آج ہم آپ کو Rسے شروع ہونے والے نام کا مشاہدہ، تجزیہ، کرداراور نیچر کے بارے میں بتائیں گے۔ اوران افراد کوکون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے وہ بھی بتائیں گے۔ ان شاء اللہ اس اسم اعظم کی بدولت آپ کی شخصیت میں ایسی کشش پیدا ہوگی جو دوسروں کو بہت زیادہ متاثر کرے گی۔آپ کے انداز بیاں میں ایسی خوبصورتی پیدا ہوگی کہ جس کی بدولت آپ کسی بھی انسان کے دل میں اپنی جائز محبت پیدا کرسکتے ہیں۔سب سے بڑھ کر یہ کہ آپ کی زندگی میں جو جو بھی مشکلات،رکاوٹیں یا ناکامیاں ہیں۔ اب ہم آتے ہیں اپنے اصل موضوع کی طرف۔

Rسے شروع ہونے والوں کا مزاج
ایسے لوگ جن کا نام Rسے شروع ہوتا ہے ان میں سے زیادہ تر نیک،سمجھدار اور خوشگواررویے کے مالک ہوتے ہیں۔ دوسروں کی دل سے قدر اور عزت کرتے ہیں۔ان میں سے بعض پیسے کی طرف راغب ہوتے ہیں جس کی وجہ سے ان کے غیر مستحکم ہونے کا خطرہ بھی ہوتا ہے۔یہ چیز انہیں اکثر نقصان بھی پہنچاتی ہے لیکن ان میں سے زیادہ تر پیسوں کو ترجیح نہیں دیتے بلکہ ہر طرح کے حالات میں پرسکون اور مطمئن زندگی گزارتے ہیں۔یہ لوگ فطری طور پر بہت متاثر کن ہوتے ہیں۔اس لئے دوسروں کو اپنے کردار سے جلدی متاثر کر لیتے ہیں۔یہ دوست بنانے کے شوقین ہوتے ہیں مگر ان میں سے بعض ایسے ہیں جن کی دوستی بہت محدود ہوتی ہے۔یہ لوگ زیادہ تر Complicatedہوتے ہیں۔اسی لئے ان کو سمجھنا تھوڑا مشکل ہوتاہے۔

یہ دوسروں کے ساتھ گپ شپ لگانے اور وقت گزارنے میں خوشی محسوس کرتے ہیں۔اس لئے لوگوں کو ان سے ملنا جانااچھا لگتا ہے۔یہ لوگ عقل مندہوتے ہیں اور حقیقت پسندی کے عادی ہوتے ہیں۔لیکن ان میں سے بعض تھوڑے آزاد خیال بھی ہوتے ہیں۔Rنام کے مرد ذمہ دارہوتے ہیں اور اپنے تمام کام ذمہ داری سے کرتے ہیں۔ان میں سے زیادہ ترپیار اورمحبت کو لے کر بہت سنجیدہ ہوتے ہیں اور رشتوں کو اچھے طریقے سے نبھاتے ہیں۔مگر ان میں سے بعض ایسے بھی دیکھے گئے ہیں جو محبت جیسے معاملات سے دور رہتے ہیں اور اپنی ذاتی زندگی پر زیادہ توجہ دیتے ہیں۔Rنام کے مرد وفادار،اور ہمدر ہوتے ہیں اور مشکل وقت میں اپنوں کے ساتھ کھڑے رہتے ہیں۔ ان کو سماجی کاموں میں حصہ لینے کا شوق ہوتا ہے اس لئے یہ ہمیشہ ایسی صورتحال میں سب سے آگے کھڑے ہوتے ہیں۔مگر ان میں سے بعض اس طرف زیادہ دلچسپی نہیں رکھتے۔ان میں سے زیادہ تر ذہین اور چالاک ہوتے ہیں اس لئے مشکل صورتحال کو آسانی سے اور جلد سمجھ لیتے ہیں۔ان میں سے زیادہ ترکو Challengesکا سامنا کرنے کا بہت شوق ہوتا ہے اوراسی لئے وہ کام بھی کر جاتے ہیں جن کر کرنے سے دوسرے لوگ کتراتے ہیں۔

لیکن ان میں سے بعض تھوڑے سہل مزاج ہوتے ہیں اور مشکل کاموں سے دوررہتے ہیں۔Rنام کے لوگوں کا ضرورت مندوں اور غریبوں کیساتھ ا نسانیت کا رویہ ہوتا ہے۔یہ دو ٹوک بات کرنے کے عادی ہوتے ہیں اور بہانے بنانا پسند نہیں کرتے۔لیکن ان میں سے بعض زیادہ راست گو نہیں ہوتے۔ہاں البتہ تھوڑے باتونی ہوتے ہیں۔Rنا م کی خواتین دلکش ہوتی ہیں اور یہ اپنے برتاؤ سے دوسروں کو متاثر کر لیتی ہیں۔ان میں سے زیادہ تر خواتین خود کو بہتر بنانے کیلئے اپنے رویے میں بدیلیاں کرنے کیلئے ہمیشہ تیار رہتی ہیں۔مگر ان سے بعض Over Confidentہوتی ہیں اور انہیں اپنے ہر عمل پر بہت غرور ہوتا ہے۔ان میں سے زیادہ تر خواتین ایسے ساتھی کی خواہش رکھتی ہیں جو ان کی توقعات کے مطابق ہو۔یہ اپنا ازدواجی رشتہ خوبصورت طریقے سے نبھاتی ہیں۔یہ ذہنی اور فکری لحاظ سے اپنے ساتھی کے مطابق زندگی بسر کرتی ہیں۔لیکن ان میں سے بعض اپنی چالاکی اور آزاد خیالی کی وجہ سے اپنے شوہر کو دبا کر رکھناپسند کرتی ہیں جسکی وجہ سے ان کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔یہ تھاR نام کے لوگوں کے بارے میں ہمارا مختصر سا اندازہ جو ضروری نہیں کہ سو فیصد ٹھیک ہوغلط بھی ہو سکتا ہے۔ آپ کے خیال میں ہمارا یہ اندازہ کتنے فیصد درست ہے؟اگرRنام والے لوگ اپنی شخصیت کو مزید نکھارنا اور ہر خاص و عام میں مزید عزت پانا چاہتے ہیں۔ اور اگرچاہتے ہیں کہ اپنی زندگی میں خوب آگے بڑھیں توروزانہ یہ اسم اعظم یَا رَشِیدُ514مرتبہ پڑھیں۔

Ism E Azam

یہ اسم اعظم 514 مرتبہ پڑھنے کے بعد دعا پروگرام فارم کو فل کر کے ہمیں Submit کریں تاکہ آپ کے لیے اللہ کے حضور مقدس مقامات پر آپ کا نام لے کر خصوصی دعا کروائی جائے اگر آپ اپنے کسی روحانی مسئلے کے حل کے لیے قرآنی تعویزات اپنے نام منسوب کروانا چاہتے ہیں تو دئیے گئے فون نمبرز پر رابظہ کریں۔

Contact Us:

For Female:  0092  323 7718187

For Male:      0092  323 4028555