آج ہم آپ سے سورۂ الکوثر کے حیران کن فضائل بیان کریں گے۔ خاص طور پر وہ افراد جو شدید قسم کے جادو، بندش، بری نظر، جنات یا سحرو آسیب وغیرہ جیسے اثرات میں گھرے ہوئے ہیں۔ انہوں نے جادو کا بہت جگہوں سے توڑ کروانے کی کوشش بھی کی ہے مگر جادو کے اثرات کچھ دنوں کے لئے کم ہوتے ہیں بعد میں پھر جادو زور آور ہوکر پہلے سے زیادہ تباہی مچاتا ہے۔جیسے کہ شیطانی چیزیں خوابوں میں آکر پریشان کرنا شروع کر دیتی ہیں۔ گھر میں سایہ وآسیب نظر آنے لگتے ہیں۔ عجیب و غریب آوازیں آتی ہیں۔ گھر میں ہر وقت نحوست کے بادل چھائے رہتے ہیں۔ بہن بھائی ہوں یا میاں بیوی ہوں یا والدین سب کے سب آپس میں معمولی باتوں پر لڑائی جھگڑے کرتے ہیں۔ہر کام میں شدید بندش ہوجاتی ہے۔ بچیو ں کی شادی کے مسائل پیدا ہوجاتے ہیں۔ رشتے آتے نہیں ہیں اور اگر آتے ہیں تو بات شادی تک نہیں پہنچ پاتی۔ اچھا خاصا کاروبار تباہ ہوجاتا ہے۔ بہت زیادہ قرض ہوجاتا ہے۔ تنگدستی اور فقر و فاقہ کی نوبت آجاتی ہے۔ الغرض جادو کے اثرات پرانے ہوجائیں تو وہ آسیبی اثرات کی شکل اختیار کر لیتے ہیں۔ جس وجہ سے متاثرہ افراد کو ہرطرف سے مایوسی، ناکامی اور پریشانی ہی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔لہٰذا اگر آپ بھی جادو کا توڑ کروا کرواکے تھک چکے ہیں مگر اس کا اثر ختم ہونے کی بجائے مزید بڑھ گیا ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ قرآن کریم کی رو سے جادو کے اثرات جڑ سے ختم ہوجائیں تو آپ کے مسئلے کا بہترین اور فوری روحانی حل سورۂ الکوثر کے تعویذ میں ہے۔ 12 سال سے سورۂ الکوثر کے تعویذات جادو سے متاثرہ افراد کو ارسال کئے جارہے ہیں۔جس کی بدولت شدید سے شدید جادو کا اثر بھی صرف 3 دن کے اندر اندر زائل ہوجاتا ہے۔اس تعویذ کے ساتھ متاثرہ افراد کو سورۂ البقرہ کی اس آیت مبارکہ کا تعویذ بھی دیا جاتا ہے. وَلَا یَؤُدُُہ‘ حِفْظُھُمَاج وَھُوَالْعَلِیُّ الْعَظِیْمُ (اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا عالی رتبہ اور جلیل القدر ہے)۔
سورۂ البقرہ کی اس آیت مبارکہ کا تعویذ متاثرہ فرد کی روحانی حفاظت کے لئے دیا جاتا ہے اور جب تک یہ سائل کے پاس موجود رہتا ہے تب تک کسی بھی قسم کے جادو، بندش یا بری نظرکے اثرات اس پر حاوی نہیں ہوپاتے۔ اور یوں وہ فرد جادوئی اثرات سے ہمیشہ کے لئے اللہ کی پناہ میں آجاتا ہے۔اس لحاظ سے سورۂ الکوثر اور سورۂ البقرہ دونوں تعویذات کی روحانی تاثیر مل کر جب سائل پر اثر انداز ہوتی ہے تو اس پر موجود تمام اثرات کو جڑ سے ہی ختم کردیتی ہے اور ساری زندگی کسی بھی قسم کے شیطانی اثرات کو اس فرد کے جسم میں داخل نہیں ہونے دیتی۔دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ ہدیہ ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے تو یہی تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لئے دئیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Contact us:

Female:   0323-7718187
For Male: 0306-5111214