سانس پھولنا، گھبراہٹ، بے چینی
دم گھٹناکے لیے اسم اعظم

dil ki bechaini khatam karne ka wazifa

Zehni Sukoon Pane Ka rohani ilaj

اگر آپ کو بہت زیادہ گھبراہٹ، بے چینی، ٹینشن، سانس کا پھولنا، دم گھٹنا، کسی کام میں دل نہ لگنا، موڈ کا خراب رہنا، برے برے خوابوں کا آنا اور ہر کام میں بندش کا ہونا جیسے مسائل کا سامنا ہے تو اس کی دو وجوہات ہیں۔ ایک وجہ نفسیاتی ہے اور دوسری وجہ روحانی ہے۔ زیادہ تر افراد دونوں میں سے کسی ایک وجہ کا تو علاج کرواتے ہیں۔ دوسری کا نہیں کرواتے۔ جس وجہ سے مسئلہ جو ں کا توں رہتا ہے۔ اب مریض کو خود سے تو یہ کبھی بھی سمجھ نہیں آئے گی کہ آیا اسے ماہرنفسیات کے پاس جاکر اپنا نفسیاتی علاج کروانا چاہیے یا پھر کسی کامل روحانی ماہر سے اپنا روحانی علاج کروانا چاہیے۔ اب ایسی صورت حال میں ہمارے روحانی سینٹر میں اس پرابلم کا شکار جو مریض رابطہ کرتے ہیں۔ ان کا ایک ہی سوال ہوتا ہے کہ بہت عرصے سے نفسیاتی علاج بھی کروارہے ہیں۔ کوئی فائدہ نہیں ہورہا۔ ہر طرح کا ٹیسٹ بھی کرواکے دیکھ لیا ہے مگر کوئی بیماری بھی نہیں ہے اور نہ ہی ڈپریشن کی کوئی میڈیسن اثر کرتی ہے۔ اپنے مشاہدات کی رو سے آپ کو بتائیں تو ایسے کئی سو مریض اللہ کے کر م سے روحانی علاج کی بدولت دنوں میں ایسے ٹھیک ہوئے ہیں کہ انہیں گویا یہ مسائل کبھی تھے ہی نہیں۔

روحانی علاج

sans phulne ka ilaj in quran

sans phulne ka ilaj in quran

اس روحانی علاج میں مریض کو اسم اعظم اللہ الصمد300 بار پڑھنے کے لئے دیا جاتا ہے۔ اور اس کے ساتھ دو نقش مریض کے باقاعدہ نام کے ساتھ منسوب کرواکے اسے ارسال کئے جاتے ہیں۔ جن میں ایک نقش سورۂ الشوریٰ کا ہے جو کہ ہر قسم کی نفسیاتی اور میڈیکلی وجوہات کو دور کرنے کے لئے دیا جاتا ہے۔ یہ سب کمال نقش میں موجود سورۂ الشوریٰ کی شفاء والی روحانی تاثیر کا ہے۔ جب کہ دوسرا تعویذ سورۂ البقرہ کا ہے جو کہ مریض پر موجود روحانی وجوہات یعنی جادو، نظر بد، سفلی عملیات، بندش یا جنات اورآسیبی اثرات وغیرہ کے خاتمے کے لئے دیا جاتا ہے۔ جب مریض ان دونوں تعویذات پر اسم اعظم اللہ الصمد ہر روز 300 مرتبہ پڑھ کر دم کرتا جاتاہے تو اس کا دماغ اس قدر روحانی سکون میں رہنے لگتا ہے کہ نہ کوئی گھبراہٹ ہوتی ہے نہ بے چینی، نہ سانس اکھڑتا ہے اور نیند بھی بہت سکون کی آتی ہے۔دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 مقررکیا گیا ہے لیکن جو افراد اس کا ہدیہ دینے کی استطاعت نہیں رکھتے۔ انہیں یہ نقش فری ارسال کئے جاتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لئے ہم سے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555