آج کا موضوع ہے جادو کا توڑ سورہ بقرہ سے۔ ا س مو ضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ جادو کا توڑ قرانٓی آیات سے کس طرح ممکن ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا سورہ بقرہ کی تلاوت کیا کرو کیونکہ اس کی تلاوت باعث برکت اور اسے چھوڑنا باعث حسرت ہے۔ اور اس کی تلاوت کرنے والے پر جادوگر قدرت نہیں پا سکتے۔ ناظرین اس کائنات کی مالک ہستی رسول خدا صلی اللہ علیہ والہ وسلم اللہ کے پاک کلام سورہ بقرہ کی شان میں بیان فرماتے ہیں کہ سورہ بقرہ کی روزانہ تلاوت کرنے والے پر دنیا کے بڑے سے بڑے عامل یا جادوگر کا وار ہرگز نہیں چل سکتا ظاہر ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم جن پر قرآن پاک نازل ہوا ان سے بڑھ کر قرآن کریم کے فیض کو بھلا کون سمجھ سکتا ہے۔ اسی لیے سرکار دو جہاں صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے حکم کی پیروی کرتے ہوئے ہمارے سلسلے کے ایک بزرگ جو کہ روحانیت کی دنیا میں ایک استاد کی حیثیت رکھتے ہیں عرصہ دراز سے سورہ بقرہ کی تلاوت ان کی زندگی کا معمول ہے۔ اور ہر سال ماہ رمضان میں اللہ پاک کی رحمت سے وہ سورہ بقرہ کے فیض کا ایک نیا ہی مشاہدہ کرتے ہیں۔ ان کے مطابق سورہ بقرہ کی بے انتہا روحانیت سے سخت سے سخت جادو کا توڑ کرنے میں نماز فجر سے نماز عشاء تک کا وقت درکار ہے۔پھر فرمایا کہ جس شخص پر کالے علم کے اثرات ہوں اسے چاہیے کہ سورہ بقرہ کی آیات کو مشک و زعفران سے ایک سفید کاغذ پر نقش کی صورت میں تحریر کرے پھر اسم اعظم سبحان اللہ یا قابض کا ورد ایک 1101 مرتبہ تین دن کرے۔ اور نقش سورہ بقرہ پر دم کر دے اس کے بعد اس نقش کو اپنے گلے میں پہن لے انشاء اللہ نقش پہنتے ہی اس کے روحانی اثرات ظاہر ہونا شروع ہو جائیں گے۔ نقش پہننے والے کو اپنا وجود ہلکا محسوس ہونے لگے گا۔ اور دل و دماغ بے حد پرسکون ہوتا جائے گا۔ اور اسے واضح طور پر یہ محسوس ہوگا کہ کوئی غیبی طاقت ہے۔ جو اس کے وجود سے شیطانی اثرات وسوسے ڈر خوف اور وہم کو ختم کر رہی ہے۔ اس نقش میں موجود سورہ بقرہ کی روحانیت ہر قسم کےشریر دشمنوں عاملین جادوگر اور حاسدین کے شیطانی وار اور کالے علم کے اثرات کو ہرگز اس انسان پر مرتب نہ ہونے دے گی۔جس کے پاس یہ نقش باحفاظت رکھا ہو ناظرین اگر آپ نقش سورہ بقرہ خود تحریر نہیں کر سکتے تو بزرگوں کے ہاتھ مبارک سے تحریر نقش سورہ بقرہ آپ ہمارے روحانی سینٹر سے عہد کے ذریعے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں۔نقش سورہ بقرہ عہد کے ذریعے فری حاصل کرنے کے لیے دیے گئے فون نمبرز پر براہ راست رابطہ قائم کریں۔ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے میں آپ اور آپ کے اپنوں کو ہر قسم کے جادو ٹونے جادوگر شریر دشمنوں اور حاسدین کے شر سے محفوظ فرمائیں۔ اور آپ ہمیشہ اللہ کی پناہ میں رہیں آمین۔

Contact Us:
Female:0321-7970893
Male:0323-4028555