نقش حب سے کسی انسان کے دل میں اپنی محبت پیدا کریں
اگر آپ کی زندگی میں کچھ ایسے واقعات رونما ہوئے ہیں۔ جن کی وجہ سے آپ کسی انسان کی نگاہوں میں گر گئے ہیں۔ آپ کی اہمیت اس کی نظر میں بالکل ختم ہوچکی ہے۔ آپ نے اپنے طور پر ہر طرح سے کوشش کرکے دیکھ لی ہے مگر اب وہ انسان آپ سے نہ تو کوئی رابطہ رکھنا چاہتا ہے۔ نہ آپ کا نام سننا چاہتا ہے اور نہ ہی وہ آپ کو کبھی دیکھنا چاہتا ہے۔ ایسا خواہ کسی غلط فہمی کی بناء پر ہوا ہے یا کسی نے اس کو آپ کے خلاف ورغلایا ہے یا آپ سے کوئی ایسی غلطی ہوئی ہے یا آپ نے اس انسان کا دل دکھایا ہے۔ جس وجہ سے ایسے حالات پیدا ہوئے ہیں یا پھر آپ کو شبہ ہے کہ کسی حسد کرنے والے نے آپ دونوں کے درمیان دراڑ پیدا کرنے کے لئے کوئی کالا علم کروایا ہے۔ بہرحال وجہ خواہ کوئی بھی ہو۔ اس انسان سے اگر آپ کا رشتہ جائز ہے یعنی وہ آپ کا بھائی ہے یا بہن ہے۔ شوہر ہے یا بیوی ہے۔ کوئی عزیز رشتہ دار ہے۔ آپ کے والدین ہیں یا آپ کا اراد ہ کسی انسان سے من پسند شادی کا تھا اور شادی سے پہلے ہی یہ نوبت آگئی کہ آپ میں ایسی دوریاں پیدا ہوگئی ہیں۔اب آپ ہر قیمت پر اسی انسان کے دل میں اپنا کھویا ہوا مقام یامحبت پھر سے ڈالنا چاہتے ہیں تو حب کا نقش ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کرواکے پاس رکھ لیں۔

Kisi K bhi dil main Apni Mohabbat Paida Karne Ka wazifa

Wazifa For Marriage

حب کا وظیفہ میاں بیوی کے لیے
اور اس کے ساتھ آپ کو جو حب کا وظیفہ دیا جائے گا۔ اسے روزانہ پڑھ کے نقش پر دم کرتے رہیں۔ اللہ نے چاہا تو یہی حب کا نقش ان شاء اللہ اس انسان کے دل و دماغ پر اپنی روحانی تاثیر سے محبت کی ایسی لہر پیدا کردے گا کہ اس انسان کے دل میں آپ سے جڑے اچھے احساسات پھر سے گردش کرنے لگیں گے۔ نفر ت اور غلط فہمی کے احساسات اس کے دماغ سے ختم ہونے لگیں گے اور محبت، اپنائیت، دوری، بے چینی اور آپ کی یاد کے احساسات اس کے دل میں ایسی تڑپ پیدا کردیں گے کہ وہ لاکھ کوشش کرلے اپنے جذبات کو دبانے کی یا انہیں اگنور کرنے کی۔ اس سے اگنور ہو ہی نہ پائے گا ان شاء اللہ۔ یہی احساسات پھر وجہ بن جائیں گے کہ اس انسان کے دل میں آپ کی محبت، اہمیت اور قدر پھر سے پیدا ہوجائے گی ان شاء اللہ۔ یاد رہے کہ ایسا اسی صورت میں ہوگا جب اس انسان پر کالا علم نہ ہوا ہو بلکہ آپسی رنجشوں کی بناء پر دوری ہوئی ہو لیکن اگر کالا علم وجہ ہے تو پھر پہلے اس کے بد اثرات کو نقش سورۂ البقرہ سے ختم کریں۔ تاکہ حب کا یہ نقش اپنے مکمل روحانی اثرات اس انسان پر ظاہر کرکے اسے آپ کی زندگی میں واپس لا سکے۔ اگر آپ میں سے کسی کے ساتھ بھی یہ پرابلم ہے تو یہ دونوں تعویذات اپنے نام سے منسوب کرواکے اپنے پاس ضرور رکھیں۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہدکے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male:    0323-4028555