Surah Furqan Ayat 62

سورة الفرقان

وَهُوَ الَّذِىۡ جَعَلَ الَّيۡلَ وَالنَّهَارَ خِلۡفَةً لِّمَنۡ اَرَادَ اَنۡ يَّذَّكَّرَ اَوۡ اَرَادَ شُكُوۡرًا‏ ﴿۶۲

Surah Furqan Ayat 62 With Urdu Translation

اور وہی تو ہے جس نے رات اور دن کو ایک دوسرے کے پیچھے آنے جانے والا بنایا۔ (یہ باتیں) اس شخص کے لئے جو غور کرنا چاہے یا شکرگزاری کا ارادہ کرے (سوچنے اور سمجھنے کی ہیں)  ﴿۶۲

Surah Furqan Ayat 62 With English Translation

And He it is Who hath appointed night and day in succession, for him who desireth to remember, or desireth thankfulness.