کالے جادو کے جڑ سے خاتمے کا کئی 100 گنا طاقتور عمل

جب بھی ہمارے روحانی سینٹر میں جادو، سحروآسیب، بندش، سخت ترین نظر بد، جنات یا سفلی عملیات میں مبتلاء افراد رابطہ کرتے ہیں۔ ان کی زبان پر صرف ایک ہی سوال ہوتا ہے کہ ہم بہت لمبے عرصے سے کالے جادو کا توڑ کروانے کی کوشش کر رہے ہیں مگر جادو ہے کہ کسی طرح سے اپنا اثر زائل نہیں کر رہا۔ لہٰذاکوئی ایسا پاورفل روحانی علاج ہو جو ایک ہی جھٹکے میں کالے جادو کا کام تمام کر دے۔ اس لئے سحرزدہ افراد کی اس ضرورت کو مد نظر رکھتے ہوئے انہیں کالے جادو کے توڑ کا ایسا روحانی علاج بتایا جاتا ہے۔ جو کہ عام روحانی عملیات سے کئی سو گنا زیادہ طاقتور روحانی تاثیر رکھتا ہے۔

کالے جادو کے توڑ کا 5 سورتوں کے اعداد کا نقش

اس روحانی علاج میں انہیں پانچ قسم کی زبردست روحانی تاثیر ات کا حامل قرآنی نقش ان کے نام سے منسوب کرواکے ارسال کیا جاتا ہے۔ جس میں شامل ہے سورۂ البقرہ کی روحانی تاثیر، سورۂ الناس، سورۂ الفلق، سورۂ آل عمران اور سورۂ الیٰسین کی روحانی تاثیر۔ 100 گنا طاقتور روحانی اثرات رکھنے والا یہ نقش کئی روحانی مراحل سے گزر کر تیار ہوتا ہے۔اس کے بعد ان پانچوں سورہ مبارکہ کے اعداد نکال کر اسے نقش کی صورت میں ترتیب دیا جاتا ہے۔

جادو سے حفاظت کا 5 سورتوں والا نقش گھر میں رکھنے کے فائدے

پھر اس پر بے شمار قرآنی آیات، اسم اعظم اور ایسے روحانی کلمات پڑھ کر دم کیے جاتے ہیں۔ جن سے اس نقش کی روحانی تاثیر اتنی بڑھ جاتی ہے کہ سحر زدہ کے گھر میں داخل ہوتے ہی یہ نقش اپنی 100 گناطاقتور روحانی تاثیر سے اس گھر میں چھپی ہر قسم کی شیطانی چیزوں، جنات، جادو، سحروآسیب، بندش لگانے والے اثرات، سفلی عمل اور بری نظر کے اثرات کوتلاش کرکرکے ختم کرنے لگتا ہے۔ یہ سب کمال نقش میں موجود ان پانچوں حیرت انگیز روحانی تاثیر ات رکھنے والی مبارک سورتوں کا ہے۔ جیسے ہی اس گھر سے جادو کا مکمل طور پر صفایا ہوجاتا ہے۔ گھر کے افراد اللہ کے کرم سے سکون میں آجاتے ہیں۔ ان کا ہر اٹکا ہوا کام تیزی سے ہونے لگتا ہے۔ بیماریاں، نحوستیں، رکاوٹیں سب تیزی سے ختم ہونے لگتی ہیں۔الغرض جادو گھر کے ہر ہر کونے سے ایسے ختم ہوجاتا ہے کہ اس گھر میں برکتیں، رحمتیں اور خوشیاں واپس آجاتی ہیں۔

5سورتوں والے نقش کا ہدیہ

آپ کو بتاتے چلیں کہ پانچ تاثیروں والا مکمل نقش صرف سنگین قسم کے جادو کی کاٹ کے لئے ہے اور ہر تاثیر کا ہدیہ 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے لیکن جادو اگر زیادہ پرانا نہ ہو یا زیادہ شدت والا نہ ہو تو صرف سورۂ البقرہ کا نقش ہی جادو کے اثرات کو زائل کرنے کے لئے کافی ہوگا۔ جس کا ہدیہ محض 1400 روپے ہی ادا کیا جاتا ہے لیکن جو افراد صاحب استطاعت نہ ہوں تو انہیں نقش عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ ارسال کیا جاتا ہے۔ لہٰذا ہمارے سلسلے کی ذمہ دار ٹیم سے نقش منگواتے وقت انہیں یہ ضرور بتائیں کہ آپ 100 گنا روحانی تاثیر رکھنیوالاپانچوں سورہ مبارکہ کا مکمل نقش اپنے نام منسوب کرواکے حاصل کرنا چاہتے ہیں یا پھر صرف سورہ البقرہ کا نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ نقش منگوانے کے لئے ہم سے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555