اپنے نام کا اسم اعظم پڑھنے
کے 5 حیران کن فائدے

Isme Azam Ka Wazifa

isme azam benefits

اسم اعظم کی شان میں رسول پاک ﷺ فرماتے ہیں کہ جس شخص کو اسم اعظم تک رسائی حاصل ہوئی گویا اس بات کی علامت ہے کہ اس کی مراد پوری ہوئی۔لہٰذا اگر آپ اپنے نام کے اعداد کے مطابق اسم اعظم پڑھیں گے تو آپ کو یہ 5 فائدے حاصل ہوں گے۔
1 اگر آپ بیمار ہیں خواہ کتنی ہی سنگین اور پرانی بیماری کیوں نہ ہو۔ ان شاء اللہ اسم اعظم کاورد کرکے دم کرتے ہی چند روز میں آپ اللہ کے کرم سے ٹھیک ہونا شروع ہوجائیں گے۔
2 اگر آپ کا ہر کام اٹکا ہوا ہے۔ ہر طرف سے ناکامی ہی ملتی ہے۔ جس وجہ سے آپ ذہنی دباؤ کا شکار ہوتے جارہے ہیں تو آپ کے نام کا اسم اعظم آپ کے ہر اٹکے ہوئے کام کو فوری طور پر آسان بنا دے گا۔ ناکامیوں کو آپ سے اتنا دور کردے گا کہ وہ آپ تک پہنچ ہی نہیں پائیں گی اور ہر طرف سے کامیابیاں ہی آپ کا مقدر بنیں گی ان شاء اللہ۔
3 اگر آپ حاملہ ہیں اور اپنے اسم اعظم کا ورد کررہی ہیں تو یقینا آپ نے اپنے بچے کو دنیا میں آنے سے پہلے ہی اللہ کی پناہ میں سونپ دیا۔ آپ کے اسم اعظم پڑھنے سے بچے کی گروتھ اچھی ہوگی۔ ہارٹ بیٹ کے مسائل حل ہوں گے۔ ڈلیوری میں آسانی ہوگی۔ بچہ نیک فطرت لے کر پید اہوگا۔ اسے کبھی بھی نظر بد نہیں لگے گی ان شاء اللہ۔
4 اگر اسم اعظم پڑھنے والے کی شادی میں کوئی رکاوٹ ہے۔ رشتے آنہیں رہے یا پھر آتے ہیں اور بات شادی تک پہنچنے سے پہلے ہی کوئی نہ کوئی مسئلہ ہوجاتا ہے۔ جس وجہ سے ابھی تک شادی ہو نہیں پائی تو اسم اعظم کا ورد کرکے اپنے اوپر دم کرنے سے رشتوں کی لائن لگ جائے گی اور سب سے بڑھ کر یہ کہ یہ اسم اعظم آپ کو اتنا ہر دلعزیز بنا دے گا کہ آپ انہیں پہلی نظر میں پسند آئیں گے اور شادی میں بھی بہت زیادہ آسانیاں پید اہوں گی ان شاء اللہ۔
5 اگر آپ سنگین قسم کی نظر بد، جادو، بندش، جنات، سفلی عملیات یا دیگر شیطانی اثرات کا شکار ہوگئے ہیں۔ جس کا کسی صورت توڑ نہیں ہورہا تو پھر آپ کو اسم اعظم کا نقش اپنے نام سے منسوب کرواکے اپنے پاس رکھنا چاہیے اور اس پر اپنے نام کا اسم اعظم پڑھ کر دم کرنا چاہیے۔ اس عمل کی بدولت ان شاء اللہ جادو بھی جڑ سے ختم ہوجائے گا اور اس جاد وکی وجہ سے پیش آنے والی پریشانیاں بھی جلد ختم ہوں گی ان شاء اللہ۔ اگر آپ کو اپنے نام کا اسم اعظم معلوم نہیں ہے تو اسی ویڈیو کے Comment Box میں آپ اپنا نام اور والدہ کا نام ہمیں Submit کریں تو آپ کو آپ کے نام کا اسم اعظم فی سبیل اللہ ارسال کر دیا جائے گا۔ اور اگر آپ کا معاملہ جادو سے متعلقہ ہے اور آپ اسم اعظم کا نقش بھی اپنے نام سے منسوب کرواکے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نقش اسم اعظم کا ہدیہ 1400 مقررکیا گیا ہے لیکن جو افراد صاحب استطاعت نہ ہوں انہیں یہ نقش فری ارسال کیا جاتا ہے۔ نقش منگوانے کے لئے ہم سے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893

Male: 0323-4028555