آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ اگر C نام کے لوگوں کی جوڑی Cنام کے لوگوں سے ہی بنتی ہے تو یہ کیسی عادات کے مالک ہوتے ہیں؟ان کی خوبیاں اور خامیاں کیا ہیں؟ اس جوڑی کو اپنے آپس کے تعلقات بہتر بنانے کے لئے اور اپنی زندگی میں آسانی کے لئے اللہ پاک کا کونسا اسم مبارک پڑھناچاہیے۔ اب ہم آتے ہیں اپنے اصل موضوع کی طرف۔

ایسے افراد جن کا نام Cسے شروع ہوتا ہے وہ زیادہ تر ایماندار ہوتے ہیں اور ایمانداری کو پسند کرتے ہیں۔جب ا ن کو اپنی زندگی سے متعلق کوئی فیصلہ کرنا ہوتا ہے تویہ اسے بہت سوچ سمجھ کر کرتے ہیں۔اسی طرح اگر کوئی ان سے مشورہ مانگے تو یہ اسے پوری ایمانداری سے مشورہ دیتے ہیں۔یہ زیادہ تر مضحکہ خیض ہوتے ہیں اور ہمیشہ دوسروں کو خوش رکھنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن ان میں سے بعض ایسے بھی دیکھے گئے ہیں جو تھوڑے سنجیدہ طبیعت کے مالک ہوتے ہیں جس کی وجہ سے زیادہ ہنسی مذاق نہیں کرتے۔ا ن کے کردار کی خوبصورتی یہ ہے کہ ان میں دوسروں کی مدد کرنے کا جذبہ بہت زیادہ ہوتا ہے اور یہ مشکل میں پھنسے لوگوں کی مدد کرتے ہیں اوران کو مشکل سے نکالنے کی بھرپور کوشش کرتے ہیں۔خدمت خلق کا جذبہ ہوتا تو تقریباً Cنام کے ہر فرد میں ہے لیکن اس کا استعمال سب نہیں کرتے کیونکہ بعض ایسے بھی دیکھے گئے ہیں جن کو صرف اپنے مفادات سے غرض ہوتی ہے اور وہ صرف اپنا فائدہ یا نقصان دیکھتے ہیں جس کی وجہ ان کی کوشش ہوتی ہے کہ کوئی بھی ان سے آگے نہ بڑھ پائے۔اسی لئے بعض اوقات لوگ ان سے بدگمان ہوجاتے ہیں جو ان کے لئے معاشرے میں رسوائی کی وجہ بنتا ہے۔

اگر ہم ان خواتین کی بات کریں جن کا نام Cسے شروع ہوتاہے تووہ زیادہ تر فراخدل ہوتی ہیں اور دوسروں کی مدد کرنے کے جذبے سے بھری ہوتی ہیں اور کسی کی بھی مدد کرتے وقت نہیں گھبراتیں۔ ان میں دوسروں کو اپنا گرویدہ کرنے کے ہنر پر کمال حاصل ہوتا ہے جس کی وجہ سے دشمن بھی ان کی تعریف کیے بغیر نہیں رہ پاتے۔لیکن اس خوبی کو بروئے کار لانے کی صلاحیت تمامCنام کی خواتین میں نہیں ہوتی اور وہ اپنے Attitudeاور سخت مزاج کے باعث تنقید کا نشانہ بنتی رہتی ہیں۔Cنام کی زیادہ تر خواتین اپنے ارد گرد کے ماحول کو بہت بہترین رکھتی ہیں اور اگرکوئی چاہتا ہے کہ سب کو خوش کیسے رکھنا ہے تو وہ ان سے سیکھے۔کیونکہ ان میں یہ ہنر کوٹ کوٹ کر بھرا ہوتا ہے کہ کسی کا خیال رکھ کر ا س کا دل کیسے جیتنا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ یہ اظہار رائے کھل کر کرتی ہیں۔جو بھی بات ہو یہ بغیر کسی ہچکچاہٹ کے منہ پر بول دیتی ہیں پھر چاہے وہ سامنے والے کو اچھی محسوس ہو یا بری۔لیکن اس کے باوجود یہ ایسا کچھ نہیں بولتیں کہ سامنے والے کی عزت نفس مجروح ہو۔لیکن ان میں سے بعض ایسی بھی دیکھی گئی ہیں جو بولتے وقت یہ خیال نہیں کرتیں کہ سامنے کون ہے اور وہ بات کو برادشت کرے گا یا نہیں۔ یہ تو بس جو من میں آئے بول دیتی ہیں اور اسی وجہ سے ان کی اپنوں میں ہی حوصلہ شکنی کی جاتی ہے۔

