو کہ آرتھرائٹس کا شکار ہوتے ہیں وہ یہی دونوں جوڑ ہیں۔کیونکہ یہ دونوں جوڑ Weight Bearing یعنی وزن کو برداشت کرنے والے جوڑ ہیں۔

لہٰذ ا ہمارے ماہرین آرتھرائٹس کے مریضوں کاعلاج قرآن پاک میں موجود سورۂ المریم کی آیت نمبر 4 سے کرتے ہیں۔ اس علاج میں مریض کو اسی آیت کاجو تعویذ دیا جاتا ہے وہ جوڑوں یا ہڈیوں کی بیماری سے شفاء کے لئے بہت مجرب ہے۔اور ا س کی بدولت جسم کا جوڑ جوڑ لوہے کی طرح مضبوط ہوجاتا ہے۔

سورئہ المریم آیت نمبر 4

ترجمہ: اور کہا کہ اے میرے پروردگار! میری ہڈیاں بڑھاپے کے سبب کمزور ہوگئی ہیں اور سر (ہے کہ) بڑھاپے (کی وجہ سے) شعلہ مارنے لگا ہے اور اے میرے پروردگار! میں تجھ سے مانگ کر کبھی محروم نہیں رہا۔

ناظرین سورۂ المریم کی اس آیت کا یہ تعویذ اب تک جوڑوں کی بیماری میں مبتلاء بیشمار مریضوں کو دیا گیا ہے جن میں ایسی خواتین سرفہرست ہیں۔جن کے لئے Mobility یعنی حرکت کرنا، وزن ڈالنا، روزمرہ کے کام کرنابہت مشکل تھا۔اورہمارے پاس جوڑوں کی بیماری کے جو مریض سب سے زیادہ آتے ہیں وہ نماز نہیں پڑھ سکتے۔سیڑھیاں نہیں چڑھ پاتے۔خوشی غمی میں خود کو Proper طریقے سے utelize نہیں کرپاتے۔ان کے پٹھوں میں اکڑاؤ ہوتا ہے۔ گھٹنے اور کولہے کی سطح خراب ہوچکی ہوتی ہے۔ اور انہیں لنگڑا کر چلناپڑتا ہے۔ جس وجہ سے ان کی Body کے Dynamics یعنی حرکت کرنے کا انداز بدل جاتاہے۔جس سے ان کے مسلز Weak ہوجاتے ہیں۔اورہم آپ کو بتاتے چلیں کہ ڈاکٹرز کے مطابق آرتھرائٹس 30 سے 35 سال کی Age میں سٹارٹ ہوجاتا ہے۔لیکن اس Age میں ہر انسان اس حد تک اپنی زندگی کے دیگر معاملات میں involved ہوتے ہیں کہ اپنی صحت کا خیال نہیں رکھتے۔

اس لئے سورۂ المریم کا یہ تعویذ ہر انسان کے جوڑوں کو صحت مند رکھنے کے لئے بے حد ضروری ہے۔ جو افراد جوڑوں کی بیماری کا شکار ہوچکے ہیں۔ان کے لئے تو یہ تعویذ ایک عظیم نعمت اور شفاء ہے۔ لیکن جن افراد کی عمر 30 سال یا ا س سے زیادہ ہے اور انہیں خواہ آرتھرائٹس ہے یا نہیں لیکن ڈاکٹرز کے مطابق چونکہ یہ بیماری تقریباً ہر انسان کو ہونی ہے۔ اس لئے یہ تعویذ اس بیماری کا حملہ ہونے سے پہلے آپ کے جوڑوں کی ساخت کو مضبوط کرے گااورسیلز کو خراب نہیں ہونے دے گا۔ جس سے آپ ان شاء اللہ ہمیشہ جوڑوں کی بیماری سے محفوظ رہیں گے۔سورۂ المریم کا یہ تعویذ آپ صرف 1400 روپے ہدیہ ادا کرکے حاصل کرسکتے ہیں۔اس کے ساتھ آپ کوہر مرض سے شفاء کا وظیفہ بھی دیا جائے گا۔تعویذ حاصل کرنے کے لئے مرد حضرات حسنین صاحب سے 00923065111214 پر اور خواتین سیدہ بہن سے 00923237718185 یا 00923237718188 پر رابطہ قائم کریں۔

Similar Taweezat

Popular Taweezat

jadu ka tor taweez
mohabbat aur attraction ka wazifa