Kapron Ka Phat Jana

Description

Agar ap Kalay Ilm ka tor chahte hain ya Saya o Asaib ka Rohani Ilaaj chahte hain to ap Hazrat Suleman (A.S.) k Isme Azam ki Rohaniyat say banay is Naqsh k zariye Har kisam ki Bandish ka tor, Kala Ilm, Sifli Ilm, Taweezat, Jinnat aur Shaitani Taqaton ka muqabala kar saktay hain. Ye cheezain Ghar main ajeeb o ghareeb harkaat karti hain ya jinki waja say kapron main surakh ho jatay hain aur Insan ko shadeed pareshani ka shikar karte hain. Agar ap apna barwaqt tahafuz karna chahte hain to is Taweez ko apnay naam mansoob karwaen jis main mojood Khair ki zabardast Rohaniat tamam Shaitani Cheezon ka mukamal tor hai. Is naqsh ki mazeed tafseelat k liye barahe raast rabta karain ya diye gaye link par click karain.

NAQSH HASIL KARNAY KA TARIQA

کپڑوں کا پھٹ جانا ان اردو

 نقش نمبر 87 (کپڑوں کا پھٹ جانا) ہمارا یہ موضوع ان افراد کے لیے ہے۔ جن کے کپڑوں میں خود بخود سوراخ ہو جاتے ہیں۔ اور یہی نہیں اس کے علاوہ بھی ایسی عجیب و غریب حرکات ہونی شروع ہوجاتی ہیں۔ کہ انسان گھبرا جاتا ہے۔ مثلا گھر میں پانی یا خون کے چھینٹے پڑتے ہیں۔ گھر میں کسی کے چلنے پھرنے کا احساس ہوتا ہے۔ گھر سے چیزیں خود بخود غائب ہونی شروع ہوجاتی ہیں۔ شیطانی خیالات اور وہم انسان کے دماغ پر حاوی ہوجاتے ہیں۔ برے برے خواب جن میں اکثر مردہ لوگ یا بھیانک چیزیں نظر آتی ہیں۔ انسان کو اچانک بیماریاں گھیر لیتی ہیں۔ اور دوا اثر نہیں کرتی۔ گھر میں نااتفاقی کا ماحول پیدا ہو جاتا ہے۔ اپنے ہی گھر کے افراد ایک دوسرے کے خون کے پیاسے ہو جاتے ہیں۔ شادی، جاب، کاروبار، رزق ہر کام میں بندش ہوجاتی ہے۔ گھر میں عجیب و غریب آوازیں سنائی دیتی ہیں۔ جسم پر نیلے نشان پڑجاتے ہیں۔ شیطانی چیزیں گھر کے کسی فرد میں حاضر ہوکر اسے نقصان پہنچاتی ہیں۔ جس سے اس کی صحت دنوں میں خراب ہو جاتی ہے۔ عبادت میں لذت محسوس نہیں ہوتی۔ اور بعض اوقات تو عبادت سے دل بےزار ہو جاتا ہے۔ ان حالات کو دیکھتے ہوئے بعض کم علم عاملین یا اردگرد کے لوگ انہیں گھر چھوڑ کر کہیں اور جانے کا مشورہ دیتے ہیں۔ اور سمجھتے ہیں کہ اس گھر کو چھوڑ دینے سے مسائل ختم ہوجائیں گے۔

 یاد رکھیں گھر میں ہونے والی عجیب و غریب حرکات اور مسائل جنات, سایہ و آسیب, جادو ٹونا, کالاعلم بندش اور بدعملیات کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں۔ اور یہ تمام شیطانی چیزیں انسانوں کو پریشان کرنے کے لئے بھیجی جاتی ہیں نہ کہ گھروں کو۔ اس لیے جو افراد گھر چھوڑ دینے میں ہی نجات سمجھتے ہیں۔ نئے گھر میں چلے جانے سے یہ چیزیں بھی انہی کے ساتھ جاکر وہاں بھی نقصانات کرتی ہیں۔ اس لحاظ سے ایسے افراد کے مسائل کا حل صرف مکمل روحانی تحفظ سے ہی ممکن ہوتا ہے۔ اگر آپ ان شیطانی چیزوں سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ تو اس کا بہترین حل اس نقش (کپڑوں کا پھٹ جانا) کی صورت میں موجود ہے۔ جسے ہمارے بزرگوں نے حضرت سلیمان علیہ السلام کے اسم اعظم سے تیار کیا ہے۔ اور قرآن پاک کی رو سے حضرت سلیمان علیہ السلام سے تمام جنات اور شیاطین خوف کھاتے تھے۔ اور اصل خوف اسی اسم اعظم کا تھا۔ جس میں موجود زبردست روحانیت تمام شیطانی چیزوں کا مکمل توڑ ہے۔ اس تعویز سے فیضیاب ہونے کے لئے اسے سائل کے نام منسوب کیا جاتا ہے۔ اور منسوب ہوتے ہی اس نقش کے اندر موجود خیر کی روحانیت اس گھر میں پھیل جاتی ہے۔ جسے دیکھتے ہی تمام شیطانی چیزیں اور جنات اس روحانیت سے خوف کھاتے ہوئے۔ اس گھر سے فورا ہی غائب ہو جاتے ہیں۔ اور انکے ختم ہوتے ہی اس گھر میں ہونے والے وہ تمام نقصانات بھی ختم ہو جاتے ہیں۔ جو ہم اوپر بیان کر چکے ہیں جب تک یہ نقش (کپڑوں کا پھٹ جانا) سائل کے پاس با حفاظت رہے گا۔ کوئی شیطانی چیزیا جنات اس کو نقصان پہنچانا تو دور کی بات ہے سائل سے ہی خوف محسوس کرتے ہوئے۔ اس کے قریب سے گزریں گے بھی نہیں۔

 نوٹ; یاد رکھیں اس نقص (کپڑوں کا پھٹ جانا) میں حضرت سلیمان علیہ السلام کے اسم اعظم کی روحانیت موجود ہے اس لیے سائل کے لیے ضروری ہے کہ ہر اس گناہ سے دور رہے جو اس نقش (کپڑوں کا پھٹ جانا) سے ملنے والی رحمتوں کو دور کرنے کا باعث بنے-

اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو براہ راست رابطہ قائم کریں۔ یا دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

Contact For Female   0323-7718187-8

Contact For Male        0323-4028555

Title

Go to Top