لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ احد لم یلد ولم یلد ولم یکن لہ کفوا احد سرکار دو جہاں صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا ان مبارک اور بابرکت کلمات کو صرف دس مرتبہ خلوص دل سے پڑھنے والے کو بشارت ہو کہ 20 لاکھ نیکیاں اس کے اعمال میں درج کی جاتی ہیں۔ اللہ جل شانہ کا کس قدر انعام ہے کہ مومنین پر رحمتوں کی بارش فرماتے ہیں۔ہمارے روحانی ماہرین کے مطابق یہ پاک کلمات بے حد و حساب روحانی تاثیر کے حامل ہیں۔ ان پاک کلمات کو انہوں نے ایک نقش میں ترتیب دے دیا جس کا نام انہوں نے نقش مقدس رکھا۔جو بے حد مجرب ثابت ہوا ہمارے بزرگوں نے ان پاک کلمات کو عربوں کھربوں کی تعداد میں تلاوت کرنے کے بعد اس نقش پر دم کر دیا۔ان پاک کلمات کی زبردست روحانیت جیسے ہی نقش میں داخل کی گئی تو اللہ کی رحمت سے اس کا فیض اس قدر بڑھ گیا کہ جن سائلین کے نام یہ نقش منسوب کیا گیا ان پر بے شمار انوار و تجلیات کا ظہور ہوا اور ان کی ہر جائز دعا فورا ہی اللہ پاک کی بارگاہ میں قبولیت کے لیے پیش ہو گئی۔ قابل غور بات یہ ہے کہ سرکار دو جہاں صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے صرف دس مرتبہ ان پاک کلمات کی تلاوت کرنے والے فرد کو 20 لاکھ نیکیوں کی بشارت دی اور وہی پاک کلمات ہمارے بزرگوں نے عربوں کھربوں کی تعداد میں جب تلاوت کیے تو اس کے فیض کا اندازہ لگانا کتنا ناممکن ہوگا۔ اگر آپ ان بابرکت کلمات کا نقش عہد کے ذریعے فری حاصل کرنا چاہتے ہیں تو دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔Contact Us:
Female:0321-7970893
Male:0323-4028555