انسان کے جسم میں موجود جن کو نکالیں
اگر آپ کے گھر میں یا عزیز رشتہ داروں میں سے کسی کو بھی سالوں سے جن اور آسیبکی حاضری ہوتی ہے۔ جن کسی صورت اس کی جان چھوڑنے کو تیا رنہیں ہیں۔ جو عاملینانہیں جسم سے نکالنے کے لئے آتے ہیں۔ وہ انہیں بھی نقصان پہنچا کر بھگا دیتے ہیں۔ جب کہ متاثرہ انسان کی طبعیت اور اس کی صحت پہلے سے زیادہ خراب رہنے لگی ہے۔ اسے بھوک نہیں لگتی۔ ہر وقت بستر پر گم سم پڑے رہنا اور جنات سے باتیں کرنا اس کی عادت بن گئی ہے۔ جب جنات اس کے جسم میں آتے ہیں تو وہ بچوں کو مارنے کی دھمکی دیتے ہیں۔ وہ اسے کبھی چھوڑ کر نہیں جائیں گے ایسے دعوے بار بار کرتے ہیں۔ متاثرہ انسان کے جسم میں حاضر ہوکراسے تکلیف دیتے ہیں۔ ایسے جن، آسیب، چڑیل، پری، بدروح، شیطانی یا سفلی موکل وغیرہ جتنے بھی ہیں۔ یہ سب نقش سلیمانی کی طاقت کے سامنے بے بس ہیں۔

Asaib Zada K Ilaj Ka Taweez

Naqsh e Sulaimani Se Sirf 24 Ghenton Mein Jinn Aur Asaib Nikalen

آسیبی مخلوق
اگر سحر زدہ کوئی بھی شخص آپ کے گھر میں موجود ہے تو نقش سلیمانی ہمارے روحانی ماہرین سے اس کے نام منسوب کرواکے اسے پہنا دیں ان شاء اللہ24 گھنٹوں کے اندر اندر اس آسیبی مخلوق کی شیطانی طاقت اپنا دم توڑ دے گی۔وہ چیز بے بس ہوجائے گی۔ اس میں اتنی طاقت ہی نہ رہے گی کہ وہ جسم کے اندر حاضرہوسکے۔پھر نقش سلیمانی کی روحانی تاثیر اس چیز کو متاثرہ انسان کے جسم سے نکال باہر پھینکے گی۔ وہ چیزجہاں سے آئی تھی وہیں پر واپس پلٹ جائے گی اور ساری زندگی واپس نہ آئے گی۔ اس لئے نقش سلیمانی متاثرہ فرد کو ہمیشہ پہنا کے رکھیں اور اس کے ساتھ آپ کو دوسرا نقش اس شخص کی روحانی حفاظت کے لئے دیا جائے گا۔ جس کی بدولت زندگی میں کبھی بھی اسے جناتی دورہ نہیں پڑے گا ان شا اللہ۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 مقرر کیا گیاہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذ ات عہدکے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصلکرسکتے ہیں۔ تعویذ ات منگوانے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555