آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ جن افراد کا نامCاورOسے شروع ہوتا ہے وہ کیسی عادات کے مالک ہوتے ہیں؟ان کی شخصیت اور مزاج کیسا ہوتا ہے؟ اس جوڑی کو اپنے آپس کے تعلقات بہتر بنانے کے لئے اور اپنی زندگی میں آسانی کے لئے اللہ پاک کا کونسا اسم مبارک پڑھناچاہییاب ہم آتے ہیں اپنے اصل موضوع کی طرف۔

C اورOکی جوڑی کا مزاج
ایسے افراد جن کا نام Cسے شرو ع ہوتا ہے وہ زیادہ تر ارادے کے پختہ اور مستقل مزاج دیکھے گئے ہیں۔ان کی سمجھداری ہی ان کی بہترین خوبی ہے۔اسی لئے ہر کام کو کرنے سے پہلے اچھی طرح سوچتے ہیں۔مگر اپنی اس لاجواب خوبی کا استعمالCنام کے ہر فرد کے حصے میں نہیں آتااور نہ وہ اتنی باریک بینی سے کسی چیز کے بارے میں سوچتے ہیں۔Cنام کے لوگوں کا دوسروں کیساتھ رویہ بے مثال ہوتا ہے اور ان کا یہی رویہ ان کو لوگوں کی نظر کی میں قابلِ عزت بناتا ہے جس کی وجہ سے لوگ ان کو پسند کرتے ہیں۔

لیکن ا ن میں سے بعض ایسے بھی دیکھے گئے ہیں جو کسی کی بھی بات برداشت نہیں کرتے اور اپنے Attitudeمیں رہتے ہیں۔اس لئے یہ معاشرے میں اتنی باعزت نگاہ سے نہیں دیکھے جاتے جتنا یہ Deserveکرتے ہیں۔روپے پیسے کے معاملے میں Cنام کے لوگوں کی قسمت اچھی ہوتی ہے یہ جس Fieldمیں بھی قدم رکھیں کامیابی ان کے قدم چومتی ہے۔اسی لئے یہ ہر طرح کے کاروبار میں کامیاب ہونے کی صلاحیت رکھتے ہیں جس کی وجہ ان کیHardworkingہوتی ہے۔لیکن ان میں سے بعض ایسے بھی دیکھے گئے ہیں جن میں ترقی کرنے صلاحیت تو ہوتی ہے لیکن یہ اس کو بروئے کار لائے بغیر اپنا وقت ضائع کرتے ہیں جس کی وجہ سے ترقی نہیں کر پاتے۔لیکن جنCنام کے لوگوں کے پاس وسائل کم ہوتے ہیں اور ان کے مالی حالات بھی کمزور ہوتے ہیں وہ اسطرح کے حالات میں بھی مطمئن زندگی گزارتے ہیں اور جو ان کو میسر ہوتا ہے اسی میں ہی خوش رہتے ہیں۔Cنام کے زیادہ تر لوگوں کی سوچ مثبت ہوتی ہے مگر ان میں ایک کمی ہے کہ یہ دوسروں سے جلدی بد گمان ہوجاتے ہیں اور اسی لئے جب غصے میں ہوتے ہیں تو یہ کسی کی نہیں سنتے جس کی وجہ سے بعض اوقات ان کو اپنوں کی ہی مخالفت کا سامنا رہتا ہے۔

