Sehar Khatam Karna

Description

Agar ap Sehar, Aseeb or Jadu se nijaat hasil karna chahte hain ya Kala Jadu ka tor chahte hain to is Naqsh ko hasil karain. Ye taweez na sirf Jadu ka asar khatam kerne k liye kaafi hai balkay har kisam ki Bandish, Sifli Amal, Jinnat, Sehar, Asaib, Black Magic,  aur Shaitani asrat ko khatam karne ka behtreen hul hai. Is Rohani Amal ki barkat say Insan Rohani Tahafuz main rehta hai.

Agar ap bhi Kala Jadu, Amalyat Sehare say nijaat chahte hain to is Taweez say faizyab hon. Jesay hi yea Naqsh sayel k name mansoob hota hai to is k andr say intehai Shafaf Rohaniat ka Ikhraj hota hai aur is Rohaniat k Insani Jisam main dakhil hotay hai jadu, sehar o asaib ki Shaitani Rohaniat ka wajood foran hi khatam ho jata hai aur sayel hamesha k liye Rohani Tahafuz main ah jata hai. Mazeed tafseelat k liye barahe raast rabta karain ya diye gaye link par click karain.

NAQSH HASIL KARNAY KA TARIQA

 سحر ختم کرناان اردو

 نقش نمبر 64 (سحر ختم کرنا) ہمارا یہ موضوع ان افراد کے لیے ہے۔ جو جادو سحر و آسیب کے اثرات میں جکڑے ہوئے ہیں ۔اور کوئی بھی عمل یا روحانی علاج ان کے اوپر سے جادو, سحر و آسیب کو ختم کرنے میں کارگر ثابت نہیں ہورہا۔ جس انسان پر سحر و آسیب ہوتے ہیں۔ بعض اوقات اسے فوری طور پر سمجھ نہیں آتی۔ کہ اس کی زندگی میں روکاوٹیں اور پریشانیاں کیوں پیدا ہو رہی ہیں۔ لیکن کچھ لوگ ایسی روحانیت کے مالک ہوتے ہیں جن پر جادو سحر و آسیب کے اثرات جیسے ہی وارد ہوتے ہیں۔ انہیں خواب میں اشارہ ہوجاتا ہے۔ ایسے افراد اسی دوران اگر تو کسی درست روحانی علاج تک رسائی حاصل کرلیں۔ توجادو کا اثر انہیں کوئی نقصان نہیں پہنچا پاتا۔ لیکن زیادہ تر افراد لاعلمی کی بنا پر خواب میں ہونے والے اشاروں کو نظر انداز کر دیتے ہیں۔ اور جب اس جادو کا اثر کچھ ہی دنوں میں گھر میں تباہی مچاتا ہے۔ تو اس وقت انہیں اسے ختم کرنے کے لیے راستہ نظر نہیں آتا۔

سحر ختم کرنے کا طریقہ

 اگر آپ جادو سحر و آسیب کے اثرات میں مبتلا ہیں۔ اور کہیں سے اس کا توڑ ممکن نہیں ہو پا رہا۔ تو ہم آپ کو اس سحر کو ختم کرنے کا انتہائی کامیاب روحانی علاج بتانے جا رہے ہیں۔ اس روحانی علاج کی کامیابی کا راز یہ ہے۔ کہ اسے ایک خاص اسم اعظم کا عمل کرکے شرف زحل کے دوران تیار کیا جاتا ہے۔ اور اس وقت کی خاصیت یہ ہوتی ہے۔ کہ ہر قسم کے جادو کا اثر ختم ہوجاتا ہے۔ اس دوران جو افراد ہمارے روحانی ماہرین سے جادو سحر و آسیب کو ختم کرنے کے لیے رہنمائی حاصل کرتے ہیں۔ انہیں اسی روحانی علاج کے ذریعے بارگاہ الہی سے فیض ملتا ہے اور سالوں پرانا جادو سحر و آسیب کا اثر 24 گھنٹوں کے اندر یقینی ختم ہو جاتا ہے۔  شرف زحل کے دن ہمارے تمام روحانی ماہرین زیادہ سے زیادہ نقوش تیار کرکے رکھ لیتے ہیں۔ یا شرف زحل کے دوران جو امن کی روحانیت دنیا میں نزول کرتی ہے۔ اسے لوگوں تک پہنچانے کے لیے اپنے مراقبات کے ذریعے اس پر عبور حاصل کر کے اس سے نقوش تیار کرتے ہیں۔  جو کہ جادو سحر و آسیب کو مکمل طور پر ختم کرنے کی خاصیت رکھتے ہیں۔ اگر آپ اس نقش (سحر ختم کرنا) سے فیض یاب ہونا چاہتے ہیں تو اس نقش (سحر ختم کرنا) کا سائل کے نام منسوب ہونا ضروری ہے۔ جیسے ہی یہ نقش سائل کے نام منسوب ہوتا ہے۔ تو اس کے اندر سے انتہائی شفاف روحانیت کا اخراج ہوتا ہے۔ اور اس روحانیت کا انسانی جسم میں داخل ہوتے ہی جادو سحر و آسیب کی شیطانی روحانیت کا وجود فوراً ہی ختم ہو جاتا ہے۔ اور ان اثرات کے ختم ہوتے ہی سائل کے دل و دماغ سے بوجھ بھی ختم ہوجاتا ہے۔ اور اس پر سکون و اطمینان کی ایسی کیفیت طاری ہوتی ہے۔ جس سے وہ ساری زندگی نکلنا نہیں چاہتا۔ اور یہی نقش (سحر ختم کرنا) سائل کے لیے ہمیشہ روحانی تحفظ کا کام کرتا ہے ۔

 نوٹ: یہ نقش (سحر ختم کرنا) جس پاک روحانیت سے تیار کیا گیا ہے وہ روحانیت صرف اسی صورت میں سائل کے وجود سے ختم ہوتی ہے جب وہ کسی گناہ کا مرتکب ہو اور اگر اس نقش (سحر ختم کرنا) کو حاصل کرنے کے بعد سائل گناہوں سے دور رہے تو اس پر ہمیشہ سکون و اطمینان کو وہ کیفیت طاری رہے گی اور وہ ہر قسم کے سحر سے اللہ کی پناہ میں رہے گا۔

اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو براہ راست رابطہ قائم کریں۔ یا دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

Contact For Female 0323-7718185-7

Contact For Male    0323-4028555

Title

Go to Top