صرف 3 دن کے اندر اندر Anxiety
ختم ہوگی ان شاء اللہ
ایسے افراد جنہیں روزانہ کی بنیا د پر بہت شدید اینگزائٹی رہتی ہے۔ جیسے کہ گھبراہٹ، بے چینی یا تناؤ محسوس کرنا۔کسی بھی خطرے یاگھبراہٹ کا احساس ہونا،دل کی دھڑکن میں اضافہ ہونا،تیزی سے سانس لینا،پسینہ آنا۔ہاتھوں کا کانپنا۔کمزوری یا تھکاوٹ محسوس کرنا،جو پریشان کن خیالات دماغ میں چل رہے ہوں ان کے علاوہ کسی اور چیز پر توجہ مرکوز کرنے یا سوچنے میں دشواری۔پرسکون نیند کا نہ آنا۔معدے (GI) کے مسائل۔پریشانی پر قابو پانے میں دشواری یااینگزائٹی پیدا کرنے والی چیزوں سے دور ہونے کی کوشش کرنا وغیرہ۔ اگر یہ سب آپ کے ساتھ ہوتا ہے اورڈپریشن کی ادویات لینے کے باوجود اینگزائٹی ختم نہیں ہورہی تو یقینا آپ کو اینگزائٹی سے شفاء کا روحانی علاج وقت پر ہی کروالینا چاہیے۔ ہمارے روحانی سینٹر میں اینگزائٹی، ڈپریشن، OCD یا وہم، وسوسوں کا شکار جتنے بھی افراد رابطہ کرتے ہیں۔ انہیں روحانی علاج کے طور پر سورۂ الشوریٰ کا شفاء والا تعویذ ان کے نام سے منسوب کرکے ارسال کیا جاتا ہے۔ دوسرا تعویذ سورۂ البقرہ کا دیا جاتا ہے جو کہ ہر قسم کی نظر بد یا جادو کے توڑ کے لئے ہے۔ جونہی یہ دونوں تعویذ متاثرہ فرد کے جسم سے مس ہوتے ہیں تو ہر قسم کی شیطانی چیزیں جو کہ اس کے مزاج میں بے چینی یا پریشانی پیدا کرتی ہیں۔ اس لئے وہ پریشان کن خیالات یا احساسات سے نکل نہیں پاتے۔ وہ تمام شیطانی چیزیں فوراً ہی اس کے دماغ سے ہٹ جاتی ہیں۔ پھر سورۂ الشوریٰ کی شفاء والی روحانی تاثیر کی بدولت مریض کا دماغ ایسا روحانی سکون محسوس کرنے لگتا ہے کہ جس سے نہ اینگزائٹی باقی رہتی ہے۔ نہ ڈپریشن۔ نہ OCD اور نہ ہی وہم، وسوسے اس کے قریب آپاتے ہیں۔ اگر آپ میں سے کسی کے ساتھ بھی یہ پرابلم ہے تو یہ دونوں تعویذات اپنے نام سے منسوب کرواکے اپنے پاس ضرور رکھیں۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہدکے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555