ڈپریشن اور دماغی کمزوری ختم کرنے کا تعویذ
اسلام و علیکم ناظرین! جب انسان ڈپریشن کا شکار ہوجائے تو اس کا دماغ ایسے ہوجاتا ہے جیسے کہ White Paper۔ ایسی صورت میں وہ نہ تو کسی بھی کام پر توجہ صحیح سے مرکوز کر پاتا ہے اور نہ ہی اسے اپنی پسندیدہ Hobbies میں کوئی دلچسپی محسوس ہوتی ہے۔ دماغ ایسے لگتا ہے کہ جیسے بہت کمزور ہوگیاہے اور سوچنے سمجھنے کی صلاحیت سے محروم ہے۔وہ انسان Confusion کا شکار ہوجاتا ہے۔حتٰی کہ دماغ میں چیزوں کے Image نہیں بنتے اور اسی لئے چیزیں یاد بھی نہیں رہتیں۔ مثال کے طور پرایسے افراد اگر کسی درخت کو دیکھ رہے ہوں تو انہیں محسوس ہوگا کہ انہیں درخت نظر تو آرہا ہے مگر دماغ میں اس درخت کی تصویر نہیں بن رہی۔ اس درخت کی خوبصورتی کے باعث پیدا ہونے والے سکون کا احساس انہیں محسوس ہی نہیں ہورہا۔ ایسے افراد کی اس کنڈیشن کو Brain Fog کہا جاتا ہے۔ جس کی سب سے بڑی وجہ ہوتی ہےChronic سٹریس جو کہ Immune سسٹم کو کمزور کرتا ہے اور ڈپریشن کو متحرک کردیتا ہے۔
اور دوسری وجوہات میں نیند کے مسائل، Poor Diet کی وجہ سے ہارمونز کا Imbalance ہوجانا، ایکسرسائز یا Physical Activity کا نہ ہوناوغیرہ۔ بعض میڈیسنزبھی ڈپریشن اور Brain Fog کا باعث بنتی ہیں۔اور اکثر افراد کے حاسدین اور دشمن بھی جادو کے شیطانی عملیات کے ذریعے انسان کو ایسی ذہنی پریشانیوں کا شکار کر دیتے ہیں کہ وہ ڈپریشن اور Brain Fog کا شکار ہوجاتا ہے۔ لہٰذا ایسی صورت میں Brain Fog سے فوری نجات کے لئے ہمارے روحانی ماہرین کی زیر نگرانی سورۂ الشوریٰ کی آیت نمبر 80 کے تعویذات خاص اوقات میں اور مخصوص روحانی کلیات کے تحت تیار کئے گئے ہیں۔

Surah e Shurah Ki Ayaat

Surah e Shurah Ki Ayaat

سورۂ الشوریٰ کی آیت
آیت مبارکہ: وَاِذَ مَرِضْتُ فَھُوَ یَشْفِیْنِ
ترجمہ: اور جب میں بیمارہوتی ہوں تو وہی مجھے شفاء دیتا ہے۔
تقریباً 12 سال سے سورۂ الشوریٰ کی اس آیت مبارکہ کے تعویذ ات اس مرض کا شکار افراد کو ارسال کئے جارہے ہیں۔ جن کی بدولت ان کے دماغ سے خوشی کے ہارمونز سروٹونن، آکسی ٹاسن، ڈوپامن اور اینڈورفنز فوراً ہی Release ہوتے ہیں اور انسان کو Brain Fog کی کیفیت سے نکال کر اس پر سکون طاری کردیتے ہیں۔ جس کے نتیجے میں اس انسان کا دماغ پہلے سے کہیں زیادہ طاقتورہوجاتا ہے۔ ہر چیز پر توجہ اچھے سے مرکوز کر پاتا ہے اور یوں اسے اپنے ٹارگٹس کو پورا کرنے میں بھی آسانی ہوتی ہے۔

Surah e Baqrah Ka Taweez

Surah e Baqrah Ka Taweez

سورۂ البقرہ کا تعویذ
جن افراد کا دماغ جادو ٹونے کی وجہ سے بند ہو انہیں سورۂ الشوریٰ کے تعویذ کے ساتھ سورۂ البقرہ کا تعویذ بھی دیا جاتا ہے۔ جس میں ہر قسم کے جادو، جنات، بندش اور نظر بد کے اثرات کو زائل کرنے کی لاجواب روحانی تاثیر موجود ہے۔ اس لحاظ سے جونہی اثر ات ختم ہوتے ہیں تو اس انسان کا بند دماغ اللہ کے کرم سے کھل جاتا ہے۔ خوشی کے ہارمونز ایکٹو ہوجاتے ہیں اور دوبارہ کوئی بھی شیطانی چیز اس انسان کے دماغ پر حاوی ہو کر اسے ڈپریشن یا Brain Fog کا شکار نہیں کرپاتی۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ ہدیہ ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے تو یہی نقش عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لئے دئیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Contact us:
Female:   0323-7718187
For Male: 0306-5111214