اگر ہم اس جوڑی کی بات کریں جن کا نام Cسے شروع ہوتا ہے تو ان کے درمیان فطرت کے لحاظ سے کافی باتوں میں مماثلت پائی جاتی ہے اس لئے یہ دونوں ایک دوسرے کیلئے بہت Luckyثابت ہوتے ہیں کیونکہ Cنام والے شوہرکافی حد تک نرم مزاج ہوتے ہیں اور ان کے اندر بیوی کو لیکر کافی لچک بھی دیکھی گئی ہے۔اسی لئے یہ اپنے ہمسفر کی بہت عزت کرتے ہیں اور زندگی کے ہر فیصلے کو لے کر اپنی بیوی کو صفِ اول پر رکھتے ہیں اور ان کی اسی خوبی کی وجہ سے یہ اپنی بیویوں کی نظر میں اچھا مقام حاصل کر لیتے ہیں۔لیکن اگر بیویاں ان کو Under Estimateکرنے کی کوشش کریں تو یہ خطرناک بھی ثابت ہو سکتے ہیں کیونکہ ان میں سے بعضCنام کے مرد ایسے بھی دیکھے گئے ہیں جو اپنی بیویوں کو دبا کررکھتے ہیں

اور ان کا اپنی بیویوں پر بہت رعب اور دبدبہ ہوتا ہے۔ددوسری طرف اگر کسی نے اپنے شوہر کو دیوانہ بنانے کا ہنر سیکھنا ہے تو وہCنام کی خواتین سے سیکھے کیونکہ یہ اپنے شوہر کو خوش رکھنے کا ہنر جانتی ہیں۔ان کو پتا ہوتا ہے کہ شوہر کو خوش کیسے رکھا جائے۔اس لئے اپنی اس خوبی کی بنیاد پر یہ ان کی نظر میں اچھی جگہ بنا لیتی ہیں۔یہ زیادہ تر اپنے گھر بارکو لے کرConsciousہوتی ہیں اور ہروقت اسی کی بہتری کیلئے سوچتی رہتی ہیں کیونکہ ان میں گھر کوDecorateرکھنے کا جذبہ ہوتا ہے اور یہ ہر وقت اسے سنوارنے میں لگی رہتی ہیں۔لیکن ان میں سے بعض ایسی بھی دیکھی گئی ہیں جن کو خیال گھر سے زیادہ دنیا داری پر ہوتا ہے اس لئے گھریلو معاملات میں زیادہ دلچسپی نہیں لیتیں جبکہ ان میں سے بعض اپنے شوہر کو ماتحت رکھنے کی کوشش کرتی ہیں جس کی وجہ سے ان کی ازدواجی زندگی خطرے میں پڑ جاتی ہے۔

لہٰذا اگر Cاور Cدونوں میاں بیوی اپنے رشتے کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں اور ایک دوسرے کے دل میں محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں۔یا دونوں میں سے کوئی ایک اپنے جیون ساتھی کے دل میں اپنی محبت اور عزت پیدا کرنا چاہتا ہے تو روزانہ یہ اسم اعظم یَااللّٰہُ، یَا سَمِیعُ1072مرتبہ پڑھے۔اگر دونوں اس اسم اعظم کو بتائی گئی تعداد کے مطابق پڑھیں گے تو انشاء اللہ دونوں میں جلد عزت اور محبت پروان چڑھے گی

Ism E Azam

یہ اسم اعظم 1072مرتبہ پڑھنے کے بعد دعا پروگرام فارم کو فل کر کے ہمیں Submit کریں تاکہ آپ کے لیے اللہ کے حضور مقدس مقامات پر آپ کا نام لے کر خصوصی دعا کروائی جائے اگر آپ اپنے کسی روحانی مسئلے کے حل کے لیے قرآنی تعویزات اپنے نام منسوب کروانا چاہتے ہیں تو دئیے گئے فون نمبرز پر رابظہ کریں۔

Contact Us:

For Female:  0092  323 7718187

For Male:      0092  323 4028555