دشمنوں سے حفاظت کی دعا

enemy protection dua

dua to stop enemies not harm you

آج کے دور میں زیادہ تر پریشانیوں کا سبب چھپے ہوئے اور ظاہری دشمن ہیں۔ پھر دشمن خواہ چالیں چلنے والا ہو یا پھر چھپ کر شیطانی عملیات اور جاد وکے ذریعے نقصان پہنچانے والا۔ دونوں ہی صورتوں میں انتہائی خطرناک ہے۔ لہٰذا آپ سے ایک ایسی پاورفل دعا شیئر کرنے جارہے ہیں۔ جو آپ اور آپ کے دشمنوں کے درمیان ایسی دیوار بن جائے گی کہ ان کی طرف سے ہونے والا ہر نقصان اسی دیوار سے ٹکرا کر واپس دشمن پر ہی پلٹ جائے گا ان شاء اللہ۔ اس دعا کی فضیلت کے بارے میں حضرت ابوموسیٰ ؓ کہتے ہیں کہ جب نبی اکرم ﷺ کو کسی قوم سے خطرہ محسوس ہوتا تو یہ کلمات پڑھا کرتے تھے۔
اَللّٰھُمَّ اِنَّا نَجْعَلُکَ فِیْ نُحُوْرِھِمْ وَنَعُوْذُ بِکَ مِنْ شُرُوْرِھِمْ
اے اللہ! ہم آپ کو کرتے ہیں ان کے سینوں کے درمیان اور ہم آپ کی پناہ مانگتے ہیں ان کے شرور سے۔

اس دعا کو روزانہ ۷ مرتبہ پڑھ کر اپنے اوپر دم کرنے سے دشمن آپ پر کبھی بھی غلبہ نہ پاسکے گا لیکن اگر حالات یہ ہیں کہ دشمن کئی مہینوں یا کئی سالوں سے آپ پر اس قدر جادوٹونہ، بندش، کالا علم یا سفلی عملیات کروا چکا ہے تو یہ مسئلہ پھر محض دشمنی کا نہیں ہے بلکہ اب معاملہ جادو کو جڑ سے ختم کرنے کا بھی ہے۔

دشمن سے چھٹکارہ پانے کی دعا

dua for enemies and jealous people

dua to overcome enemies

لہٰذا ایسی صورت میں جادو کرنے والے دشمن سے بچنے اور اس کے کروائے گئے کالے جادو کو ختم کرنے کا روحانی حل یہ ہے کہ آپ کو خاص اوقات میں تیار کئے گئے آپ کے نام سے منسوب دو نقش ارسال کئے جائیں گے۔ ایک نقش تو اسی دعا کے اعداد کا ہوگا جس سے دشمن کبھی بھی آپ پر غالب نہ ہوپائے گا اور آپ ہمیشہ اس سے روحانی حفاظت میں رہیں گے۔ اس کے ساتھ دوسرا نقش سورۂ البقرہ کا ہے جو کہ دشمن کے کروائے گئے ہر قسم کے شیطانی عملیات اور جادو کو جڑ سے ختم کرنے کے لئے ہے۔ جونہی آپ ان نقوش پر بتائی گئی دعا کو روزانہ پڑھ کر دم کرتے جائیں گے تو ان شاء اللہ شیطانی عملیات بھی بے اثر ہوتے جائیں گے۔ دشمن بھی بے بس ہوجائے گا اور حتٰی کہ شرمند ہ ہوکر اپنی غلطی بھی تسلیم کرے گا۔ بعض اوقات تو ایسا بھی دیکھنے میں آتا ہے کہ دشمن کی دشمنی اللہ کے کرم سے محبت میں بدل جاتی ہے۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 مقرر کیا گیا ہے لیکن اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555