Bairon Mulk Safar Main Rokawat

Description

Ye topic (Bairon e Mulk safar main rokawat) un afrad k liye hai. Jo bairon e mulk ya abroad janay ki kai bar koshish kar chukay hain. Magar visa hasil karne mein unhen bohat c rokawaton ka samna hai. Aur isi liye wo abhi tak bahir k mulk nahi jaa pae. Lehaza aj ham ap se visa k husool mein asani ka jo powerful wazifa share kar rahe hain. Uski barkat se visa ki approval mein Allah ki rahmat se bohat hi asanian paida hon gi.

Dua For Quick Visa Approval In Quran

(Surah Al-Yusuf Parah 13 Ayat 56 In Arabic)

وَكَذٰلِكَ مَكَّنَّا لِيُوۡسُفَ فِىۡ الۡاَرۡضِ‌ۚ يَتَبَوَّاُ مِنۡهَا حَيۡثُ يَشَآءُ‌ؕ نُصِيۡبُ بِرَحۡمَتِنَا مَنۡ نَّشَآءُ‌ۚ وَلَا نُضِيۡعُ اَجۡرَ الۡمُحۡسِنِيۡنَ‏ ﴿۵۶﴾

Surah Al-Yusuf Ayat 56 In Roman

Wa kazaalika makkannaa li Yoosufa fil ardi yatabawwa’u minhaa haisu yashaaaa’; nuseebu birahmatinaa man nashaaa’u wa laa nudee’u ajral muhsineen

Dua For Immigration Visa In Urdu

(Surah Al-Yusuf Ayat 56 Urdu Translation)

Is tarha Ham nay Yusuf A.S. ko mulk e Misr mein jagah di. Aur wo us mulk mein jahan chahte thay rehte thay. Hum apni Rahmat jis par chahte hain karte hain aur naik o kaaron k ajar ko zaya nahi karte.

Islamic Wazifa For Getting Visa Soon

Visa k husool mein kamyabi aur bairon e mulk safar mein asani k liye. Ap nay is powerful Qurani dua ka wazifa is tarha karna hai. Daily baad az Namaz e Asar aap yehi Ayat Mubarika awal o akhir 11 bar darood e pak k hamrah 5 martaba tilawat karain. Insha Allah visa approval mein jald kamyabi ata hogi.

Islamic Taweez For Success In Visa

Pray.net.pk Rohani Ilaj Centre mein isi powerful dua k jo Taweezat tayar kiye jatay hain un par yehi dua 125000 martaba tilawat kar k dam bhi ki gai hai. Aur isi taweez par un Ism e Azam ko bhi adaad ki surat mein tehreer kia gaya hai. Jin ki barkat se visa k husool mein hayal har rokawat, bandish aur deegar problems fori door ho jati hai.

Is lehaz se ye Naqsh bayhud rohani taseer ka hamil hai. Mushahidat k mutabiq aise aise Sayleen bhi visa ko jaldi paane mein kamyab huye hain jo saalon se visa approve karwanay ki koshishen kar rahe thay. Magar is Naqsh mein tehreer dua aur ism e azam ki barkat se Allah ki zaat nay un k foreign visa ki rah mein hayel har rukawat ko chand roz mein khatam farma dia.

بیرون ملک سفر میں روکاوٹ

اس طرح ہم نے یوسف علیہ السلام کو ملک میں جگہ دی اور وہ اس ملک میں جہاں چاہتے تھے رہتے تھے اور ہم اپنی رحمت جس پر چاہتے ہیں کرتے ہیں اور نیکوکاروں کے اجر کو ضائع نہیں کرتے- (سورہ یوسف آیت نمبر 56) نقش نمبر15 (بیرون ملک سفر میں روکاوٹ): ہمارے اس موضوع میں ان افراد کے لیے راہنمائی ہے، جو کہ کاروبار، جاب،سیروسیاحت،تعلیم یا کسی بھی جائز مقصد کے لئے بیرون ملک جانے کی خواہش رکھتے ہیں، لیکن بارہا کوشش کے باوجود کامیاب نہیں ہو پاتے سوال یہ ہے کہ ان رکاوٹوں کی اصل وجہ کیا ہے؟

