آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ جن افراد کا نامCاورNسے شروع ہوتا ہے وہ کیسی عادات کے مالک ہوتے ہیں؟ان کی شخصیت اور مزاج کیسا ہوتا ہے؟ اس جوڑی کو اپنے آپس کے تعلقات بہتر بنانے کے لئے اور اپنی زندگی میں آسانی کے لئے اللہ پاک کا کونسا اسم مبارک پڑھناچاہیے۔ اب ہم آتے ہیں اپنے اصل موضوع کی طرف۔

C Or N Ki Jori

ایسے لوگ جن کا نام C سے شروع ہوتا ہے وہ بہت حوصلہ مند اور صبر کرنے والے ہوتے ہیں۔ یہ لوگ بہت پرکشش اور جاذب نظر ہوتے ہیں۔ بہت محنت کرنے والے ہوتے ہیں جس کی وجہ سے ہر کام میں کامیاب ہوتے ہیں۔ایسے لوگ اپنے تمام کاموں کو اپنے زور بازو سے کرنا پسند کرتے ہیں۔ یہ نہ تو جلدی کسی کے معاملات میں مداخلت کرتے ہیں او ر نہ ہی اپنی ذاتی زندگی میں کسی کی مداخلت کو برداشت کرتے ہیں۔ایسے لوگ خود کو فطرت کے ہرسانچے میں ڈھالنے کی کوشش کرتے ہیں اور ہر طرح کی صورتحال کا سامنا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔یہ لوگ زیادہ ترتنہائی پسندہوتے ہیں لیکن ان میں سے بعض شوروغل اور ہلہ گلہ بھی پسند کرتے ہیں۔ ایسے لوگ اپنی زندگی کو خوشی کے لمحات سے بھرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ پیار محبت کے معاملے میں بہت سنجیدہ ہوتے ہیں اور دوسروں پر جلد بھروسہ نہیں کرتے۔ایسے لوگ فوری اور سخت فیصلے کرتے ہیں لیکن اپنے فیصلوں سے پہلے یہ بہت سوچتے ہیں اور عقلمندی سے کام لیتے ہیں۔ ان میں سے بعض لوگ جو جلد بازی میں بغیر سوچے سمجھے کوئی فیصلہ لیتے ہیں تو یہ ان کے لئے بہت نقصان دہ ثابت ہوتا ہے اس کا پچھتاوا نہیں بعد میں زندگی بھر رہتا ہے۔

اس کے برعکس اگر ہم N نام کے لوگوں کی بات کریں تو یہ لوگ بہت خوش مزاج اور ملنسار ہوتے ہیں۔ان کی شخصیت میں لطف و مزاح زیادہ پایا جاتا ہے جس سے یہ دوسرے لوگوں کو بہت خوش رکھتے ہیں لیکن ان میں سے بعض سنجیدہ رہنا بھی پسند کرتے ہیں۔ایسے لوگ غریبوں کی مدد کرنا پسند کرتے ہیں اور انہیں دوسروں کے جذبات کی بہت قدر ہوتی ہے اس لئے ان کی کوشش ہوتی ہے کہ ان کی وجہ سے کسی دوسرے انسان کا دل نہ دکھے۔ ایسے لوگ سخت زبان استعمال نہیں کرتے بلکہ اپنے لہجے کی نرمی سے کام لیتے ہیں۔ اپنی زندگی کو آزاد اور ٹینشن فری ہو کر گزارنا پسند کرتے ہیں۔مزاج میں نرمی کی وجہ سے یہ لوگ دوسروں میں جلد گھل مل جاتے ہیں لیکن ان میں سے بعض مزاج کے تھوڑے سخت ہوتے ہیں۔ ایسے لوگ اصولوں کے سخت پابند ہوتے ہیں اور انہیں زیادہ دوست بنانا بھی پسند نہیں ہوتا لیکن ان میں سے بعض ایسے بھی دیکھے گئے ہیں جن کو دوست بنانے میں گہری دلچسپی ہوتی ہے۔ یہ لوگ زیادہ تر کھلے دل کے مالک ہوتے ہیں لیکن ان میں سے بعض بڑے کنجوس بھی ہوتے ہیں۔ایسے لوگ پیار محبت کے معاملے میں مخلص ہوتے ہیں۔یہ اپنی خواہشات کو پورا کرنے کے لیے بہت زیادہ محنت کرتے ہیں لیکن ان میں سے بعض میں ذاتی خواہشات کو پورا کرنے کے لئے خود غرضی کا عنصر بھی پایا جاتا ہے جس کی وجہ سے اکثر لوگ ان سے متنفر ہو جاتے ہیں۔

