ہمارے روحانی ماہرین قید سے رہائی کا انتہائی آسان اور کامیاب روحانی عمل بیان فرما رہے ہیں۔ جس کی برکت سے قید سے رہائی یقینی ہے۔ اگر آپ کا کوئی عزیز چھوٹے الزامات کی بنا پر جیل میں قید ہے اور آپ اسے جیل کی سلاخوں سے آزاد کروانا چاہتے ہیں تو اس روحانی عمل کو ضرور آزمائیں۔ ویسے تو قید سے رہائی کے لیے بے شمار آیات اور وظائف موجود ہیں۔ لیکن ایسے وظائف جو انبیاء کرام علیہ السلام نے کسی خاص مقصد کے لیے تلاوت کیے ہوں تو ان وظائف کی تاثیر اس قدر بڑھ جاتی ہے کہ دعا بارگاہ الہی میں فوری طور پر قبولیت کے لیے پیش ہو جاتی ہے۔ ایسے ہی مخصوص مقدس کلمات حضرت یوسف علیہ السلام نے اس وقت تلاوت فرمائی۔ جب انہیں قید خانے میں ڈال دیا گیا ان مقدس کلمات کی تلاوت فرماتے ہی اللہ پاک کی ذات نے حضرت یوسف علیہ السلام کو قید سے ایسے باعزت طریقے سے رہائی دلوائی۔ کہ جو کسی معجزے سے کم نہ تھی ہمارے روحانی ماہرین نے حضرت یوسف علیہ السلام کی تلاوت کردہ انہی مقدس کلمات کی روحانی طاقت کو نقش میں داخل کر دیا۔جسے انہوں نے نقش رہائی کا نام دیا۔ اس نقش کو پہلے قیدی کے نام منسوب کیا جاتا ہے اور پھر اللہ کی رحمت سے اس کے لیے قید سے رہائی کے اسباب پیدا ہوتے ہیں۔ اگر آپ بھی یہ نقش عہد کے ذریعے فری حاصل کرنا چاہتے ہیں تو دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔

Contact Us:
Female:0321-7970893
Male:0323-4028555