دوسروں کا ذہن پڑھنے کا روحانی عمل

dosron ka zehen parhne ka amal

dimagh parhne ka khas amal

کون آپ کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ کیا مقصد دل میں لے کر وہ آپ سے گفتگو کر رہا ہے اور آپ کواس کا مقصد سمجھتے ہوئے کیا Response دینا چاہیے؟ یہ سب تب ہی ممکن ہوگا۔ جب آپ کو یہ معلوم ہو کہ وہ اپنے دل میں کون سی بات چھپا رہا ہے۔ جسے آپ سمجھ نہیں پارہے۔ ایسی صورت میں آپ سے دوسروں کا ذہن پڑھنے کا بہت ہی خاص روحانی عمل شیئر کر رہے ہیں۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ جس کا بھی آپ ذہن پڑھنا چاہتے ہیں۔ اس سے بات کرتے ہوئے دل ہی دل میں آپ اسم اعظم پڑھیں۔ سبحان اللہ یا باطن یاظاہر۔ اس اسم کو آپ نے گفتگو کے دوران اول و آخر ۳ مرتبہ درود پاک کے ہمراہ 5 مرتبہ پڑھ کے سامنے پر دم کر دینا ہے۔ ان شاء اللہ صرف چند ہی لمحوں میں اس کے دل کی بات آپ پر ظاہر ہوجائے گی ان شاء اللہ۔

دوسروں کی سوچ کو پڑھنے کاعمل

mind reading in few seconds

kisi k dil ki baat maloom karne ka wazifa

آپ کو بتاتے چلیں کہ اس روحانی عمل کا فیض فوری طور پر 3 دن کے اند ر اندر جاری ہوجاتا ہے یعنی صرف ۳ دن اس کی Practice کرنے کے بعد آپ کو مطلوبہ نتائج مل جائیں گے۔ اورایک بات آپ پر واضح کرتے چلیں کہ جن افراد کی زندگی میں گناہو ں یا شراب نوشی کی کثرت ہویا ان پر جادو کے اثرات ہوں۔ انہیں یہ نتائج ملنا قدرے مشکل ہوجائے گا۔ ایسی صورت میں آپ کو چاہیے کہ سب سے پہلے اپنے گرد موجود نحوستوں کو دور کریں۔ جس کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ اسی اسم اعظم کے اعداد کانقش اپنے نام سے منسوب کرواکے پاس رکھ لیں۔اور پھر یہ عمل کریں تاکہ آپ اس میں کامیاب ہوپائیں۔ یہ نقش اگر آپ چاہیں تو ہمارے روحانی سینٹر سے 1400 روپے ہدیہ ادا کرکے بھی حاصل کرسکتے ہیں لیکن اگر آپ صاحب استطاعت نہ ہوں تو یہی نقش عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی منگوا سکتے ہیں۔نقش منگوانے کے لئے ہم سے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555