بیرون ملک سفر میں روکاوٹ کی روحانی وجہ

روحانی نقطہ نظر سے ہر فرد کے گرد شیطانی یا رحمانی دائرہ ضرور ہوتا ہے۔ اور یہ دائرہ انسان کے پیدا ہوتے ہی بننا شروع ہو جاتا ہے- یہ دائرہ اس انسان کے عزیز و اقارب اور اس کے اردگرد کے ماحول کی بناء پر قائم ہوتا ہے۔ اس فرد سے جتنے زیادہ لوگ محبت کرتے ہیں، اتنی ہی ان کے دماغ سے نکلنے والی محبت کی لہریں اس فرد کے گرد گھومنا شروع کر دیتی ہیں، اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہی محبت کی لہریں اس فرد کے گرد محبت، چاہت اور خلوص کا پاک رحمانی دائرہ بناتی ہیں – اس دائرہ کے بنتے ہی اس فرد کو ہر وقت انجانی خوشی محسوس ہوتی رہتی ہے، اور وہ جو کام بھی کرنا چاہتا ہے۔ مثلاََ جاب، کاروبار، شادی، بیرون ملک سفر وغیرہ تو اس کام میں اسے زبردست کامیابی اور خوشیاں ملتی ہیں –

اس کے برعکس اگر اس فرد سے حسد،دشمنی،رنجیش، بغض اور کینہ رکھنے والے افراد کی تعداد زیادہ ہو تو ان افراد کے دماغ سے نفرت اور حسد کی ایسی شیطانی لہریں نکلتی ہیں۔ جو اس فرد کے گرد پہلے سے موجود محبت کے دائرہ کو ختم کرکے اپنا شیطانی دائرہ قائم کرتی ہیں۔ اور یہی شیطانی دائرہ انجانے حادثات کا بھی سبب بنتا ہے۔ اور یہ فوراََ ہی اس فرد کی خوشیوں اور کامیابیوں میں رکاوٹیں پیدا کرنا شروع کر دیتا ہے- بیرون ملک جانے میں ناکامی بھی اسی شیطانی دائرہ کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے- اس پریشانی کے دوران جو افراد درست روحانی راہنما تک پہنچ جائیں۔ تو یہ شیطانی دائرہ بر وقت ختم ہوجاتا ہے لیکن زیادہ تر لوگ لاعلمی کی بناء پر عاملین یا کم علم افراد کے پاس جا کر اپنا ایمان، وقت اور پیسہ بھی برباد کرتے ہیں اور بجائے مسائل حل ہونے کے مزید بگڑ جاتے ہیں۔

بیرون ملک سفر میں روکاوٹ ختم کرنے کے لئے تعویز

اگر آپ بیرون ملک جانے میں کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو بروقت اپنا روحانی تحفظ کریں – یہ تعویز (بیرون ملک سفر میں روکاوٹ) ہمارے لئے روحانی ماہرین نے ایسے ہی سائلین کی درست راہنمائی کے لیے تیار کیا ہے- اس تعویز (بیرون ملک سفر میں روکاوٹ) سے فیض حاصل کرنے کے لیے اسے سائل کے نام منسوب کیا جاتا ہے، اور منسوب ہونے کے بعد اس نقش (بیرون ملک سفر میں روکاوٹ) کو پہنتے ہی سائل کے گرد موجود شیطانی دائرہ 24 گھنٹوں کے اندر ایسے زائل ہوتا ہے، جیسے کہ وہ کبھی تھا ہی نہیں –

شیطانی دائرہ کو ختم کرنے کے بعد اس نقش (بیرون ملک سفر میں روکاوٹ) سے نکلنے والی روحانی لہریں اس فرد کے گرد اپنی شفاف لہروں کا ایسا دائرہ بناتی ہیں، جسے رحمانی دائرہ کہا جاتا ہے- اس رحمانی دائرہ کے اثرات فوراََ ہی ظاہر ہوکر اس فرد کے گرد بیرون ملک جانے میں حائل روکاوٹوں کو ایسے دور کرتے ہیں جیسے کہ وہ تھیں ہی نہیں، اور وہ فرد دوران سفر اللہ کی زبردست پناہ میں رہتے ہوئے اپنی منزل تک پہنچتا ہے- علاوہ ازیں جس مقصد کے لئے وہ فرد بیرون ملک جانا چاہتا ہے اس میں بھی کامیابی اس کا مقدر بن جاتی ہے۔

نوٹ: یہ رحمانی دائرہ انتہائی پاک روحانیت سے بنتا ہے۔ اور ان افراد کے گرد ہمیشہ قائم رہتا ہے جو اپنی سوچ اور وجود کو بھی پاک رکھتے ہیں –

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

Contact For Female 0323-7718187-8

Contact For Male    0323-4028555