رسول اللہ ﷺ فرماتے ہیں
جس شخص کو وسوسے آتے ہوں
وہ صرف 3 بار یہ دعا پڑھے
وسوسے آنا بند ہوجائیں گے
ایسے افراد جنہیں بہت ہی زیادہ شیطانی خیالات، وسوسے، وہم، گندے خیالات، احساس گناہ کے خیالات،مذہب اور مقدس ہستیوں کے بارے میں خیالات، توبہ نعوذ باللہ قرآن کریم کے بارے میں برے خیالات آتے ہوں۔ گندگی میں ہاتھ مارنے کے خیالات، جنات سے ہمبستری کے خیالات یادیگر ایسے خیالات جنہیں وہ زبان پر لانے میں بھی شرم محسوس کرتے ہوں مگر اندر ہی اندر وہ گھٹ گھٹ کے زندگی گزار رہے ہوں کہ کس سے اپنے خیالات شیئر کریں۔ کیا کہیں کہ کس طرح کے خیالات آتے ہیں۔حتٰی کہ ماہر نفسیات سے بھی وہ اپنے خیالات شیئر کرنے میں بہت ہی زیادہ شرمند ہ ہوتے ہوں۔ الغرض ہر وہ خیال جو آپ کو لگتا ہے کہ آپ کو نہیں آنا چاہیے۔ یہ آپ کی ذہنی کیفیت خراب کر رہا ہے یا پھر آپ کی دنیا و آخر ت خراب کررہا ہے۔ایسی صورت میں ہم آپ سے رسول پاک ﷺ کا بتایا ہوا وہ وظیفہ شیئر کررہے ہیں۔ جو کہ ہر قسم کے وسوسوں کو ختم کرنے کے لئے بہترین روحانی حل ہے۔
نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ جس شخص کو وسوسے آتے ہوں، وہ تین بار یہ دعا پڑھے تو یہ دعا وسوسوں کو ختم کردے گی۔
دعا: اٰمَنَّا بِاللّٰہِ وَبِرُسُلِہِ (ہم اللہ اور اس کے رسولوں پر ایمان لے آئے ہیں)۔
یہ دعا جس جس کو بھی پڑھنے کی تاکید کی گئی ہے۔اس کے وسوسے اللہ کے کرم سے فوری ختم ہوگئے ہیں۔ اس کے برعکس بعض لوگوں کو نفسیاتی بیماری لاحق ہوتی ہے جسے Obsessions کہتے ہیں۔ جس میں انہیں مختلف قسم کے خیالات پریشان کرتے ہیں۔ بعض اوقات یہ خیالات خوف پر مبنی ہوتے ہیں اور دماغ میں ایسے اٹکتے ہیں کہ انسان کا بس نہیں چلتا کہ ان سے کیسے جان چھڑوائے۔ جب تک اٹکا ہوا خیال نکل نہ جائے مریض کی جان عذاب میں رہتی ہے۔ بہت زیادہ رونا، افسردگی او رذہنی کیفیت بے حد بری ہوجاتی ہے۔ دوسری صورت میں جن افراد پر جادو کے زور سے شیطانی قوتیں مسلط کر دی جاتی ہیں۔ انہیں بھی ایسے ہی گندے اور پریشان کن خیالات آتے ہیں۔ ایسی صورت میں ان مریضوں کو اسی دعا کے اعداد کا نقش دیا جاتا ہے۔ اس کے ساتھ جادو کے توڑ کا نقش بھی ان کے نام سے منسوب کرکے انہیں ارسال کیا جاتا ہے۔ جب وہ ان تعویذات کو پہنتے ہیں اور اس کے ساتھ بتائی گئی دعا روزانہ 3 مرتبہ پڑھتے ہیں۔ اللہ کے کرم سے نہ تو Obsessions باقی رہتے ہیں۔ نہ جادو، ٹونہ، جنات اور سحرو آسیب کا اثر باقی رہتا ہے۔ یوں مریض اللہ کے کرم سے بالکل نارمل اور خوشحال زندگی گزارتا ہے۔ وہم، وسوسے، برے خیالات، اٹکی ہوئی سوچیں، جنات کا غلط حرکات کرنا سب ختم ہوجاتا ہے۔ اور اس انسان کا دماغ ہر وقت روحانی سکون میں رہتا ہے۔ اگر آپ بھی یہ دونوں تعویذات بطور 1400,1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male:     0323-4028555