اس 1آیت سے معلوم کریں کہ آپ
کے مقدر میں لکھی دلہن/دلہاکہاں ہے؟

love marriage wazifa in quran

dulha aur dulhan k liye dua

شادی کے مسئلے سے پریشان لڑکے لڑکیوں سے قرآن پاک میں موجود ایک ایسی آیت مبارکہ کا وظیفہ شیئر کر رہے ہیں۔ جو ایک بہترین عبادت بھی ہے۔ دعا بھی ہے اور اسی لئے یہ دعا آپ کو آپ کی دلہن یا دلہے تک ایسے پہنچادے گی کہ آپ خود بھی حیران رہ جائیں گے ان شاء اللہ۔ اس لئے رشتے کے معاملے میں کسی بھی قسم کی پریشانی ہو۔ اچھا رشتہ نہ مل رہا ہو یامنگنی ہو کر ٹوٹ جائے۔ نکاح ہوگیا ہو مگر رخصتی میں دیر ہو یا پسند کی شادی میں رکاوٹ ہو یاکسی بھی قسم کی پریشانی ہو۔ لڑکی، لڑکا بہترہے کہ خود یہ وظیفہ کریں تاکہ بہت جلد ان کے مقدر میں لکھا ہمسفر ان تک پہنچ جائے۔لیکن رشتے میں بندش والے حضرات کو کیا کرنا چاہیے وہ اسی ویڈیو کے آخر میں بتایا جائے گا۔جس آیت مبارکہ کا وظیفہ آپ نے کرنا ہے۔ وہ آیت مبارکہ سورۂ الفرقان کی آیت نمبر 54 ہے۔ جو ہم آپ کے ساتھ شیئر بھی کر رہے ہیں۔
آیت مبارکہ: وَ ہُوَ الَّذِیْ خَلَقَ مِنَ الْمَآءِ بَشَرًا فَجَعَلَہٗ نَسَبًا وَّ صِہْرًا ط وَ کَانَ رَبُّکَ قَدِیْرًا(54)
ترجمہ: اور وہی ہے جس نے آدمی کو پانی سے بنایاپھر اس کے (نسلی) رشتے اور سسرالی رشتے بنا دئیے اور تمہارا راب بڑی قدرت والا ہے۔

اس 1آیت سے شادی کے مسئلے

love marriage wazifa in quran

surah furqan ayat 54 for marriage

یہ آیت مبارکہ آپ نے اس طرح تلاوت کرنی ہے کہ ہر روز کسی بھی نماز کے بعد آپ نے اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ اسی آیت کو 11 بار تلاوت کرکے اپنے اوپر دم کر لینا ہے۔ ان شاء اللہ عنقریب آپ کا ہمسفر آپ تک پہنچنے کے اسباب بننے لگیں گے اور شادی بہت ہی جلد ہوگی ان شاء اللہ۔ اب بات کر لیتے ہیں ان لڑکے لڑکیوں کی جن پر کسی حاسد یا دشمن نے شادی کی بندش کروائی ہے یا نظر بد لگ جانے سے ان پر بندش خودبخود ہوگئی ہے۔ ایسی صورت میں یہ بات یاد رکھیں کہ آپ شادی کے لئے یا پسند کی شادی کے لئے تو کوشش کررہے ہیں لیکن بندش کا خاتمہ نہیں کریں گے تو بات ہر بار کی طرح شادی تک پہنچتے پہنچتے رک جائے گی۔ اس لئے بہترین روحانی علاج رشتے کی بندش کے توڑ کا یہ ہے کہ ایک تو آپ کے پاس سورۂ الفرقان کی آیت نمبر 54 کا نقش آپ کے نام سے منسوب کیا گیا ہونا چاہیے۔ دوسرا نقش سورۂ البقرہ کا ہو جو کہ آپ کے رشتے میں کی گئی بندش کا جڑ سے توڑ کرے۔ یہی دونوں نقش آپ ہمارے روحانی ماہرین سے بھی اپنے نام سے منسوب کرواکے حاصل کرسکتے ہیں۔ان شاء اللہ چٹ منگنی اور پٹ بیا ہ والے حالات جلد بننے لگیں گے۔ یہ دونوں نقوش انتہائی ضرورت مند اور مجبور افراد کو فی سبیل اللہ دئیے جاتے ہیں لیکن جو افراد صاحب استطاعت ہوں۔ انہیں چاہیے کہ ان دونوں نقوش کو 1400,1400 ہدیہ ادا کرکے حاصل کریں۔ تعویذات منگوانے کے لئے ہم سے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555