Surah Fatir Ayat 33

سورة فاطر

جَنّٰتُ عَدۡنٍ يَّدۡخُلُوۡنَهَا يُحَلَّوۡنَ فِيۡهَا مِنۡ اَسَاوِرَ مِنۡ ذَهَبٍ وَّلُـؤۡلُؤًا ۚ وَلِبَاسُهُمۡ فِيۡهَا حَرِيۡرٌ‏ ﴿۳۳

Surah Fatir Ayat 33 With Urdu Translation

(ان لوگوں کے لئے) بہشتِ جاودانی (ہیں) جن میں وہ داخل ہوں گے۔ وہاں ان کو سونے کے کنگن اور موتی پہنائے جائیں گے۔ اور ان کی پوشاک ریشمی ہوگی  ﴿۳۳

Surah Fatir Ayat 33 With English Translation

Gardens of Eden! They enter them wearing armlets of gold and pearl and their raiment therein is silk.