ا س دعا سے شوہر بیوی کو محبت
اور عزت دے گا ان شاء اللہ

dua to increase love in husband's heart

exclusive dua to change husband’s mind

جن خواتین کا یہ ماننا ہے کہ دنیا ادھر کی ادھر ہوجائے گی لیکن ان کے شوہر کے ذہن کو کوئی چیز بدل نہیں سکتی۔ نہ شوہر کے دل میں بیوی کی محبت ڈال سکتی ہے۔ نہ اس کی بے جا ضد غصے، لاپرواہی،انا اور شک کرنے کی عادت کو ختم کر سکتی ہے۔ نہ اسے ذمہ دار بنا سکتی ہے اور نہ ہی اس کی توجہ غیر عورتوں سے ہٹا سکتی ہے تو ایسی خواتین کے دن اللہ کے کرم سے یہ دعا بدل دے گی۔ یہ دعا آپ کے شوہر کی سوچ بد ل دے گی۔ اس کی نفرت کو محبت میں بدل دے گی۔ شوہر زندگی کے ہر معاملے میں بیوی کو عزت نہ دے۔ اس کے ساتھ تعاون نہ کرے۔ ایسا اس خاتون کے ساتھ تو ہر گز نہیں ہوسکتا۔ جس نے ہماری بتائی گئی اس قرآنی دعا کو پڑھنے کا آج سے ہی معمول بنا لیا۔یہ دعا سورۂ الروم کی آیت نمبر 21 ہے۔
وَمِنْ اٰیٰتِہٖ اَنْ خَلَقَ لَکُمْ مِّنْ اَنْفُسِکُمْ اَزْوَاجًا لِّتَسْکُنُوٓا اِلَیْھَا وَجَعَلَ بَیْنَکُمْ مَّوَدَّۃً وَّرَحْمَۃً ط اِنَّ فِیْ ذٰلِکَ لَاٰیٰتٍ لِّقَوْمٍ یَّتَفَکَّرُوْنَ۔
اور اسی کے نشانات (اور تصرفات) میں سے ہے کہ اس نے تمہارے لئے تمہاری ہی جنس کی عورتیں پیدا کیں تاکہ ان کی طرف (مائل ہو کر) آرام حاصل کرو اور تم میں محبت اور مہربانی پیدا کر دی جو لوگ غور کرتے ہیں ان کے لئے ان باتوں میں (بہت سی) نشانیاں ہیں۔

میاں بیو ی میں محبت کے جذبات پیدا کرنے کی دعا

exclusive dua for love

dua to attract your husband

اس دعا کو روزانہ 21 مرتبہ اول و آخر ۱۱ بار درود پا ک کے ہمراہ پڑھ کر پانی پہ دم کریں اور شوہر کو پلا دیں۔ ان شاء اللہ دن بدن شوہر کے رویے میں نرمی اور محبت کے جذبات پید اہونے لگیں گے۔ ہاں البتہ! ایسی خواتین جنہیں شبہ ہے کہ ان کے درمیان پیدا ہونے والی رنجشوں اور نفرت کی وجہ کوئی تیسرا انسان ہے۔ جو میاں بیوی میں دوریاں بڑھانے کے لئے دن رات کالے جادو کے عملیات کروارہا ہے تو ایسی خواتین کے شوہر اسی صورت میں راہ راست پر آتے ہیں۔ جب اس پر موجود شیطانی عملیات کو قرآنی نقوش کے ذریعے ختم کیا جاتا ہے۔ جس کا طریقہ کار یہ ہے کہ ایسی خواتین کو میاں بیوی کے نام سے منسوب دو نقش ارسال کئے جاتے ہیں۔ جن میں ایک نقش تو سورۂ الروم کی اسی آیت مبارکہ کا ہوتا ہے۔ جو کہ میاں بیوی میں انتہائی مھبت پیدا کرتا ہے۔ جب کہ دوسرانقش سورۂ البقرہ کا ہے جو ہر قسم کے شیطانی عملیات، جادو اور بندش کوختم کرنے کی تاثیر رکھتا ہے۔جونہی بیوی ان تعویذات پر بتائی گئی آیت مبارکہ تلاوت کرکے دم کرنا شروع کر دیتی ہے تو اللہ کے کرم سے جادو کے تمام عملیات فوری بے اثر ہونے لگتے ہیں۔ شوہر کی توجہ دن بدن بیوی کی طرف ہونے لگتی ہے۔ غیر عورتوں سے توجہ ہٹنا شرو ع ہوجاتی ہے۔وہ ہر معاملے میں بیوی کے ساتھ تعاون کرنے لگتا ہے اور اسے انتہائی عزت بھی دیتا ہے۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 مقرر کیا گیا ہے لیکن اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555