Sakht se sakht jadu ka tor Qurani ayat aur Ism e Azam k Naqsh/ Taweez se karwaen
Jadu Ka Tor
Description
Agar ap Jadu Ka Tor , Kala Jadu aur har qisam ki Bandish Ka Ilaaj kar k pareshanion say nijat chahtay hain. To es Naqsh (JADU KA TOR) say faizyab hon. Is naqsh k andr Hazrat Moosa (A.S.) k Isme Azam ki Rohaniat ko istemal kiya gaya hai.
Yea taweez (JADU KA TOR) jesay hi Sayel k name mansoob hota hai. To har kisam ka sakht say sakht jadu, kala ilm aur badish ka asar 24 ghenton main khatam ho jata hai. Es Jadu k Tor ky Rohani Ilaj ki barkat say Insan hamesha k liye Jadu say nijaat hasil kar k mukamal Rohani Tahafuz main aa jata hai.
Mazeed tafseelat k liye barahe raast rabta karain. Ya diye gaye link par click karain.
جادو کا توڑ
نقش نمبر 55(جادو کا توڑ): ہم اس موضوع میں ان افراد کے لئے راہنمائی فراہم کرنے جا رہے ہیں۔ جن کی خوشیوں سے بھرپور زندگی میں اچانک ایسے مسائل شروع ہوجاتے ہیں۔ جس سے پورے گھر کا نظام درہم برہم ہو جاتا ہے-
جادو کی علامات
مثال کے طور پر میاں بیوی کی محبت اچانک نفرت میں بدل جانا. کاروبار چلتے چلتے رک جانا. برے برے خواب آنا. گھر میں سایہ و آسیب کی موجودگی کا احساس. اچانک بیماریوں کا حملہ. شادی میں بندش. گھریلو فسادات، عبادات میں دل نہ لگنا. برے برے خیالات آنا. موت کا خوف. بہن بھائیوں کے جھگڑے. حمل بار بار ضائع ہوجانا. بیرون ملک سفر میں رکاوٹیں..اچانک کار ایکسیڈنٹ ہوجانا، خاندانی دشمنی. رشتہ داروں کی مخالفت. عزت کا ذلت میں تبدیل ہو جانا. اولاد کی نافرمانی، سسرال میں رسوائی. تعلیمی ناکامی، دعاؤں کا قبول نہ ہونا، صحت کی خرابی. جاب میں رکاوٹ، پسند کی شادی میں بندش، ہروقت تھکاوٹ کا احساس. تنگدستی اور اس قسم کے دیگر مسائل انسان کو شدید ذہنی اذیت کا شکار کر دیتے ہیں –
جادو کی حقیقت
ان حالات میں انسان یہ سمجھتا ہے. کہ اس پر کسی نے کالا علم یا بندش کروا دی ہے. اسی لئے اس کا نظام زندگی درہم برہم ہوگیا ہے۔ یاد رکھیں: یہ ایک اٹل حقیقت ہے کہ جادوٹونہ، کالا علم اور بندش سے انسان کی زندگی تباہ و برباد ہو جاتی ہے۔ لیکن ہر انسان جادوٹونہ کی زد میں نہیں ہوتا. اس لیے لاعلمی کی بناء پر اپنے مسائل کی اصل وجوہات جانے بغیر وہ کالے علم کا توڑ کم علم یا نااہل افراد کے ذریعے کروانے کی کوشش کرتا ہے- ایسے حا لا ت میں زیادہ تر پریشان حال افراد لالچی عاملین کے پاس جا کر وقت اور پیسے کا زیاں بھی کرتے ہیں. اور مسائل جوں کے توں رہتے ہیں –
حقیقت یہ ہے کہ ہمارے روحانی ماہرین کے مطابق اس کائنات میں ایک خاص وقت کے دوران شیطانی روحانیت دنیا میں نزول کرتی ہے۔ اور ہر اس فرد کے وجود میں داخل ہو جاتی ہے. جو اس وقت اللہ کی یاد سے غافل ہو یا کسی گناہ میں مبتلاء ہو- اس شیطانی روحانیت کے انسانی وجود میں داخل ہوتے ہی اچانک اس کی خوشحال زندگی میں آگ لگ جاتی ہے۔ اور کسی بھی قسم کا روحانی علاج اسے فائدہ نہیں دیتا. جس کی وجہ سے وہ سالہا سال تک نہ ختم ہونے والی پریشانیوں کا سامنا کرتا ہے-
جادو کا توڑ قرآن سے
ہمارے بزرگوں نے اپنے مراقبات کے ذریعے اس راز تک رسائی حاصل کی، کے ہرقسم کے جادو ٹونے اور شیطانی روحانیت کا مکمل خاتمہ اس اسم اعظم سے ممکن ہے جو حضرت موسی علیہ السلام کے پاس تھا- قرآن پاک کی رو سے فرعون نے حضرت موسی علیہ السلام کے ساتھ مقابلے کے لئے بہت نامور جادوگروں کو بلایا۔ جنہوں نے جادو کے ذریعے رسیوں کے سانپ بنا کر لوگوں کو ڈرایا اور حضرت موسی علیہ السلام کے سامنے اترانے لگے- حضرت موسی علیہ السلام نے اللہ کے حکم سے اپنے خاص اسم اعظم کو استعمال کیا اور اسی اسم اعظم کے ذریعے اپنی لاٹھی کو اژدھا بناکر حکم دیا کہ ان تمام سانپوں کو نگل جا- اس معجزہ کو دیکھ کر جادوگر سجدے میں گر پڑے اور دل سے حضرت موسی علیہ السلام کے قائل ہوگئے-
جادو کے توڑ کا نقش
ہمارا مقصد آپ کو یہ واضح کرنا ہے کہ تمام انبیائے کرام انسانیت کی راہنمائی کے لئے دنیا میں آئے اور اسم اعظم کے ذریعے معجزات کا ظہور فرما کر ہماری راہنمائی کی اس نقش (جادو کے توڑ) کے اندر حضرت موسی علیہ السلام کے اسم اعظم کی روحانیت کو ہی استعمال کیا گیا ہے- یہ تعویز(جادو کا توڑ) جیسے ہی سائل کے نام منسوب ہوتا ہے۔ تو ہر قسم کے سخت سے سخت جادو ٹونہ، شیطانی روحانیت، کالا علم، بندش اور بدعملیات کا اثر فوراََ ہی ختم ہو جاتا ہے- اس نقش کی برکت سے انسان ہمیشہ کے لئے جادو ٹونہ سے نجات حاصل کر کے مکمل روحانی تحفظ میں آجاتا ہے اور ساری زندگی اس پر کسی قسم کے جادو ٹونے کا اثر نہیں ہوتا اور وہ ہمیشہ کے لئے اللہ کی پناہ میں آجاتا ہے-
اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو براہ راست رابطہ قائم کریں۔ یا دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
Contact For Female 0323-7718187-8
Contact For Male 0323-4028555