امتحان میں فرسٹ پوزیشن آپ کی ہوگی ان شاء اللہ
اسلام و علیکم ناظرین ہمارے روحانی سلسلے میں جو سائلین اپنے مسائل کا روحانی حل معلوم کرنے کے لئے رابطہ کرتے ہیں۔ ان میں ایسے بے شمار سائلین بھی ہیں جو ہمیں اپنی آپ بیتی WhatsApp یا ڈاک کے ذریعے ارسال کرتے ہیں۔ جس میں وہ اپنی آپ بیتی بتاتے ہیں کہ وہ ہمارے روحانی نیٹ ورک تک کیسے پہنچے یا ان کو ہمارے سلسلے کا فیض کیسے ملا۔ یہ ہم آپ سے صرف اس لئے شیئر کر رہے ہیں کہ کیونکہ ہمارے بزرگ فرماتے ہیں کہ سب سے بڑی نیکی ہے کسی کے یقین کو مضبوط کرنا۔ ممکن ہے کہ ان سائلین کی آپ بیتی ہم آپ سے شیئر کرکے آپ کے یقین کو مضبوط کرنے میں اس قدر کامیاب ہوجائیں کہ آپ کی بھی تمام جائز دعائیں اللہ کی بارگاہ میں فوری قبولیت کا درجہ پالیں۔ناظرین سائل کی آپ بیتی کچھ یوں ہے۔سیدہ روحانی ویلفیئر کا نیٹ ورک پوری دنیا میں پھیل چکا ہے۔یہ صرف اللہ پاک کے کرم کی وجہ سے ہوا ہے۔ ان کامقصد نہ صرف لوگوں کو اللہ کے ذکر پر لگانا ہے بلکہ ان کی اصلاح بھی کرنا ہے۔اس نیٹ ورک سے پوری دنیا کے لوگ فیض یاب ہو رہے ہیں۔سب والدین کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اس کی اولاد ہر لحاظ سے قابل ہو خاص طور پر جب وہ تعلیم حاصل کر رہے ہوتے ہیں تو والدین ان کو دیکھ دیکھ کر خوش ہوتے رہتے ہیں کہ ہمارے بچے پڑھ رہے ہیں۔ حالانکہ بچے کچھ بھی کما کر نہیں دے رہے ہوتے۔ پھر بھی وہ بہت مطمئن ہوتے ہیں۔انہیں صرف ان کی پڑھائی کی فکر ہوتی ہے اور وہ ان کے تمام اخراجات پورے کرتے ہیں چاہے اس کے لیے انہیں کچھ بھی کرنا پڑے۔ انہیں ایک امید ہوتی ہے کہ ان کا بچہ ان کا نام روشن کرے گا۔اگر والدین اتنی قربانیاں دیتے ہیں تو بچوں کا بھی حق بنتا ہے کہ وہ جی لگا کر محنت کریں۔میرے محلے میں ایک لڑکا رہتا ہے جواس وقت جماعت ہشتم کا طالب علم ہے اور اپنی کلاس میں اب اول آتا ہے۔اگر ہم چار سال پیچھے چلے جائیں تو اسی لڑکے کو اردو پڑھنا نہیں آتی تھی۔یہ کلاس کے نالائق ترین بچوں میں شمار کیا جاتا تھا۔حالانکہ اس کے والدین کافی امیر تھے۔اسے ہر طرح کی سہولت مہیا کرتے تھے۔

 Wazifa To Get Top Position In Exam

Wazifa for Success In Exam

کا میا بی کا وظیفہ
مگر وہ اس کی وجہ سے ہمیشہ مایوس ہو جاتے کہ ہمارا بیٹا پیچھے کیوں ہے۔اکثر رشتے دار پوچھتے تھے کہ آپ کے بچے کی تعلیمی صورتحال کیا ہے۔تو ان کے لیے یہ بات شرمندگی کا باعث بنتی تھی۔میں ان کے گھر اکثر آتا جاتا رہتا تھا تو مجھے اس سارے مسئلے کا پتا تھا۔ میں نے اپنے دوست سے سیدہ روحانی ویلفیئر کے بارے میں سنا تھا کہ ویلفیئر لوگوں کے مسائل اللہ کی رحمت سے اور اس کی بتائی ہوئی حدود کے اندر رہ کر حل کر رہی ہے۔ میں نے انہیں اس کے بارے میں بتایا۔انہوں نے سیدہ روحانی ویلفیئر کو کال کی اور اپنے بیٹے کی ساری صورت حال بتائی۔جس پر انہوں نے اگلے ہی دن پارسل بھیجا جس میں بچے کے نام کے مطابق نقش تیار کیا گیا تھا۔اس نقش کی برکت سے بچے میں بہت فرق نظر آنے لگا اگلے ہی سال امتحان میں اس نے فرسٹ پوزیشن حاصل کی۔ اب مسلسل تیسرے سال سے وہ پہلی پوزیشن حاصل کر رہا ہے اور اپنے والدین کا فرمانبردار بھی ہے۔اس کے والدین اب بڑے فخر سے اپنے بیٹے کی کارکردگی کے بارے میں اپنے رشتہ داروں کو بتاتے ہیں۔ کیونکہ وہ اپنے والدین کی امیدوں پر پورا اتر رہا ہے۔یہ سب روحانی نقش کی برکت سے ممکن ہوا۔ناظرین اگر آپ بھی اپنی ذاتی زندگی کے روحانی مسائل کے حل کے لئے اپنے نام کا قرآنی تعویذ بنوانا چاہتے ہیں تو ویڈیو کی ڈسکرپشن میں دئیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