ایک سائل حضور پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی خدمت درس میں حاضر ہوا اور عرض کی کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم میں رزق کی تنگی کی وجہ سے مقروض ہو چکا ہوں۔ اور قرض لینے والے بہت تنگ کر رہے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم مجھے اس پریشانی سے نجات کا راستہ دکھائیے۔ اس پر سرکار صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا!کہ کیا تمہیں وہ دعا یاد نہیں کہ جس کے ذریعے اللہ کو پکارنے والا کبھی خالی ہاتھ نہیں لوٹتا۔ اور اللہ کی ذات خود اس کا قرض ادا فرماتے ہیں۔ اور اس کے رنج و غم کو دور کرتے ہیں۔ اس دعا کا ترجمہ یہ ہے۔ اے اللہ میں تیری پناہ چاہتا ہوں رنج و غم سے اور تیری پناہ چاہتا ہوں عاجزی اور سستی سے اور تیری پناہ چاہتا ہوں۔ بزدلی اور بخل سے اور تیری پناہ چاہتا ہوں قرض کے غلبے اور لوگوں کے دباؤ سے۔ ہمارے روحانی ماہرین نے سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بیان کردہ ان دعائیہ کلمات کی روحانیت کو اس نقش میں ترتیب دے دیا مشاہدات سے ثابت ہوا ہے کہ یہ نقش جس سائل کے پاس ہو اسے قرض خواہوں کی طرف سے ہونے والی ذلت سے نہ صرف نجات ملتی ہے۔ بلکہ اللہ کی رحمت سے صرف 21 دن کے اندر اندر قرض سے نجات کے اسباب بھی پیدا ہوتے ہیں۔ اگر آپ بھی یہ نقش عہد کے ذریعے فری حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Contact Us:
Female:0321-7970893
Male:0323-4028555