شوہر کی نفرت کو محبت میں

بدلنے والا روحانی حل

Shohar Ka Gussa Khatam Karne Ka Tarika In Quran

shohar se har baat manwane ka amal

میاں بیوی کے درمیان اچانک سے پیداہو نے والی نفرت اورلڑائی جھگڑوں کا دورانیہ بعض اوقات اتنا لمبا ہو جا تا ہے کہ اسی اَن بن میں بعض اوقات کئی مہینے اور بعض اوقات کئی سال گزر جاتے ہیں۔مگر محبت،عزت اورسکون کا ایک بھی پل بیوی کو میسر نہیں ہوتا۔بیوی اپنے حالات کو ٹھیک کرنے کی کوشش کرتے کرتے چہرے سے جوانی کے اثرات بھی کھو بیٹھتی ہے۔ ایسی بیویوں سے ہم یہ کہنا چاہتے ہیں کہ آپ نے اپنی پچھلی زندگی تو شوہر کے نفرت،غصے،بے عزتی اور لڑائی جھگڑے سہتے سہتے گزار دی۔اگر ایسے میں آپ کواللہ کے پاک کلام کی طاقت سے کوئی ایسا پاورفل روحانی حل مل جائے۔جو گنتی کے چند دنوں میں ہی آپ کے شوہر کی شدید ترین نفرت کو محبت میں بدل دے جو شوہرصرف آپ کی نہیں سنتا اور باقی سب کی سنتا ہے۔جو آپ کو اہمیت نہیں دیتا،مسکرا کر دیکھنا پسند نہیں کرتا۔ اگر وہی شوہر آپ کی ہر بات کو اہمیت دینے لگ جائے۔آپ کو پیار اور محبت دینا شروع کر دے تویقیناآپ چونک کر رہ جائیں گی۔ جی ہاں! اللہ پاک کی یہ خاص عطا ہے12 سال سے ہم آپ جیسی کئی سو خواتین کو ایسا ہی حل بتاتے آ رہے ہیں۔اور بہت سے میاں بیوی اب بے حد خوشحال زندگی گزار رہے ہیں۔وہی روحانی حل ہم آپ سے بھی شئیر کر رہے ہیں۔

شوہر کی نفرت سے چھٹکارے کا عمل

mohabbat pane ka khas tarika in quran

shohar biwi se mohabbat kare taweez

جس میں آپ کو حب کا بہت ہی خاص اسم پڑھنے کے لیے دیا جائے گا اور آپ کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خاص دعا بھی کر وائی جائے گی۔ اور ساتھ ہی آپ کو دو نقش میاں بیوی کے نام سے منسوب کر وا کر ارسال کیے جائیں گے۔ایک نقش سوۂ النساء کا ہو گا۔جس میں موجود محبت کی روحانیت جو کہ آپ کے شوہر کے دل میں موجود آپ کے لیے نفرت، بدگمانیوں،غلط فہمیوں، اور بے روخی کو بے پناہ محبت میں بدل کر رکھ دے گی۔جبکہ دوسرا تعویذ سورۂ البقرہ کا ہے جواس لیے دیا جائے گا۔کہ بعض اوقات شوہروں کے ایسے رویے کی وجہ جادویا بندش وغیرہ کے اثرات بھی ہوتے ہیں۔وہ تمام اثرات سورۂ البقرہ کی پاورفل روحانی تاثیر کی بدولت اور اللہ کے کرم سے دنوں میں ختم ہو جائیں گے اور وہی شوہر بیوی کی دوبارہ سے شدید ترین محبت میں مبتلا ہو جائے گا ان شاء اللہ۔دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 ہدیہ مقرر کیا گیا ہے لیکن جو لوگ صاحب استطاعت نہیں ہوتے انہیں یہ نقش عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ ارسال کیے جاتے ہیں۔نقش منگوانے کے لیے ہم سے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔خواتین 0321 7970893 پراور مرد حضرات 0323 4028555پر رابطہ کریں۔