جب کہ ایسے افراد جن کا نام Oسے شروع ہوتا ہے وہ جس کام پر ایک بار توجہ مرکوز کر لیں پھر چاہے وہ جتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو اسے کرنے سے نہیں ڈرتے۔Oنام کے لوگوں کا اخلاق ان کو بلندیوں تک لے جاتا ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ یہ انتہائی حساس بھی ہوتے ہیں اور ہر لحاظ سے محتاط رہتے ہیں کہ کوئی ایسا کام نہ ہو جائے اور کوئی ان کوایسی بات نہ کر ے جس کی وجہ سے ان کی عزت نفس مجروح ہو۔ اپنی اس عادت کی بدولت یہ کافی معاشرتی مسائل سے محفوظ رہتے ہیں۔یہ لوگ جلدی کسی کی طرف مائل نہیں ہوتے مگر ایک بار جس کو اپنا سمجھ لیں پھر اس کا ساتھ نہیں چھوڑتے لیکن ان میں سے بعض ایسے بھی دیکھے گئے ہیں جو ہوتے تو پیار کرنے والے ہیں لیکن اس کے باوجود اظہار محبت نہیں کرتے۔ان لوگوں پر روپیہ پیسہ نچھاو ر ہوتاہے مگر یہ اس کے استعمال میں درست حکمت عملی نہیں اپناتے۔ ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ یہ تھوڑے شاہ خرچ ہوتے ہیں۔ لیکن ان میں سے بعض کے مالی حالات کچھ خاص بہتر نہیں ہوتے لیکن اس کے باوجود اپنی محنت سے جو کچھ کماتے ہیں اسی میں ہی خوش رہتے ہیں اور پیسوں کا استعمال بھی دانشمندی سے کرتے ہیں۔Oنام کے بعض لوگ کانوں کے تھوڑ ے کچے ہوتے ہیں اور بغیر کسی تصدیق کے دوسروں کی باتوں پر بھروسہ کر لیتے ہیں جو ان کیلئے اکثر گھاٹے کا سودا ثابت ہوتا ہے۔

اگر ہم بات کریں CاورOکی جوڑی کی توCنام کے شوہر اپنے بہترین مزاج اور میٹھے انداز سے اپنی بیویوں کا دل جیتنا جانتے ہیں اور ان کی یہی کوشش ہوتی ہے کہ ہمیشہ اچھی ازدواجی زندگی بسر کریں لیکن جب ان پر غصہ غالب آجائے تو پھر بیوی کو ان کے ماتحت رہنا پڑتا ہے۔اگرOنا م کی خواتین ہوں تو وہ بھی گھر کو لیکر کافیConsciousہوتی ہیں اور ان کو اپنی ذمہ داریوں کا احساس بھی بہت اچھے طریقے سے ہوتا ہے۔اس لئے اپنے شوہر اور گھر والوں کا خیال کیسے رکھنا ہے یہ اچھے سے جانتی ہیں۔لیکن ان میں سے بعض اپنی چالاکی اور تیزی کی وجہ سے اپنے شوہر پر حکمرانی کرتی بھی دیکھی گئی ہیں۔اگرOنام کے شوہر اورCنام کی بیویاں ہوں تو یہ جوڑی بھی اچھی ازدوادجی زندگی گزارنے کی خواہاں ہوتی ہے۔یہ دونوں ایک دوسرے کو لے کر بہت مخلص ہوتے ہیں اور زندگی کا ہر فیصلہ ایک دوسرے کے ساتھ مشاورت کرنے کے بعد کرتے ہیں۔اس لحاظ سے یہ ایک Idealجوڑی ہے۔لیکن بعض اوقات دونوں میں سے ایک پر بھی جب حکمرانی کا عنصر غالب آجائے تو ان کی کوشش ہوتی ہے کہ یہ ایک دوسرے کو دبا کر رکھیں اور اسی کوشش میں ہی ان کا رشتہ اکثر زوال کا شکار ہو جاتا ہے۔

لہٰذا اگر Cاور Oدونوں میاں بیوی اپنے رشتے کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں اور ایک دوسرے کے دل میں محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں۔یا دونوں میں سے کوئی ایک اپنے جیون ساتھی کے دل میں اپنی محبت اور عزت پیدا کرنا چاہتا ہے تو روزانہ یہ اسم اعظم یَا صَمَدُ، یَا مُقتَدِرُ878 مرتبہ پڑھے۔اگر دونوں اس اسم اعظم کو بتائی گئی تعداد کے مطابق پڑھیں گے تو انشاء اللہ دونوں میں جلد عزت اور محبت پروان چڑھے گی۔

یہ اسم اعظم787 مرتبہ پڑھنے کے بعد دعا پروگرام فارم کو فل کر کے ہمیں Submit کریں تاکہ آپ کے لیے اللہ کے حضور مقدس مقامات پر آپ کا نام لے کر خصوصی دعا کروائی جائے اگر آپ اپنے کسی روحانی مسئلے کے حل کے لیے قرآنی تعویزات اپنے نام منسوب کروانا چاہتے ہیں تو دئیے گئے فون نمبرز پر رابظہ کریں۔

Contact Us:

For Female:  0092  323 7718187

For Male:      0092  323 4028555