حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالی عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا جب کوئی شخص رنج و غم اور پریشانی کے عالم میں وہ دعا مانگتا ہے۔جو حضرت یونس علیہ السلام نے مچھلی کے پیٹ میں مانگی تھی۔ تو اس کی دعا بہت جلد قبولیت کا درجہ پا لیتی ہے۔ وہ دعا یہ ہے (لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین)۔ جس کا ترجمہ یہ ہے اے اللہ تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں تو پاک ہے یقینا میں ظالموں میں سے ہوں۔ اگر آپ ان دعائیہ کلمات کا نقش بھی عہد کے ذریعے فری حاصل کرنا چاہتے ہیں تو دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔

Contact Us:
Female:0321-7970893
Male:0323-4028555