by Pray | Oct 19, 2024 | Ism e Azam
اسم اعظم یَا قَوِیُّ کے نقش ہمارے سنٹر میں بے شمار تعداد میں موجود ہیں۔جن پر خاص روحانی کلیات کے تحت خاص اوقات میں پڑھائی کی جاتی ہے۔جس سے اس نقش کا فیض مزید بڑھ جاتا ہے۔ نقش یَا قَوِیُّ کے ان گنت فائدے ہیں۔جن میں آج ہم آپ کے ساتھ چند فائدے شئیر کریں گے جیسے کہ: 1۔اگر...
by Pray | Sep 27, 2024 | Ism e Azam
یَا لَطِیْف ُ (اے لطف وکرم فرمانے والے)۔ اگر یہ اسم مبارک مسلسل 21 روز تک بعد نماز عشاء باوضو ہو کر پڑھا جائے اور اول و آخر درود پاک پڑھ لیا جائے تو ہر دلی مراد پوری ہو گی۔ہر حاجت پوری ہو گی۔جو چاہیں گے وہ ملے گا۔خاص طور پے ایسے لڑکے،لڑکیاں جن کے رشتے کسی بھی وجہ سے...
by Pray | Sep 26, 2024 | Ism e Azam
اگر آپ کا نام رابعہ ہے تو آپ کے نام کا ااسم اعظم ہے یَا وَدودُ،یَا رَحِیم ُ۔اس کی تعداد 278 ہے۔رابعہ نام کی لڑکیا ں اپنی زندگی کو پرسکون بنانا چاہتی ہیں تو ان کو چاہیے کہ اپنے نام کے اسم اعظم کی روزانہ تلاوت کر یں۔ اس اسم اعظم پڑھنے کی برکت سے آپ کی زندگی کے تمام تر...
by Pray | Sep 20, 2024 | Ism e Azam
سرور نام کا مطلب ہے (رہنمائی) اور اس نام کا اسم اعظم ہے (یا مجید،التواب ) یہ نام عموماً مرد اور خواتین دونوں کا ہوتا ہے۔اگر آپ کا نام یہ ہے اور آپ کسی انجانی مشکل اور پریشانی میں گھرے ہوئے ہیں۔انجانی مشکل وہ ہوتی ہے جس کے بارے میں آپ خود نہیں جانتے ہیں کہ یہ کیوں اور...
by Pray | Sep 18, 2024 | Ism e Azam
رمشاء نام کا مطلب ہے خواہش یا تمنا۔رمشاء نام کی لڑکیا ں بہت خوب صورت ہوتی ہیں۔ سمجھدار اور قائدانہ صلاحیتوں کی مالک ہوتی ہیں ہر مشکل کو برداشت کرنے کی خوبی رکھتی ہیں۔رمشاء نام کی لڑکیاں خوش اور چنچل مزاج کی ہوتی ہیں۔رمشاء نام کا اسم اعظم ہے یَا اَحَدُُ۔ اگر رمشاء نام...
by Pray | Sep 18, 2024 | Ism e Azam
ثانیہ نام کی لڑکیاں بہت نرم و نازک مزاج کی مالک ہوتی ہیں۔محنتی اور ذہین بھی ہوتی ہیں۔ کسی کی دل آزاری نہیں کرتیں۔ان میں بہت زیادہ سنجیدگی پائی جاتی ہے کسی بھی چیز کا استعمال بہت ہی احتیاط سے کرتی ہے ان پر قسمت کافی مہربان ہوتی ہے۔ دولت کے معاملات میں بہت خوش نصیب ہوتی...