آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ جن افراد کا نام D اورW سے شروع ہوتا ہے وہ کیسی عادات کے مالک ہوتے ہیں؟ان کی شخصیت اور مزاج کیسا ہوتا ہے؟ اس جوڑی کو اپنے آپس کے تعلقات بہتر بنانے کے لئے اور اپنی زندگی میں آسانی کے لئے اللہ پاک کا کونسا اسم مبارک پڑھناچاہیے۔اب ہم آتے ہیں اپنے اصل موضوع کی طرف۔

ایسے لوگ جن کا نامD سے شروع ہوتا ہے وہ ہر دل عزیز ہوتے ہیں یعنی وہ اپنے نرم لہجے اور اپنے اخلاق کی وجہ سے دوسروں کو اپنا قائل کر لیتے ہیں۔یہ پرسنیلٹی کے لحاظ سے بہت Attractiveہوتے ہیں جب کہ بعض لوگ Attractiveنہ بھی ہوں تو وہ اپنے اخلاق سے دوسروں کو اپنی طرف مائل کر لیتے ہیں۔ یہ لوگ پیار محبت کو زیادہ اہمیت نہیں دیتے کیونکہ ان کی زندگی میں ان کے لئے اہم مقصد صرف اور صرف ان کی کامیابی ہوتا ہے جب کہ ان میں سے بعض لوگ اپنی محبت کو پانے کے لیے جنون کی حد تک چلے جاتے ہیں اور ہر حال میں اسے پا کر ہی رہتے ہیں۔ان میں سے بعض لوگ ایسے ہوتے ہیں جو بہت زیادہ ضدی اور چڑچڑے ہوتے ہیں اوراپنی ان عادات کی وجہ سے انہیں اکثر شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

اس کے برعکس اگر ہم بات کریں W نام کے لوگوں کی تو ایسے لوگ جن کا نام W سے شروع ہوتا ہے ان میں مشکل ترین کاموں کو سر انجام دینے کی صلاحیت موجود ہوتی ہے اور وہ ان کاموں کو با آسانی اور خوشی خوشی کرتے ہیں لیکن ان میں سے بعض ایسے بھی دیکھے گئے ہیں جن میں مشکل کا سامنا کرنے کی زیادہ ہمت نہیں ہوتی اوراس لئے وہ اس طرح کی چیزوں سے دور رہتے ہیں جو انہیں پریشان کرتی ہیں۔ ایسے لوگ زیادہ تر ذہین اور سمجھدار ہوتے ہیں اورانہیں ہر کام کو Perfectکرنے کی عادت ہوتی ہے۔پیار محبت کے معاملے میں یہ لوگ بہت مخلص اور وفادار ہوتے ہیں۔ ان میں سے بعض لوگ ایسے ہوتے ہیں جو کانوں کے کچے ہوتے ہیں یعنی یہ دوسروں کی باتوں کو سچ مان کر اس پر اپنا یقین پختہ کر لیتے ہیں اور اس وجہ سے بعد میں یہ مشکلات سے دوچار ہوتے ہیں۔

اگر ہمDاورWکی جوڑی کے بارے میں بات کریں تو یہ جوڑی خوشحال زندگی بسر کرتی ہے اورکیونکہ ان میں ایک دوسرے کو لے کراچھی Understanding ہوتی ہے۔یہ ایکدوسرے کی باتوں کو بن بولے سمجھ جاتے ہیں اور یہی بات اتنے گہرے رشتے کی عکاسی کرتی ہے۔کیونکہ جہاں Dنام کے شوہرمخلص ہوتے ہیں وہیں Wنام کی بیویاں بھی نیک سیرت اور شوہر کیلئے وفادار ہوتی ہیں۔ان میں تھوڑی سی کمی یہ پائی جاتی ہے کہ یہ اگر ایک بار بدگمان ہو جائیں تو دوبار Trackپر نہیں آتے اور سمجھانے کے باوجود بھی نہیں مانتے جس کی وجہ سے بعض اوقات ان کا رشتہ زوال کا شکار ہو جاتا ہے۔دوسری طرفWنام کے مرداورDنام کی خواتین بھی ایکدوسرے کیلئے سرمایہ ثابت ہوتے ہیں۔یہ دونوں ہی حساس طبیعت کے مالک ہوتے ہیں اور دونوں کی ہی حتی الاوسع کوشش ہوتی ہے کہ خوش رہیں اس لئے رشتے کو لیکر ہر قدم سمجھداری سے اٹھاتے ہیں۔یہ دونوں زیادہ تر پیار کرنے والے ہوتے ہیں

اس لئے خوبصورت زندگی بسر کرتے ہیں۔لیکن بعضWنام کے مردوں کواپنی بیویوں پر حکمرانی کرتے دیکھا گیا ہے جس کی وجہ سے یہ بعض اوقات اپنی بیویوں کیلئے ناپسندیدہ ثابت ہوتے ہیں۔لیکن بعضDنام کی خواتین بھی ایسی دیکھی گئی ہیں جو کہ آزاد خیال اور چالاک ہوتی ہیں اور اپنی اس عادت کی وجہ سے بعض معاملات میں ہٹ دھرمی کا شکار ہو جاتی ہیں جو کہ ان کی ازدواجی زندگی کیلئے نقصان دہ چیزہے۔

لہٰذا اگر DاورWدونوں میاں بیوی اپنے رشتے کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں اور ایک دوسرے کے دل میں محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں۔یا دونوں میں سے کوئی ایک اپنے جیون ساتھی کے دل میں اپنی محبت اور عزت پیدا کرنا چاہتا ہے تو روزانہ یہ اسم اعظمیَامَجِیدُ،یَاوَدُودُ77مرتبہ پڑھے۔اگر دونوں اس اسم اعظم کو بتائی گئی تعداد کے مطابق پڑھیں گے تو انشاء اللہ دونوں میں جلد عزت اور محبت پروان چڑھے گی۔

Ism E Azam

یہ اسم اعظم 77 مرتبہ پڑھنے کے بعد دعا پروگرام فارم کو فل کر کے ہمیں Submit کریں تاکہ آپ کے لیے اللہ کے حضور مقدس مقامات پر آپ کا نام لے کر خصوصی دعا کروائی جائے اگر آپ اپنے کسی روحانی مسئلے کے حل کے لیے قرآنی تعویزات اپنے نام منسوب کروانا چاہتے ہیں تو دئیے گئے فون نمبرز پر رابظہ کریں۔

Contact Us:

For Female:  0092  323 7718187

For Male:      0092  323 4028555