ماں کو دودھ نہ آرہا ہو تو
یہ اسم پڑھ کہ دم کرئے

Maa Ka Doodh Lane Ka Best Wazifa

Mother Feed Wazifa

بچے کی پیدائش کے بعد ماں کے دودھ نہ اترنے کی ایک ظاہری وجہ تو ہارمونل ام بیلنس ہوتا ہے۔ جب کہ روحانی وجہ میں نظر بد کا لگنا سرفہرست ہے۔ دونوں ہی وجوہات اگر دور ہوجائیں تواللہ کے کرم سے ماں اس قابل ہوجاتی ہے کہ بچے کو بریسٹ فیڈ کرواسکے۔ اس لئے ہورمونل ام بیلنس، سٹریس یا دیگر جو بھی میڈیکلی وجوہات ہیں۔ جن کی وجہ سے ماں بچے کو دودھ نہیں پلا سکتی تو ان تمام وجوہات کودور کرنے کے لئے ماں کو چاہیے کہ وہ اسم اعظم سبحان اللہ، اللہ الصمد ہر روز 120 مرتبہ پڑھ کر اپنے اوپر دم کرے۔ ان شاء اللہ اس اسم میں موجود شفاء والی حیرت انگیز روحانی تاثیر کی بدولت 24-48 گھنٹوں میں دودھ اترنا شروع ہوجائے گا۔ہاں البتہ! جو خواتین نظر بد یا جادو وغیرہ کا شکار ہوں۔ انہیں چاہیے کہ پہلے نظر بد کو اپنے اوپر سے ہٹا لیں کیونکہ وہی اثرات پھر ماں سے بچے میں جاتے ہیں۔ جس وجہ سے ایسا ہوتا ہے کہ دودھ اتر بھی آئے تو بچہ پیتا نہیں ہے۔ بار بار بیمار ہوجاتا ہے۔ ڈر تا رہتا ہے اور بلاوجہ روتا بھی ہے۔ ایسی صور ت میں وظیفہ تو یہی ہوگا لیکن نظر بد کے خاتمے کے لئے سورۂ البقرہ کا نقش باقاعدہ خواتین کے نام سے منسوب کرواکے انہیں ارسال کیا جاتا ہے۔

نظر بد کا خاتمے

maa ka doodh lane ka best wazifa

baby ko mother feed karwane ka wazifa

جس میں موجود سورۂ البقرہ کی پاورفل روحانی تاثیر ہر قسم کے جادو اور نظر بد کا فوری خاتمہ کرنا شروع کر دیتی ہے۔ اس کے ساتھ دوسرا نقش سورۂ الشوریٰ کا ہے۔ جس میں موجود سورۂ الشوریٰ کی شفاء والی حیرت انگیز روحانی تاثیر ان تمام نفسیاتی یا میڈیکلی وجوہات کو دور کرنے کے لئے باعث شفاء بن جاتی ہے۔ جو کہ ماں کے دودھ کو جاری ہونے سے روکتی ہیں۔ اب تک بے شمار خواتین اس وظیفے اور روحانی علاج کی برکات سے بھرپور فائدہ اٹھا چکی ہیں۔آپ بھی اس روحانی علاج کو ایک بار ضرور آزمالیں۔ ان شاء اللہ فیض فوری اور یقینی ہوگا۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 مقررکیا گیا ہے لیکن جو افراد اس کا ہدیہ دینے کی استطاعت نہیں رکھتے۔ انہیں یہ نقش فری ارسال کئے جاتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لئے ہم سے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555