Hazri Ka Tor

Description

Agar ap Churail ya Bhoot Ki Hazri ka tor chahte hain ya ap k ghar main Jin Ka Saya hai. Aur ap usko khatam karna chahte hain. To Pray.net.pk Bazurgon nay is Naqsh k andr Hazrat Suleman (A.S.) k Isme Azam ki Rohaniat ko istemal kar k isay un Sayeleen k liye paish kiya hai. Jo Jinnat Say Nijaat hasil karna chahte hain. Yea Taweez jese hi Sayel k name mansoob hota hai. To is naqsh (Hazri Ka Tor) say nikalne wali Rohani Lehrain sayel k ghar main dakhil ho kar tamam Jinnat aur Bhoot Ki Hazri aur Ghar Main Dayen jesi shaitani cheezon ko khatam karti hain. Isk ilawa har kisam ka Jadu Toona, Bandish, Nazr E Bud aur Sifli Mokelat aur Shaitani Cheezon par haavi ho jati hain. Aur is Rohani Ilaaj ki barkat say na sirf Jinnat say Hifazat milti hai balkay har kisam k Jadu say Hifazat bhi isi taweez main hai jiski mojudgi main koi bhi Shaitani cheez Insan k qareeb nahi aa sakti. Mazeed tafseelat k liye barahe raast rabta karain ya diye gaye link par click karain.

 

NAQSH HASIL KARNAY KA TARIQA

 

حاضری کا توڑ

 نقش نمبر86 (حاضری کا توڑ) یہ موضوع ہم ان افراد کے لیے بیان کر رہے ہیں۔ جن پر جنات یا شیطانی چیزوں کی حاضری آتی ہو۔ اور یہ چیزیں جب انسانی وجود میں حاضر ہوتی ہیں۔ تو اس کو بے حد کمزور اور ذہنی طور پر مفلوج کر دیتی ہیں۔ دوران حاضری اس انسان کی آواز بدل جاتی ہے۔ آنکھیں سرخ ہو جاتی ہیں۔ منہ سے جھاگ نکلتی ہے۔ جسم پر نیلے نشان پڑ جاتے ہیں۔ بعض اوقات قرآن پاک کی تلاوت کرنے یا سننے سے گھبراہٹ ہوتی ہے۔ چہرے کی رونق ختم ہوجاتی ہے۔ کندھے بھاری اور جسم سست ہو جاتا ہے۔ دماغ پر شدید بوجھ محسوس ہوتا ہے۔ بے ہوشی کی کیفیت طاری ہوجاتی ہے۔ آواز بھیانک ہوجاتی ہے۔ اور اس لحاظ سے وہ فرد تمام دنیاوی کاموں سے  دور ہوجاتا ہے۔ اور ہر وقت لیٹے رہنا۔ اور خود سے باتیں کر کے ہنستے رہنا۔ یا عجیب حرکتیں کرنا ہی اس انسان کی زندگی کا مقصد بن جاتا ہے۔ ان حالات کو دیکھتے ہوئے۔ انسان کے ماں باپ مختلف عاملین کے ذریعے اس حاضری جادو کا توڑ کروانے کی کوشش کرتے ہیں۔ لیکن وہ چیزیں علاج کرنے والے پر حملہ آور ہو کر اسے بھی بھگا دیتی ہیں۔ کیونکہ یہ چیزیں انتہائی طاقتور ہونے کی وجہ سے ہی انسانی وجود میں داخل ہوتی ہیں۔

حاضری کا علاج

اس لیے یہ کسی ایسے عامل کے قابو میں نہیں آسکتیں۔ جو کم روحانیت کا مالک ہو۔ ان شیطانی جنات اور آسیب کی صورت میں حاضر ہونے والی چیزوں کا مکمل خاتمہ صرف اس اسم اعظم میں ہے۔ جو حضرت سلیمان علیہ السلام کے پاس تھا۔ اور اسی اسم اعظم میں موجود انتہائی طاقتور روحانیت کی بدولت تمام جنات اور شیاطین ان کے نام سے بھی خوف کھاتے ہیں۔ ہمارے بزرگوں نے اس نقش حاضری کا توڑ کے اندر حضرت سلیمان علیہ السلام کے اسم اعظم کی روحانیت کو استعمال کرکے اسے ان سائلین کے لئے پیش کیا ہے۔ جو حاضری جادو کا مکمل توڑ کرنا چاہتے ہیں۔ یہ تعویزجیسے ہی سائل کے نام منسوب ہوتا ہے۔ تو اس نقش سے نکلنے والی روحانی لہریں سائل کے وجود میں داخل ہوکر تمام جنات اور شیطانی چیزوں پر حاوی ہو جاتی ہیں۔ اور اس روحانیت کو دیکھتے ہی جنات اور شیطانی چیزیں اس سائل کے وجود سے ایسے نکلتی ہیں۔ کہ ساری زندگی وہ سائل سے خوف محسوس کرتے ہوئے اس علاقہ میں بھی داخل نہیں ہوتیں۔ جب تک یہ نقش سائل کے پاس رہتا ہے تب تک وہ اللہ کی پناہ میں رہتا ہے اور کسی بھی قسم کی شیطانی چیز ساری زندگی اس کے قریب نہیں آسکتی۔ مزید تفصیلات کے لئے براہ راست رابطہ قائم کریں

 نوٹ یاد رہے اس نقش حاضری کا توڑ سے جنات اور شیطانی چیزیں تب تک ہی سائل سے خوفزدہ ہوتی رہیں گی جب تک  سائل گناہوں کی لذت سے اپنے وجود کو بچا کر رکھے گا

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

Contact For Female 0323-7718187-8

Contact For Male    0323-4028555

Title

Go to Top