ناظرین آج کے اس ا ٓرٹیکل میں ہم مراقبہ اسم اعظم کے فضائل بیان کریں گے۔مراقبہ اسم اعظم سب سے بڑی طاقت اللہ کی ہے اور اللہ کی غیبی مدد حاصل کرنے کا سب سے بہترین ذریعہ نماز اور اسم اعظم ہے۔ اگر ایک فرد اسم اعظم کے وسیلے سے اللہ کی بارگاہ میں دعا کرتا ہے تو اس کی دعا ہرگز رد ہو ہی نہیں سکتی۔مگر روزمرہ زندگی میں اکثر دیکھا گیا ہے۔ کہ لوگ اسم اعظم کا ذکر کثرت سے کرتے ہیں۔ وظائف کثرت سے پڑھتے ہیں اور تلاوت بھی کثرت سے کرتے ہیں۔مگر بعض اوقات ان کی زندگی کے مسائل پھر بھی حل نہیں ہو پاتے اور پھر یہ لوگ دل برداشتہ ہو کر ذکر اسم اعظم کو چھوڑ دیتے ہیں۔ ایسے میں ہمارے بزرگ آپ کے لیے بے حد مجرب اور پر اسرار روحانی عمل بیان کر رہے ہیں۔ جو آج تک راز تھا۔ اسم اعظم کے اس روحانی طریقے پر عمل کرنے والے کا دل غیر ارادی طور پر اسم اعظم تلاوت کرتا ہے اور اس فرد کو اپنے دل کی ہر ہر دھڑکن سے اسم اعظم کا ذکر سنائی دیتا ہے۔ایسے افراد جاگ رہے ہوں یا سو رہے ہوں یا زندگی کا کوئی بھی کام کر رہے ہوں۔ ان کا دل ہمیشہ اللہ کا ذکر کرتا رہے گا۔اور ان افراد کو ذکر اس طرح سنائی دے گا جیسے کوئی دوسرا انسان ان سے واضح باتیں کر رہا ہو۔انسان کا قلب اللہ کے ذکر سے جاری ہونے کے بعد بہت سی فضیلتیں حاصل کر لیتا ہے۔یعنی اس فرد پر جادو کبھی ہو ہی نہیں سکتا۔اللہ تعالی کی ذات اس پر روزی رزق کے غیبی دروازے کھول دیتی ہے گھر سے فسادات اور بیماریاں دور ہو جاتی ہیں۔ بہن بھائیوں کی شادی کے مسائل اللہ کی رحمت سے فوری حل ہو جاتے ہیں۔میاں بیوی کی نا اتفاقیاں محبت میں تبدیل ہو جاتی ہیں۔یعنی انسان کا قلب جاری ہونے کے بعد فرد کو جو فضائل اللہ کی طرف سے حاصل ہوتے ہیں۔ اسے زبان اور قلم سے بیان کرنا ناممکن ہے۔

Contact Us:
Female:0321-7970893
Male:0323-4028555