اس دعا سے ہر حاجت فوری

پوری ہوگی ان شاء اللہ

har mushkil ka hal ya hayyu ya qayyum

ya hayyu ya qayyum for every problem

اگر آپ کی کوئی ایسی حاجت ہے جسے پورا کرنے کے لئے آپ نے اب تک بہت سارے وظائف اور بے شمار روحانی عمل کئے ہیں مگر آپ کی وہ حاجت کسی صورت پوری ہوتی نظر نہیں آرہی تو مایوسی کو اپنے قریب پھٹکنے بھی نہ دیں۔کیوں کہ ہم آپ سے اس ویڈیو میں ایک ایسی پاورفل دعا شیئر کرنے جارہے ہیں۔ جس کی بدولت حاجت خواہ کیسی ہی کیوں نہ ہو اللہ کے کرم سے دنوں میں پوری ہوگی اور یہ ایک ایسی دعا ہے جو ہم تقریباً بارہ سال سے ضرورت مند سائلین کو پڑھنے کی تاکید کرتے آرہے ہیں۔ اب تک کوئی ایک بھی ایسا فرد نہیں ہے۔ جس کی حاجت پوری نہ ہوئی ہو۔ جس نے شادی کی نیت سے یہ دعا پڑھی۔ اس کی شادی دنوں میں طے ہونے کے اسباب بن گئے۔ جس نے جاب کے لئے پڑھی۔ اسے بہترنہیں بہترین جاب ملی۔ جس نے تنگی رزق کے لئے پڑھی۔ اسے وسیع رزق عطا ہوا۔ الغرض جس کی جو بھی مراد تھی اللہ کے کرم سے وہ پوری ہوگئی۔اس دعا کی فضیلت کے بارے میں حضرت انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کو جب کوئی مشکل کام درپیش ہوتاتو آپ ﷺ یہ دعا مانگتے:
یَاحَیُّ یَاقَیُّوْمُ بِرَحْمَتِکَ اَسْتَغِیْثُ
اے زندہ! اے قائم رکھنے والے! میں تیری رحمت کے واسطے سے فریاد کرتی ہوں۔(سنن ترمذی)

اس دعا سے حاجت دنوں میں پوری ہو گی

ya hayyu ya qayyum wazifa

ya hayyu ya qayyum for every problem

آپ نے اس دعا کو روزانہ 11 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ اپنی حاجت کو ذہن میں رکھ کر پڑھنا ہے۔ان شاء اللہ صرف چند روز میں آپ کو اپنی حاجت پوری ہونے کے آثار دکھائی دینے لگیں گے۔ اس کے علاوہ ایک اہم بات ان افراد کو بتاتے چلیں جن کی حاجات کئی مہینوں یا کئی سالوں سے اس لئے اٹکی ہوئی ہیں کہ ان پر سخت قسم کی بندش ہے۔ ایسی صورت میں بندش کا پہلے روحانی عمل کے ذریعے خاتمہ کیا جائے گا۔ تبھی آپ کو اپنی مشکل ترین حاجت دنوں میں پوری ہوتی نظر آئے گی ان شاء اللہ۔لہٰذا روحانی عمل کا طریقہ کار یہ ہے کہ آپ کو اسی دعا کے اعداد کا نقش آپ کے نام سے منسوب کرواکے ارسال کیا جائے گا۔ جس کا کام ہوگا آپ کے ہر کام میں اللہ کے کرم سے آسانیاں پیدا کرنا۔ اس کے ساتھ دوسرا نقش آپ کو سورۂ البقرہ کا دیا جائے گا جو بندش کو ختم کرنے کیلئے ہے۔جونہی آپ ان دونوں تعویذات پر بتائی گئی دعا پڑھ کر دم کرتے جائیں گے۔ ان شاء اللہ آپ کی سخت ترین مشکلات، بندشیں، رکاوٹیں سب ختم ہوں گی اور اللہ نے چاہا تو آپ کا ہر کام بہت ہی آسانی سے ہونے لگے گا۔ جس کام میں بھی ہاتھ ڈالیں گے کامیابی اللہ کے کرم سے آپ کا مقدر بن جائے گی۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 مقرر کیا گیا ہے لیکن اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555