Surah Mulk Ayat 2

سورة الملك

اۨلَّذِىۡ خَلَقَ الۡمَوۡتَ وَالۡحَيٰوةَ لِيَبۡلُوَكُمۡ اَيُّكُمۡ اَحۡسَنُ عَمَلًا ؕ وَهُوَ الۡعَزِيۡزُ الۡغَفُوۡرُۙ‏ ﴿۲﴾

Surah Mulk Ayat 2 With Urdu Translation

اسی نے موت اور زندگی کو پیدا کیا تاکہ تمہاری آزمائش کرے کہ تم میں کون اچھے عمل کرتا ہے۔ اور وہ زبردست (اور) بخشنے والا ہے  ﴿۲

Surah Mulk Ayat 2 With English Translation

Who hath created life and death that He may try you which of you is best in conduct; and He is the Mighty, the Forgiving,