سورۂ الرحمٰن سے ڈپریشن کاخا تمہ
آپ نے شاید بہت سارے لوگوں سے سنا ہوگا کہ انہیں لمبے عرصے سے ڈپریشن ہے۔ نہ کوئی دوا اثر کرتی ہے اور نہ ہی کوئی علاج اثرکرتا ہے۔ مریض کا دل ودماغ مایوسیوں سے بھرا ہوا، تنہاء، اداس، خوشی کے احساسات سے محروم ہے۔ کسی کام میں دل نہیں لگتا۔ نماز کی طرف بھی دل راغب نہیں ہوتا۔ آپ نے یہ بھی سنا ہوگا لیکن ہم آپ کو اپنے بارہ سال کے تجربات و مشاہدا ت کی روشنی میں ڈپریشن سے مکمل طور پر باہر نکلنے کا قرآن کریم ہی کی رو سے ایسا زبردست روحانی علاج بتائیں گے۔ جس کی بدولت بارہ سال سے ڈپریشن کے بے شمار مریض بہت ہی تیزی سے ٹھیک ہورہے ہیں۔ اس روحانی علاج میں مریض کے گھر کا کوئی بھی فرد یا ہوسکے تو مریض خود ہر جمعہ کو سورۂ الرحمٰن کی تلاوت کرے اور پانی پہ دم کرکے اور پی لے۔ اس کے ساتھ مریض کی شفاء کے لئے تین تعویذات اس کے نام سے منسوب کرکے ارسال کئے جاتے ہیں۔ جن میں ایک تعویذ سورۂ الرحمٰن کا ہے جو کہ شفاء کے لئے دیا جاتا ہے۔جب کہ دوسرا تعویذ سورۂ البقرہ کا ہے جوکہ مریض پر موجود بری نظر، جادوٹونہ، حسد، سفلی علم یا جنات، سحرو آسیب کے توڑ کے لئے دیا جاتا ہے۔تیسرا تعویذ مریض کی آئندہ کے لئے تمام شیطانی اثرات سے روحانی حفاظت کے لئے دیا جاتا ہے۔ یہ تینوں ہی قرآنی تعویذات مریض کے نام سے منسوب کرواکے اسے پہنائیں۔ جونہی یہ تعویذات اس کے جسم سے مس ہوں گے تو اس پر موجود وہ بد اثرات تیزی سے ختم ہوں گے۔

surah rahman cure for depression

Treament of depression in quran

ڈپریشن کاخا تمہ
جن کی وجہ سے مریض پر کوئی دوا یا علا ج اثر نہیں کرتا۔ جب کہ سورۂ الرحمٰن کاتعویذ مریض کے دماغ میں جو ڈپریشن کا باعث بننے والے سٹریس کے ہارمونز ہیں۔ انہیں ان ایکٹو کرنے کے لئے مریض کے دماغ کو ایسا روحانی سکون دے گا۔جس سے مریض اپنے اندر خوشی کے احساسات کو محسوس کرنے لگے گا۔ اور یہی خوشی کے احساسات کا ایکٹو ہونا ہی ڈپریشن کا فوری اور مکمل علاج ہے۔ اب تک ایک نہیں، دو نہیں بلکہ ڈپریشن کے کئی سو مریض اللہ کے کرم سے اسی روحانی علاج اور سورۂ الرحمٰن کی طاقت کی بناء پر ڈپریشن سے مکمل چھٹکارا پاچکے ہیں۔ تینوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذ ات عہدکے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ تعویذ ات منگوانے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555