نقش سورۂ الفاتحہ سے ڈپریشن کا علاج
اگر آپ کو بہت سالوں سے شدید ڈپریشن ہے۔ کمزوری، نڈھالی،مایوسی اور خوف کی سی کیفیت ہے۔ آپ سے کوئی بھی کام نہیں ہوتا۔ عبادت میں دل نہیں لگتا۔ ڈپریشن کی ادویات بھی آپ پر اثر نہیں کررہیں۔اس لئے آپ چاہتے ہیں کہ قرآن کریم کی رو سے آپ کو ڈپریشن، اینگزائٹی اور اوسی ڈی سے شفاء کا ایسا روحانی علاج مل جائے۔ جس کی بدولت آپ کا ڈپریشن اللہ کے کرم سے یقینی طور پر ہمیشہ کے لئے ٹھیک ہوجائے اور آپ کا دماغ سکون میں آجائے تو ایسا اللہ کے کرم سے ممکن ہے۔ اس لئے ڈپریشن کو جڑ سے ختم کرنے کی لاجواب روحانی تاثیر نقش سورۂ الفاتحہ میں موجود ہے۔ 12 سال سے ڈپریشن کے مریضوں کا روحانی علاج نقش سورۂ الفاتحہ سے کیا جارہا ہے۔ اللہ کی ذات نے سبھی کو ڈپریشن سے نجات عطا فرما دی۔ ان میں بے شمار مریض ایسے تھے جو 10,10 سال سے ڈپریشن کی میڈیسنز لے رہے تھے مگر اس کے باوجود وہ ڈپریشن سے باہر نہیں آئے مگر نقش سورۂ الفاتحہ میں چونکہ شفاء کی تاثیر ہے اور اس پر بہت بڑی تعداد میں شفاء کی آیات بھی تلاوت کرکے دم کی گئی ہیں۔

 Naqsh Surah Fatiha Se Depression Ka Ilaj

Surah Al-Fatiha For Depression

ڈپریشن کا علاج
اس لئے جونہی مریض اپنے نام سے منسوب یہ تعویذ پہنتا ہے تو اللہ کی ذات اسے ڈپریشن سے ایسی کامل شفاء عطا فرماتے ہیں کہ ان کا دماغ روحانی سکون میں آجاتا ہے۔ علاوہ ازیں! جن افراد پر جادو یا بری نظر کا اثر ہوتا ہے تو وہ لوگ بہت جلدی ڈپریشن میں چلے جاتے ہیں اوران پر بھی کوئی دوا اثر نہیں کرتی۔اس لئے ایسے مریضوں کو سورۂ الفاتحہ کے نقش کے ساتھ سورۂ البقرہ کا نقش بھی جادو کے توڑ کے لئے دیا جاتا ہے۔ جسے پہنتے ہی مریض پر موجود بد اثرات فوری ختم ہوجاتے ہیں اور اس کا دماغ اللہ کے کرم سے ڈپریشن سے آزاد ہوکر ایسے روحانی سکون میں آجا تا ہے کہ اس جیسا سکون اس نے زندگی میں کبھی محسوس ہی نہیں کیا ہوتا۔دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذ ات عہدکے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ تعویذ ات منگوانے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555