لاکھوں روپیہ بھی قرض ہو تو اس دعا
سے ان شاء اللہ دنوں میں اتر جائے گا
اگر آپ پر بہت ہی زیادہ قرض ہوگیا ہے اور آپ اس کی ادائیگی نہیں کرپارہے۔ قرض والے آپ سے قرض کا مطالبہ بھی کرتے ہیں اور آپ کو ذلیل و رسوا بھی کرتے ہیں مگر آپ کو کوئی بھی ایسا ذریعہ نظر نہیں آرہا کہ آپ قرض کا بوجھ اپنے اوپر سے اتار سکیں۔ اور آپ کی جاب ختم ہوگئی ہے یا کاروبا ر تھا اور اس میں نقصان بہت ہورہا ہے کہ آپ کو دوسروں سے مستقل قرض لے کر ہی گزارا کرنا پڑرہا ہے۔ حالات دن بدن خراب سے خراب تر ہوتے جارہے ہیں اور آپ نے قرض اتارنے کے لئے بہت سے وظائف کئے ہیں۔ بہت دعائیں کی ہیں۔ جس نے جو بتایا ہے وہ کیا ہے مگر قرض کی ادائیگی کی کوئی بھی صورت نکل ہی نہیں رہی تو جو دعا ہم آپ سے شیئر کرنے جارہے ہیں۔ یہ اتنی پاورفل دعا ہے کہ اس کی بدولت لاکھوں روپیہ قرض بھی ہو تو اللہ کی رحمت سے دنوں میں اتر جائے گا ان شاء اللہ۔ اس دعا کا ذکر صحیح بخاری کی حدیث نمبر 3129میں یوں آیا ہے کہ عبد اللہ بن زبیر ؓ کہتے ہیں کہ جنگ جمل کے دن جب زبیر ؓ (میدان جنگ میں) کھڑے ہوئے تو مجھے بلایا۔ میں ان کے پہلو میں کھڑا ہوگیا، انہوں نے کہا: اے میرے پیارے بیٹے! آج کے دن ظالم یا مظلوم ہی قتل ہوگا۔ میں سمجھتا ہوں کہ آج میں مظلوم قتل کیا جاؤں گا اور مجھے سب سے بڑی فکر اپنے قرض کی ہے۔ کیا تمہیں کچھ اندازہ ہے کہ قرض ادا کرنے کے بعد ہمارا کچھ مال بچ سکے گا؟ پھر انہوں نے کہا: اے میرے پیارے بیٹے! ہمارا مال فروخت کرکے اس سے قرض ادا کردینا اور فرمانے لگے کہ اے میرے بیٹے! اگر قرض ادا کرنے سے عاجز ہوجاؤ تو میرے مولیٰ سے مدد طلب کرلینا۔ عبد اللہ کہتے ہیں کہ اللہ کی قسم! میں ان کی بات نہ سمجھ سکا کہ انہوں نے کیا ارادہ کیا تھا۔ یہاں تک کہ میں نے پوچھا: اے اباجان! آپ کے مولیٰ کون ہیں؟ انہوں نے فرمایا: اللہ۔ عبد اللہ کہتے ہیں: اللہ کی قسم! مجھے ان کا قرض ادا کرنے میں جو بھی دشواری آئی تو میں نے اسی طرح دعا کی کہ
یَامَوْلَی الزُّبَیْرِ اقْضِ عَنْہُ دَیْنَہُ (اے زبیر کے مولیٰ! ان کا قرض ادا کردے)، تو ادائیگی کی صورت پیدا ہوجاتی تھی۔
آپ کو بتاتے چلیں کہ بعض لوگوں قرض کی دلدل میں اس لئے بھی پھنس جاتے ہیں کہ ان پر جادو، بندش یا بری نظر کے اثرات ہوتے ہیں۔جو کہ ان کے دشمن ان پر مسلسل کروارہے ہوتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اتنی تنگدستی ہوجاتی ہے کہ قرض ادا کرنا تو دور کی بات ہے۔ فاقوں تک کی نوبت آجاتی ہے۔ ایسی صورت میں پہلے ان بداثرات کا توڑ کرنا ضروری ہوتا ہے جو کہ حصول رزق کی راہ میں رکاوٹ ڈال رہے ہوتے ہیں۔ اس کے لئے آپ ہمارے روحانی سینٹر سے سورۂ البقرہ کا تعویذ جادو اور بندش کے توڑ کے لئے حاصل کریں اور سورۂ الاخلاص کا تعویذقرض کی ادائیگی، رزق میں وسعت اور برکت لا تا ہے۔ اس لئے بتائی گئی دعا کو جاری رکھتے ہوئے آپ یہ دونوں تعویذات اپنے نام سے منسوب کرواکے حاصل کریں۔ اس کے ساتھ آپ کو آپ کے نام کا اسم اعظم بھی دیا جائے گا۔ جب آپ وہ اسم اعظم پڑھ کر تعویذات پر دم کرتے رہیں گے تو ان شاء اللہ رزق کے بند دروازے کھلنے لگیں گے۔ قرض ادا ہونے کے اسباب بنتے چلے جائیں گے۔ اور ایک وقت آئے گا کہ آپ کے پاس اللہ کی رحمت سے اتنا وسیع رزق ہوگا کہ اہل محلہ اور دیگر رشتہ دار سب دیکھ کر حیران ہوں گے کہ آپ کے پاس ایسی کون سی چیز ہے کہ قرض بھی اتر گیا ہے اور رزق بھی بے حساب مل رہا ہے۔ اگر آپ بھی یہ دونوں تعویذات بطور 1400,1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male:     0323-4028555