ہانڈی والے جادو کاروحانی علاج
سورۂ البقرہ سے ہر جادو لمحوں میں بے اثر ہوگا ان شاء اللہ
جادو تو بہت سی اقسام کے ہوتے ہیں مگر بعض لوگوں پر ہانڈی والا جادو کر دیا جاتا ہے۔ جس میں خون، پتھر، کیل، پتلے وغیرہ ڈال کراس پر شیطانی منتر پڑھے جاتے ہیں۔ اس کے بعداس ہانڈی کو یا تو پانی میں بہا دیا جاتا ہے یا قبرستان میں دفن کر دیا جاتا ہے۔ جونہی یہ ہانڈی والا جادو مکمل ہوتا ہے تو متاثرہ انسان کی طبیعت دن بدن خراب ہونے لگتی ہے۔ اچانک اس کی زندگی میں ایسی آفات آنے لگتی ہیں کہ وہ ایک پریشانی سے نکل کر دوسری پریشانی میں پھنس جاتا ہے۔ بیماری اتنی حاوی ہونے لگتی ہے کہ وہ انسان چارپائی پرپڑنے کی قریب ہوجاتا ہے۔ برے برے خواب جس میں سانپ، بلیاں، جانور اس کا تعاقب کرتے ہیں اوراس پر حملہ آور ہوجاتے ہیں۔ کبھی خوابوں میں اسے جادوئی پتلے نظر آتے ہیں۔ کبھی کبھار خون یا ہانڈی بھی ہوا میں معلق نظرآتی ہے۔ الغرض متاثرہ فرد کی زندگی میں تو جیسے آفات ہی ٹوٹ پڑتی ہیں۔ اس لئے ہانڈی والے جادو کا توڑ آپ سے شیئر کررہے ہیں۔


سورۂ البقرہ کا تعویذ
اس کے لئے متاثرہ فرد کے نام سے منسوب تین تعویذات اسے ارسال کیے جاتے ہیں۔ ایک تعویذسورۂ البقرہ کا جو کہ ہانڈی والے جادو کے توڑ کے لئے ہوتا ہے۔ دوسرا تعویذسورۂ الشوریٰ کا جو کہ بیماریو ں سے شفاء کے لئے ہوتا ہے۔ تیسرا تعویذ روحانی حفاظت کا ہے جو کہ اسے آئندہ ہر قسم کے اثرات سے محفوظ رکھتا ہے۔ لہٰذا ہانڈی والے جادو کا توڑ ہوتے ہی متاثرہ فرد کی زندگی میں سکون کی فضا قائم ہونے لگتی ہے۔ بیماریوں کے اثرات ختم ہونے لگتے ہیں۔ روحانی قوت ارادی محسوس ہونے لگتی ہے۔بر ے برے خوابوں سے جان چھوٹ جاتی ہے۔ الغرض یہ تعویذات صرف ہانڈی والے جادو کے توڑ کے لئے ہی نہیں دئیے جاتے ہیں بلکہ جادو کسی بھی طریقے سے کیا جائے۔ اس کے بد اثرات زائل کرنے کے لئے یہ تینوں تعویذات اپنے نام سے منسوب کرواکے حاصل کریں۔ شفاء اللہ کے حکم سے یقینی ہوگی۔ تینوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگرا ٓپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male:     0323-4028555