اگر ہم بات کریں CاورNکی جوڑی کی توCنام کے شوہر اپنی بیوی کولیکر بہتCaringہوتے ہیں دوسری طرفNنام کی بیویاں بھی شوہر کی ہر بات کا خیال رکھنے والی ہوتی ہیں۔اس لئے یہاں پر دونوں میں کافی حد تک مماثلت پائی جاتی ہے۔اسی طرح Cنام کے شوہر اپنی بیوی سے جنون کی حد تک محبت کرتے ہیں توNنام کے خواتین کیلئے بھی اپنے شوہر سے بڑھ کر کوئی نہیں ہوتا۔اگرNنام کے شوہر ہوں تو ان میں اپنی بیوی کو لیکر حد سے زیادہ وفاہوتی ہے اور وہ ان کی ہر بات کو ترجیح دیتے ہیں۔اسی طرحCنام کی خواتین میں بھی اپنے شوہر کو لے کر محبت،عزت واحترام کوٹ کوٹ کر بھرا ہوتا ہے۔ یہ بھی اپنے شوہر کے ساتھ مخلص ہوتی ہیں اور گھر کی ہر چیز کو Maintainرکھنا جانتی ہیں۔ ان دونوں کی شخصیت میں کافی چیزیں ایسی پائی جاتی ہیں جو ان کو بالکل ایک جیسا ثابت کرتی ہیں اور یہی بات ان کی خوبصورت زندگی بسر کرنے کی ضامن دیکھی گئی ہے۔لیکن اگر دونوں میں سے کسی ایک پر بھی حکمرانی کرنے،دبا کر رکھنے اور اپنی ہر بات کو منوانے کا عنصر غالب آجائے تو ان کیلئے اپنی ازدواجی ز ندگی میں Surviveکرنا مشکل ثابت ہوتا ہے کیونکہ یہ ساری چیز کسی بھی ازدواجی رشتے کیلئے نقصان د ہ ثابت ہوتی ہے۔

لہٰذا اگر CاورNدونوں میاں بیوی اپنے رشتے کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں اور ایک دوسرے کے دل میں محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں۔یا دونوں میں سے کوئی ایک اپنے جیون ساتھی کے دل میں اپنی محبت اور عزت پیدا کرنا چاہتا ہے تو روزانہ یہ اسم اعظم یَا صَمَدُ، یَا ظاہِرُ1278مرتبہ پڑھے۔اگر دونوں اس اسم اعظم کو بتائی گئی تعداد کے مطابق پڑھیں گے تو انشاء اللہ دونوں میں جلد عزت اور محبت پروان چڑھے گی۔

یہ اسم اعظم 1278 مرتبہ پڑھنے کے بعد دعا پروگرام فارم کو فل کر کے ہمیں Submit کریں تاکہ آپ کے لیے اللہ کے حضور مقدس مقامات پر آپ کا نام لے کر خصوصی دعا کروائی جائے اگر آپ اپنے کسی روحانی مسئلے کے حل کے لیے قرآنی تعویزات اپنے نام منسوب کروانا چاہتے ہیں تو دئیے گئے فون نمبرز پر رابظہ کریں۔

Contact Us:

For Female:  0092  323 7718187

For Male:      0092  323 4028555